واشنگٹن (ش ح ط) کراچی پولیس اور حساس اداروں نے تین مبینہ ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق صوبہ سندھ کے صوبائی حکومت کراچی کے علاقے سے حساس اداروں اور پولیس نے مشترکہ طور پر کارروائی کرتے ہوئے ایرانی حمایت یافتہ کالعدم تنظیم زینبیون بریگیڈ کے تین دہشت مزید پڑھیں
زمرہ: دہشتگردی
خیبر پختونخوا: ہنگو میں پولیس کی کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی کے تین دہشت گرد گرفتار
ہنگو (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں پولیس نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان خیبر پختونخوا پولیس کے مطابق ہنگو میں پولیس نے ایک آپریشن کے دوران سروزی پیالہ جنگلات کچہ روڈ سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان حافظ سعید گروپ کے تین مزید پڑھیں
بلوچستان: قلات میں فرنٹیئر کور کے کیمپ پر بی ایل اے کا حملہ، 7 اہلکار ہلاک، 17 زخمی
کوئٹہ (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے شورش زدہ صوبے بلوچستان کے ضلع قلات میں مسلح افراد کے حملے میں سیکیورٹی فورسز کے 7 اہلکار ہلاک اور 17 زخمی ہو گئے ہیں۔ جبکہ سکیورٹی فورسز نے جوابی کارروائی میں متعدد حملہ آوروں کی ہلاکت کا بھی دعویٰ کیا ہے۔ قلات لیویز کنٹرول کے ایک افسر مزید پڑھیں
اسرائیل کے لبنان پر تازہ فضائی حملے، متعدد عمارتیں تباہ
بیروت (ڈیلی اردو/اے ایف پی/این این اے/ڈی پی اے) اسرائیلی فوج نے آج بروز ہفتہ لبنانی دارالحکومت بیروت کے جنوبی مضافات میں تازہ فضائی حملے کیے۔ اے ایف پی ٹی وی کے مطابق یہ حملے مقامی رہائشیوں کو علاقہ خالی کرنے کا انتباہ کرنے کے بعد کیے گئے۔ اسرائیلی فوج گزشتہ منگل سے بیروت شہر مزید پڑھیں
بلوچستان: زیارت میں گولیوں سے چھلنی دو لاشیں برآمد
کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع زیارت کے علاقے منگی میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گاڑی کو روک کر دو افراد کو اغوا کر لیا اور پھر بعد میں انہیں ہلاک کر دیا گیا۔ متاثرہ افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں منگی ڈیم کے قریب ایک پہاڑی علاقے سے ملی ہیں۔ مقامی مزید پڑھیں
وی پی این استعمال کرنا ’غیر شرعی‘ عمل ہے، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کے استعمال کو ’غیر شرعی‘ قرار دے دیا ہے اور کہا ہے کہ حکومت کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ ’برائی اور برائی تک پہنچانے والے تمام اقدامات کا انسداد کرے۔‘ جمعے کو اسلامی نظریاتی کونسل سے جاری ایک بیان میں علامہ ڈاکٹر مزید پڑھیں
جموں کشمیر میں بڑھتے ہوئے حملے، امن کے بھارتی دعووں کی نفی
نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) بھارتی سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں عسکریت پسندوں کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں کا مقصد اس متنازعہ علاقے میں حالات معمول کے مطابق ہونے کے نئے دہلی حکومت کے دعووں کو چیلنج کرنا ہے۔ کشمیر 1947ء میں برطانوی راج کے خاتمے مزید پڑھیں
بلوچستان: خضدار میں قبائلی رہنما میر مہراللہ محمد حسنی تین ساتھیوں سمیت ہلاک
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار میں قبائلی رہنما میر مہراللہ محمد حسنی کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ خضدارمیں کراڑو کے قریب پیش آیا جہاں نامعلوم دہشت گردوں نے مقامی قبائلی رہنما کے قافلے پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں قبائلی رہنما میر مہراللہ محمد حسنی مزید پڑھیں
اسلام آباد سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 6 دہشت گرد گرفتار
اسلام آباد (ڈیلی اردو)سیکیورٹی ادارے اور سی ٹی ڈی نے پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کے 6 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع نے بتایا کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دہشت گردوں کو اسلام آباد اور سوات سے گرفتار کیا گیا۔ ملزمان کے قبضے مزید پڑھیں
شام: دمشق پر اسرائیلی حملوں میں حزب اللہ اور فلسطینی جنگجو سمیت 24 افراد ہلاک،متعدد زخمی
دمشق (ڈیلی اردو مانیٹرنگ سیل) اسرائیلی جنگی طیاروں نے شام کے دارالحکومت دمشق کے نزدیک حزب اللہ کے دو اپارٹمنٹ کو نشانہ بنایا۔ جس کے نتیجے 24 افراد میں ہلاک ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ اسرائیلی بمباری دمشق کے جنوب میں واقع حزب اللہ کے مضبوط حمایتی مرکز میں کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں