ایران کا اسرائیل سے تعلق کے الزام میں 12 افراد کی گرفتاری کا دعویٰ

تہران (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) ایران کی ‘پاسدارانِ انقلاب’ فورس نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل سے تعاون اور ایران کی سیکیورٹی کے خلاف کارروائیوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں 12 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق پاسدارانِ انقلاب نے اتوار کو جاری بیان میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں

سوات: مالم جبہ میں غیرملکی سفرا کے قافلے کے قریب دھماکا، ایک اہلکار ہلاک، چار زخمی

سوات (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ خیبرپختونخوا کے سیاحتی ضلع سوات کے علاقے مالم جبہ کے قریب ایک بم دھماکے میں ایک پولیس اہکار ہلاک اور دیگر چار اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس محمد علی گنڈا پور نے عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کو اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا مزید پڑھیں

حزب اللہ کے اسرائیل پر 100 سے زائد راکٹ فائر، ہزاروں شہری شیلٹرز میں منتقل

تل ابیب + بیروت (ڈیلی اردو/وی او اے) لبنان کی مسلح ملیشیا حزب اللہ نے اتوار کی صبح اسرائیل پر 100 سے زیادہ راکٹ فائر کیے ہیں۔ فائر کیے گئے راکٹ شمالی اسرائیل کے علاقوں اور بعض حیفا شہر کے پاس گرے ہیں۔ یہ کارروائی ایسے وقت میں کی گئی ہے جب اسرائیل اور حزب مزید پڑھیں

کرم میں پھر فرقہ وارانہ فسادات، راکٹوں سے ایک دوسرے پر حملے، متعدد ہلاکتیں

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) خیبر پختونخوا کے افغانستان سے ملحقہ قبائلی ضلعے کرم میں ایک بار پھر فرقہ وارانہ فسادات شروع ہو گئے ہیں۔ فریقین کے درمیان جدید خود کار ہتھیاروں سے فائرنگ کے تبادلے میں متعدد افراد کے نشانہ بننے کی اطلاعات ہیں۔ حکام اور مقامی قبائل کے عمائدین کے مطابق ضلع کرم مزید پڑھیں

سیکرٹ سروس نے سابق امریکی صدر ٹرمپ پر حملوں کے بعد ان کی سکیورٹی مزید بڑھا دی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) بائیڈن انتظامیہ نے کانگریس سے مُلک کے سابق صدر کی سیکورٹی بڑھانے کے لیے اخراجات میں اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس مطالبے کے ساتھ ہی انھوں نے خبردار کیا ہے کہ اُن کے پاس موجود وسائل حفاظتی انتظامات میں اضافے کے لیے ناکافی ہیں۔ یہ درخواست ایک ایسے وقت مزید پڑھیں

بلوچستان: خاران باراز میں دھماکا، سات افراد زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ بلوچستان کے ضلع خاران میں ایک بم دھماکے میں 7 افراد زخمی ہوگئے جبکہ ژوب میں انسداد دہشت گردی فورس کے مزید دو زخمی اہلکاروں کی ہلاکت کے باعث ہلاک ہونے والے اہلکاروں کی تعداد 3 ہوگئی۔ ضلع خاران کے ہیڈکوارٹر خاران شہر میں اتوار کو دستی بم حملہ مزید پڑھیں

عراقی مسلح گروہ کا حزب اللہ کی حمایت کا اعلان

بغداد (ڈیلی اردو/بی بی سی) عراقی عسکریت پسند گروہ آئی آر آئی کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کی حمایت کے اعلان کے بعد گذشتہ شب اُنھوں نے عراق کی سر زمین پر سے اسرائیل پر ڈرون اور میزائل داغے۔ عراقی مسلح گروہ آئی آر آئی نے متعدد بیانات میں دعویٰ کیا ہے کہ اُن مزید پڑھیں

پاکستان طالبان سے روابط کی پالیسی پر قائم رہے گا، منیر اکرم

نیو یارک (ڈیلی اردو/وی او اے) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان کسی صورت میں افغان طالبان کو تنہا کرنے کی پالیسی کا حامی نہیں ہوگا اور وزیر اعظم شہباز شریف جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر افغانستان کے استحکام کے لیے طالبان کے ساتھ روابط مزید پڑھیں

اسرائیلی حملے میں مارے گئے حزب اللہ کے ’سیکنڈ ان کمانڈ‘ ابراہیم عقیل جن کے سر کی قیمت 70 لاکھ ڈالر تھی

یروشلم (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیل فوج کی جانب سے جمعے کے روز لبنان کے جنوبی نواحی علاقے میں واقع ایک اپارٹمنٹ پر کیے گئے فضائی حملے میں حزب اللہ کی رضوان فورس کے کمانڈر ابراہیم عقیل کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔ حزب اللہ نے بھی ان کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ مزید پڑھیں

بلوچستان: ژوب میں اے ٹی ایف گاڑی پر فائرنگ، ایک افسر ہلاک، 3 اہلکار زخمی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ)صوبہ ‏بلوچستان کے ضلع ژوب میں ڈی آئی خان قومی شاہراہ سلیازہ کے قریب اے ٹی ایف گاڑی پر مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک افسر ہلاک اور تین اہلکار زخمی ہوگئے۔ ڈیلی اردو کے مطابق اے ٹی ایف گاڑی پر نامعلوم مسلح دہشت گردوں کے حملے میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر گوہر مزید پڑھیں