میران شاہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں میرعلی بازار اور ملحقہ علاقوں میں سیکیورٹی فورسز نے بڑی کارروائی کے دوران پانچ دہشتگرد ہلاک کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق آپریشن کے دوران دہشتگردوں کی فائرنگ سے چار سیکیورٹی اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں، جنہیں فوری طور پر قریبی ہسپتال مزید پڑھیں
زمرہ: دہشتگردی
قبائلی ضلع کرم میں حالات چار روز سے کشیدہ
پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے قبائلی ضلع کرم میں چار روز سے جاری جھڑپیں رکوانے کے لیے انتظامیہ اور گرینڈ جرگے کی کوششیں تاحال کامیاب نہیں ہو سکی ہیں اور منگل کو بھی ضلعے کے مختلف علاقوں میں حالات شدید کشیدہ ہیں۔ کرم پولیس کے اہلکاروں کے مطابق منگل کو رات گئے تک مزید پڑھیں
عالمی برادری لبنان کو ایک اور غزہ نہ بننے دے، ایرانی صدر پیزشکیان
نیو یارک (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) ایران کے صدر مسعود پیزشکیان نے منگل کو کہا کہ اس کا اتحادی حزب اللہ کسی ایسے ملک کے خلاف تنہا کھڑا نہیں ہو سکتا ، جس نے 2006 کے بعد لبنان پر ایک ہی دن میں اپنے مہلک ترین فضائی حملے کیے تھے۔ پیزشکیان نے CNN مزید پڑھیں
امریکہ نے امارات کو ‘اہم دفاعی شراکت دار‘ ملک کا درجہ دے دیا
واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز) متحدہ عرب امارات یہ درجہ حاصل کرنے والا صرف دوسرا ملک ہے۔ کسی بھی ملک کو یہ درجہ دینے کے بعد امریکہ اس کے ساتھ قریبی فوجی تعاون بڑھاتا ہے جس میں اس ملک کی فوج کی تربیت، مشترکہ جنگی مشقیں اور دیگر مشترکہ کوشش شامل ہیں۔ امریکی صدر جو مزید پڑھیں
اسرائیل اور حزب اللہ کے حملے جاری: لبنان میں درجنوں خواتین اور بچوں سمیت 558 افراد ہلاک
بیروت (ڈیلی اردو/بی بی سی) لبنان کی وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ پیر سے اب تک اسرائیل کے فضائی حملوں میں درجنوں خواتین اور بچوں سمیت 558 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ لبنان کے وزیرِ صحت ڈاکٹر فراس ابیاد کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 50 بچے بھی شامل ہیں۔ ڈاکٹر ابیاد کا کہنا مزید پڑھیں
آئی ایس آئی کے نئے سربراہ کو کن چیلنجز کا سامنا ہے؟
اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی/رائٹرز) لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک 30 ستمبر سے پاکستان کے خفیہ ادارے انٹر سروسز انٹیلیجنس کے نئے سربراہ کی ذمہ داری سنبھالیں گے۔ لیفٹنینٹ جنرل عاصم ملک کو کن چیلنجز کا سامنا ہے؟ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کو ایسے وقت آئی ایس آئی کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے، مزید پڑھیں
اسرائیل کے فضائی حملوں کے بعد لبنان سے سینکڑوں افراد کی نقل مکانی
بیروت (ڈیلی اردو/بی بی سی) پوری رات جنوبی لبنان کے علاقوں سے لوگ دارالحکومت بیروت پہنچنے کی کوشش کرتے رہے۔ ہم ایسے بہت سے خاندانوں سے ملے جن کے پاس بہت کم سامان تھا۔ ان میں سے بہت سے لوگوں کو بیروت جانے والی مرکزی سڑک پر روک دیا گیا اور اب وہ عارصی پناہ مزید پڑھیں
پلوامہ حملے میںملوث گرفتار ملزم دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگیا
لیتہ پورہ، پلوامہ(ڈیلی اردو) بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پلوامہ میں حملہ میں ملوث ایک ملزم کی گزشتہ رات موت واقع ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملزم کی موت گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں میں دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پلوامہ کے مزید پڑھیں
ڈی آئی خان : ایس پی صدر کی گاڑی پر دھماکہ ، جانی نقصان نہیں ہوا
ڈیرہ اسماعیل خان (ڈیلی اردو) ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس افسر کی گاڑی پر دھماکہ ہوا ہے جس میںپولیس افسر اور اہلکار محفوظ رہے. تفصیلات کے مطابق ڈیوٹی پر مامور پولیس افسر ایس پی صدر خالد عثمان کی گاڑی پر آئی ای ڈی دھماکا ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں ہوا۔ پولیس ذرائع کے مزید پڑھیں
ڈی ایس پی علی رضا کے قاتلوں کے خاکے جاری، انعام کی پیشکش
کراچی (ڈیلی اردو) سندھ کے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کراچی کے علاقے کریم آباد کے قریب 7 جولائی کو گولی مار کر قتل کیے جانے والے ڈی ایس پی علی رضا کے قتل میں ملوث ایک ملزم کی تصویر اور دیگر کے خاکے جاری کر دیے ہیں۔ سی ٹی ڈی حکام نے مزید پڑھیں