اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) پاکستانی حکام کے مطابق عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپوں کے دو مختلف واقعات جنوبی وزیر ستان کے علاقے میں پیش آئے۔ حالیہ مہینوں میں سرحد پار سے پاکستانی سکیورٹی فورسز پر حملوں میں قابل ذکر اضافہ ہوا ہے۔ پاکستانی حکام کا کہنا ہے پاک افغان سرحد کے قریب فائرنگ مزید پڑھیں
زمرہ: دہشتگردی
جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے 100 راکٹ لانچر بیرلز تباہ کر دیے، اسرائیلی فوج کا دعویٰ
تل ابیب (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) لبنانی ذرائع نے بتایا ہے کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے جمعرات کو دیر گئے، تقریباً ایک سال کی جنگ میں جنوبی لبنان پر اپنے سب سے شدید حملے کیےہیں. اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس کے لڑاکا طیاروں نے جمعرات کو دیر گئے جنوبی لبنان میں حزب اللہ مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان میں دھماکا، ایک ہی خاندان کے 5 بچے زخمی
وانا (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں لینڈ مائن دھماکہ ہوا جس میں ایک ہی خاندان کے 5 بچے زخمی ہو گئے۔ ڈی پی او جنوبی وزیرستان ملک حبیب کے مطابق واقعہ تحصیل مکین کے علاقہ سپین کمر میں پیش آیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے بتایا کہ بچوں کو پہاڑ مزید پڑھیں
حسن نصراللہ کی تقریر کے دوران اسرائیل کا لبنان پر حملہ
بیروت(ڈیل اردو /بی بی سی اردو) لبنانی عسکریت پسند تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ نے لبنان میں واکی ٹاکی اور پیجر حملوں کا ذمہ دار اسرائیل کو قرار دیا ہے اور متنبہ کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت ختم ہونے تک لبنان پیچھے نہیں ہٹے گا۔ حزب اللہ کے سربراہ نے مزید پڑھیں
اسرائیل جنگ کے ایک نئے مرحلے کا آغاز کرنے جا رہا ہے: اسرائیلی وزیر دفاع
یروشلم (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیل کے وزیر دفاع یواو گالنٹ کا کہنا ہے کہ اسرائیل ’جنگ کے ایک نئے مرحلے کا آغاز کرنے جا رہا ہے‘ اور ’وسائل اور افواج کی منتقلی کے ذریعے اب جنگ کا رخ شمال کی جانب موڑا جا رہا ہے۔‘ اسرائیل کے وزیر دفاع نے ان خیالات کا اظہار مزید پڑھیں
ایرانی حمایت یافتہ حزب اللہ کا مواصلات کا نظام بُری طرح مفلوج ہو چکا ہے
بیروت (ڈیلی اردو/بی بی سی) ایرانی حمایت یافتہ حزب اللہ کے ارکان پر ان بڑے حملوں اور ان کے لیے اس وقت کے انتخاب کے بارے میں گذشتہ شب سے ہی بہت سی قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں۔ جن میں سے ایک یہ کہ اسرائیل نے ایرانی حمایت یافتہ لبنانی گروہ حزب اللہ پر مزید پڑھیں
کوئٹہ: توہینِ مذہب کے ملزم کے مبینہ قاتل پولیس اہلکار کو اہلِخانہ نے معاف کردیا
کوئٹہ (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں توہینِ مذہب کے الزام میں قتل کیے گئے شخص کے اہلِ خانہ نے مبینہ قاتل پولیس اہلکار کو معاف کر دیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق مقتول کے اہلِ خانہ نے کہا ہے کہ وہ “اللہ کے نام پر” کیس کی پیروی نہیں مزید پڑھیں
اقوامِ متحدہ کی قرارداد میں فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کے خاتمے کا مطالبہ
نیو یارک (ڈیلی اردو/اےایف پی/وی او اے) اقوام متحدہ کے رکن ملکوں نے بدھ کے روز جنرل اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کو 12 ماہ کے اندر ختم کرنے اور عدم تعمیل پر پابندیوں کے مطالبے کے حق میں باضابطہ طور پر ووٹ دیا۔ یہ پابند نہ کرنے والی قرار مزید پڑھیں
اسرائیل کا حزب اللہ کے خلاف باقاعدہ جنگ شروع کرنے کا اعلان
واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) لبنان میں الیکٹرونک ڈیوائسز پھٹنے سے ہلاکتوں اور اسرائیلی وزیرِ دفاع کی جانب سے جنگ کا ‘نیا مرحلہ’ شروع ہونے کے بیان بعد اسرائیل اور حزب اللہ کی براہِ راست اور باقاعدہ جنگ کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے۔ سفارت کاری سے مسائل حل کرنے کی امیدیں تیزی سے مزید پڑھیں
اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمد روکی نہیں جائے گی، جرمن حکومت
برلن (ڈیلی اردو/روئٹرز/ڈی پی اے) خبر رساں ادارے رائٹرز نے جرمن وزارت اقتصادیات کے حوالے سے بتایا تھا کہ قانونی وجوہات کی بنا پر برلن نے اسرائیل کو جنگی ہتھیاروں کی برآمدات روک دی ہیں۔ تاہم جرمن حکومت نے اس خبر کی تردید کی ہے۔ جرمن خبر رساں ادارے ڈی پی اے کے مطابق برلن مزید پڑھیں