واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں اسرائیل کے ایک فضائی حملے میں ایران نواز عسکری تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ ہلاک ہوگئے ہیں۔ حزب اللہ نے اپنے لیڈر کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ اسرائیلی فوج نے جمعے کو جنوبی بیروت میں حزب اللہ کے مرکزی مزید پڑھیں
زمرہ: دہشتگردی
بلوچستان: پنجاب سے تعلق رکھنے والے سات مزدور پنجگور میں ہلاک، ایک زخمی
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع پنجگور میں دہشت گردوں کی گھر میں گھس کر فائرنگ سے 7 مزدور ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پنجگور کے علاقے خدابادان میں پیش آیا جس سے 7 مزدور ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ مزدوروں کا تعلق مزید پڑھیں
عباس نیلفروشن: لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے میں پاسدران انقلاب ایران کے سینیئر کمانڈر ہلاک
تہران (ڈیلی اردو) ایرانی حکام کے مطابق پاسدران انقلاب کی قدس فورس کے سینیئر کمانڈر عباس نیلفروشن گذشتہ روز بیروت میں ہونے والے اسرائیلی حملے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے ہفتے کو ایک بیان میں کہا گیا تھا کہ گزشتہ روز کیے گئے حملوں میں حزب اللہ کے سربراہ حسن مزید پڑھیں
حسن نصر اللہ کی ہلاکت: ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای محفوظ مقام پر منتقل
واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) اسرائیل کے حملے میں لبنانی عسکری تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کی مبینہ ہلاکت کے بعد ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق ایران کے دو مقامی عہدیداروں نے بتایا ہے مزید پڑھیں
اسرائیلی حملہ: حزب اللہ نے حسن نصراللہ کی ہلاکت کی تصدیق کر دی
بیروت (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/رائٹرز) لبنانی شیعہ عسکری تنظیم حزب اللہ نے بیروت میں اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں اپنے سربراہ حسن نصراللہ کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ حزب اللہ کی جانب سے جاری کردہ مختصر بیان میں کہا گیا ہے، ”حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ اپنے مزید پڑھیں
بیروت فضائی حملے میں حسن نصراللہ ہلاک، اسرائیلی فوج
یروشلم (ڈیلی اردو/اے ایف پی) اسرائیلی فوج نے آج ہفتے کے روز اعلان کیا ہے کہ گزشتہ روز لبنانی دارالحکومت بیروت میں اسرائیلی فضائی کارروائیوں کے نتیجے میں شیعہ عسکری تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ مارے گئے۔ https://x.com/IDFSpokesperson/status/1840013719226479052?t=vfFUcOb3fNVIBaf1il559Q&s=19 اسرائیلی فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل نادو شوشانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں
لبنان پر اسرائیلی حملوں میں سینئر حزب اللہ کمانڈروں سمیت 700 افراد ہلاک
بیروت (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی/اے ایف پی/رائٹرز) لبنان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق جمعے کے روز صبح تقریباﹰ تین بجے اسرائیلی فضائیہ نے سرحدی قصبے شعبہ پر حملہ کیا جس میں ایک ہی خاندان کے نو افراد ہلاک ہو گئے۔ رپورٹ میں مزید تفصیلات نہیں بتائی گئیں اور اسرائیلی فوج نے بھی مزید پڑھیں
امریکا کا بولٹن کے قتل کی سازش کے ماسٹر مائنڈ کیلئے معلومات کی فراہمی پر 20 ملین ڈالر انعام
واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) امریکی محکمہ خارجہ نے جمعرات کو وائٹ ہاؤس کے سابق عہدے دار جان بولٹن کے قتل کی سازش کے پیچھے مبینہ ایرانی ماسٹر مائنڈ کی گرفتاری کی اطلاع دینے پر دو کروڑ ڈالر (20 ملین ڈالر) کے انعام کا اعلان کیا ہے۔ امریکی حکام نے اگست 2022 میں مزید پڑھیں
اسرائیل کا حزب اللہ ہیڈکوارٹر پر بڑا حملہ، حسن نصر اللہ کو فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا
یروشلم (ڈیلی اردو/بی بی سی/رائٹرز/اے ایف پی) اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے بیروت میں حزب اللہ کے مرکزی ہیڈکوارٹر پر حملہ کیا ہے۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کا ہیڈکوارٹر شہر کے جنوبی علاقے میں ایک رہائشی عمارت میں قائم تھا۔ اس حملے کے دوران بیروت میں متعدد مزید پڑھیں
لبنان پیجر بم دھماکوں میں ملوث بھارتی نژاد نارویجین شخص کے بین الاقوامی وارنٹ جاری
اوسلو (ڈیلی اردو/بی بی سی/رائٹرز/اے ایف) ناروے کی پولیس ایک انڈین نژاد نارویجین شہری رینسن ہوزے کی تلاش میں ہے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ ان کی کمپنی نے مبینہ طور پر عسکری گروپ حزب اللہ کو وہ پیجر سپلائی کیے تھے، جن میں بم نصب تھے۔ اس مہینے کے وسط میں لبنان میں پیجر مزید پڑھیں