سوات(ڈیلی اردو)پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع سوات میں امن و امان کی خراب صورتحال کے باعث ایک بار پھر ’امن پاڅون‘ کے عنوان سے احتجاج ہوا۔ سوات میں غیر سیاسی اتحاد قومی جرگے نے کچھ روز قبل دہشت گردی کے واقعات میں اضافے کے خلاف 27 ستمبر کو احتجاجی مارچ کی کال دی تھی۔قومی مزید پڑھیں
زمرہ: دہشتگردی
صوابی پولیس اسٹیشن میں دھماکا، راہگیر بچے سمیت 2 افراد ہلاک، ایس ایچ او سمیت 33 اہلکار زخمی
صوابی + خار (نمائندہ ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں پولیس تھانے کے اندر دھماکے سے دو افراد ہلاک اور ایس ایچ او سمیت 30 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او )ہارون الرشید کے مطابق پولیس اسٹیشن میں دھماکے سے ایک راہ گیر بچے سمیت مزید پڑھیں
کرم: بگن میں پشاور سے پاراچنار جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ، ایک شخص زخمی
پاراچنار (م ص) پشاور سے پاراچنار جانے والی ایمبولینس گاڑی پر لوئر کرم کے علاقہ بگن میں مسلح افراد نے حملہ کردیا جس سے ایمبولینس میں سوار ایک شخص زخمی ہوگیا جبکہ ایف سی نے جوابی فائرنگ سے دو مسلح افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ایک ایمبولینس گاڑی خاتون کی میت پشاور سے پاراچنار مزید پڑھیں
اسرائیل کا لبنان-شام کی سرحد پر حملہ
یروشلم (ڈیلی اردو/رائٹرز/بی بی سی) اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس کے جنگی جہازوں نے شام اور لبنان کی سرحد کے کئی مقامات کو نشانہ بنایا ہے جن کے باے میں اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ حزب اللہ انھیں ’ہتھیاروں کی منتقلی‘ کے لیے استعمال کرتی ہے۔ اسرائیلی فوج کا کہنا کہ اس مزید پڑھیں
عراق میں ایک ہی دن ‘داعش’ کے 21 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی
بغداد (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) عراقی حکام نے ایک خاتون سمیت کم از کم 21 افراد کو پھانسی دے دی ہے، جن میں سے بیشتر کو “دہشت گردی” کے الزام میں سزا دی گئی ۔ یہ بات خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بدھ کو سیکیورٹی کے تین ذرائع نےبتائی ۔ یہ مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی (ک م) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 25 اور 26 ستمبر کی درمیانی شب خارجی دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا: سوات اور لکی مروت میں 3 دہشت گرد ہلاک، 2 پولیس اہلکار زخمی
پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع سوات اور لکی مروت میں 2 مختلف حملوں میں 3 دہشت گرد ہلاک اور 2 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ پہلا حملہ سوات میں اس وقت ہوا جب دہشت گردوں نے پولیس کے دستے پر اس وقت حملہ کیا جب مزید پڑھیں
سیز فائر مطالبے مسترد، حزب اللہ کے خلاف اسرائیلی حملے جاری
نیو یارک (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/اے اپی/ ڈی پی اے) سیز فائر کے عالمی مطالبات کے باوجود اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے فوج سے کہا ہے کہ وہ لبنان میں حزب اللہ کے جنگجوؤں کے خلاف بھرپور طاقت کے ساتھ عسکری کارروائیاں جاری رکھیں۔ امریکا، برطانیہ اور دیگر اتحادی ممالک نے اسرائیل سے مزید پڑھیں
اسرائیل کا بیروت میں حزب اللہ کے فضائی یونٹ کے سربراہ کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
یروشلم + بیروت (ڈیلی اردو/بی بی سی/اے ایف پی/رائٹرز) اسرائیلی فوج نے بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے پر فضائی حملے میں حزب اللہ کے ایک فضائی یونٹ کے سربراہ کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر شائع ایک بیان میں اسرائیلی فوج کا کہنا تھا کہ اس کے مزید پڑھیں
بلوچستان: کوئٹہ میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکا، اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس وین کے قریب بم حملے کے نتیجے میں اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ مشرقی باٸی پاس بارکزٸی ٹاؤن میں بدھ کی صبح دھماکے میں پولیس موبائل کو دورانِ گشت نشانہ بنایا گیا۔ دھماکے کے بعد افراتفری مچ گئی ہے اور کچھ دیر مزید پڑھیں