برلن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) ایرانی حمایت یافتہ لبنانی عسکری تنظیم حزب اللہ کے کمیونیکشن آلات کو ہتھیاروں میں کس نے بدلا اور کیا یہ کارروائی بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتی ہے؟ ان سوالات کا جواب ڈی ڈبلیو کی اس رپورٹ میں۔ رواں ہفتے لبنان میں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا حزب مزید پڑھیں
زمرہ: دہشتگردی
اسرائیل کا غزہ میں اسکول پر حملہ، 22 فلسطینی ہلاک
غزہ (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) حماس کے زیر انتظام محکمہ شہری دفاع کا کہنا ہے کہ ہفتے کے روز کیے گئے اس حملے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ بھی سکتی ہے۔ اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ اس نے اسکول کی عمارت میں قائم حماس کے کمانڈ سینٹر کو نشانہ بنایا ہے۔ غزہ میں حماس مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے 3 واقعات میں ایک اہلکار ہلاک، 7 زخمی
پشاور (نمائندگان ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان، کرم اور ہنگو میں دہشت گردوں کے حملوں میں سیکیورٹی فورسز کا ایک اہلکار ہلاک اور سات زخمی ہوگئے ہیں۔ ڈیلی اردو کے مطابق قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ میں اہلکار مزید پڑھیں
لبنان میں اسرائیلی حملوں میں حزب اللہ کے دو سینیئر کمانڈروں سمیت 31 افراد ہلاک
بیروت (ڈیلی اردو/رائٹرز/بی بی سی) لبنان کی وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ جمعے کے روز ہونے والے اسرائیلی حملوں میں کم از کم 31 افراد ہلاک ہوئے ہیں جن میں تین بچے بھی شامل ہیں۔ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا تھا کہ اس نے جمعہ کے روز لبنان کے دارالحکومت میں بیروت کے مزید پڑھیں
بنوں میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے انٹیلی جنس بیورو کا افسر ہلاک، بھائی زخمی
واشنگٹن (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے انٹیلی جنس بیورو کے افسر کو ہلاک کردیا۔ پولیس کے مطابق آئی بی کا سب انسپکٹر ڈیوٹی سے واپس گھر جا رہا تھا کہ شاہ دیو خاص کے مقام پر موٹرسائیکل سوار دہشت گردوں نے فائرنگ کردی۔ مزید پڑھیں
لبنان میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں حزب اللہ کے آپریشن کمانڈر ابراہیم عقیل سمیت 12 افراد ہلاک، 66 زخمی
تل ابیب + بیروت (ڈیلی اردو/رائٹرز/بی بی سی) اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ حزب اللہ کے آپریشن کمانڈر ابراہیم عقیل فضائی حملے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ اسرائیل ڈیفنس فورس کے ترجمان ڈینیئل ہیگری کا کہنا ہے کہ بیروت میں کیے گئے فضائی حملے میں حزب اللہ کے سینیئر کمانڈر ابراہیم عقیل مارے مزید پڑھیں
شمالی اور جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں کے دوران 6 فوجی اور 12 دہشت گرد ہلاک
اسلام آباد (ڈیلی اردو)صوبہ خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے شدت پسندی کے خلاف دو علیحدہ علیحدہ آپریشنز میں کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 6 فوجی اہلکار اور 12 شدت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شدت پسندوں کے خلاف یہ مزید پڑھیں
قتل کی ناکام سازش کے بعد علیحدگی پسند امریکی سکھ رہنما کا بھارتی حکومت کیخلاف ہرجانے کا مقدمہ
نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکہ کی ایک عدالت نے سکھ علیحدگی پسند رہنما گرپتونت سنگھ پنون کی ایک سول لا پٹیشن پر انڈیا کی حکومت، قومی سلامتی کے مشیر، خفیہ سروس را کے سربراہ اور کئی دیگر اہلکاروں کو سمن جاری کیا ہے۔ نیو یارک کی ضلع عدالت نے یہ سمن امریکہ کے مزید پڑھیں
بھارتی آرمی جنرل کا پاکستانی فوج کی صلاحیتوں کا اعتراف
اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی پی) جنوبی سوڈان میں تعینات ایک بھارتی فوجی جنرل نے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کو ایک خط لکھ کر پاکستان کے امن فوجیوں کی پیشہ ورانہ مہارت کا اعتراف کیا ہے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جمعرات مزید پڑھیں
اسرائیل نے الیکٹرانک ڈیوائس دھماکے کرکے تمام حدیں پار کردی ہیں، حسن نصر اللہ
بیروت (ڈیلی اردو/بی بی سی) لبنانی عسکریت پسند تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ نے اپنے خطاب میں لبنان میں واکی ٹاکی اور پیجر حملوں کا ذمہ دار اسرائیل کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’اس میں کوئی شک نہیں کہ ہمارے سکیورٹی نظام میں نقب لگائی گئی ہے۔ اسرائیل نے الیکٹرانک مزید پڑھیں