یروشلم (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/اے پی) اسرائیل میں پولیس نے ایک ایسے شہری کو گرفتار کیا ہے جسے مبینہ طور پر ایران نے وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو سمیت اعلیٰ اسرائیلی عہدیداروں کے قتل کی منصوبہ بندی کے لیے بھرتی کیا تھا۔ یہ بات اسرائیلی پولیس اور داخلی سکیورٹی ایجنسی شِن بیت کی طرف سے مزید پڑھیں
زمرہ: دہشتگردی
ٹی ٹی پی افغان طالبان کےساتھ منسلک ہے، دیگر دہشتگرد تنظیمیں ٹی ٹی پی کے سائے تلے جمع ہو رہی ہیں ،منیر اکرم
اسلام آباد(ڈیلی اردو) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) بڑی دہشت گرد تنظیم ہے، جو پاکستان کے بڑے دشمن کی سرپرستی کے ساتھ ملک میں دہشت گرد حملےکر رہی ہے اور کالعدم ٹی ٹی پی تیزی سے ایک ایسے دہشت گرد گروہ مزید پڑھیں
لبنان: ‘الیکٹرونک ڈیوائسز’ میں مزید دھماکوں سے 14 افراد ہلاک، 450 سے زائد زخمی
بیروت (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) لبنان کے دارالحکومت بیروت سمیت مختلف علاقوں میں مزید الیکٹرونک ڈیوائسز پھٹنے سے چودہ افراد ہلاک اور 450 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق عسکری تنظیم حزب اللہ کا کہنا ہے کہ بیروت میں گروپ کے زیرِ استعمال واکی ٹاکیز پھٹنے مزید پڑھیں
سلامتی کونسل اجلاس: غزہ میں اسرائیلی حملوں پر امریکہ کا مایوسی کااظہار
نیو یارک (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نےپیر کے روز اسرائیل کی فوج پر الزام عائد کیا کہ وہ غزہ کے اسکولوں، انسانی ہمدردی کے کارکنوں او ر عام شہریوں پر حملے کر رہا ہے جو امریکہ کی ایک ایسے وقت میں اپنے قریبی اتحادی کے ساتھ بڑھتی ہوئی مایوسی مزید پڑھیں
مالی: بماکو میں دہشتگردوں کا فوجی اڈے اور تربیتی مرکز پر حملہ، القاعدہ گروپ نے ذمہ داری قبول کرلی
بماکو (ڈیلی اردو) القاعدہ سے منسلک ایک دہشت گرد گروپ نے مالی کے دارالحکومت بماکو کے ایک فوجی ہوائی اڈے اور تربیتی مرکز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی، یہ مالی کے دارالحکومت میں برسوں میں ہونے والا اپنی نوعیت کا پہلا حملہ ہے۔ https://x.com/Reuters/status/1836151893921255592?t=GhUqY5UET3_PXs-uNzJG4g&s=19 ٹی آر ٹی نیوز کی رپورٹ کے مطابق جہادی مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا میں شدت پسند اپنی کارروائیوں میں ٹیکنالوجی کیسے استعمال کر رہے ہیں؟
پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) ’پب جی گیم پر محبت ہو گئی، پب جی کھیلنے سے روکنے پر باپ کا سر کاٹ دیا، پب جی کھیلنے سے منع کرنے پر نوجوانوں کی خود کشیاں، پب جی کھیلنے سے روکنے پر والدہ کو گولی مار دی۔۔۔‘ ان میں سے بہت سی خبریں آپ کی نظروں سے مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں نیشنل بینک کی گاڑی فائرنگ، مینیجر ہلاک
میرانشاہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد نے بینک اسٹاف کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں مینیجر ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق میر علی سے بنوں جانے والے بینک اسٹاف کی گاڑی پر میرعلی بازار میں نامعلوم مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ مزید پڑھیں
حزب اللہ کے نئے پیجرز میں دھماکہ خیز مواد غالباً انکی لبنان ترسیل سے پہلے نصب کیا گیا تھا، ماہرین
واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) ماہرین کا کہنا ہےکہ حزب اللہ کے زیر استعمال پیجرز دھماکے ایک ایسی طویل منصوبہ بند کارروائی کی طرف اشارہ کرتے ہیں، جو ممکنہ طور پر سپلائی چین میں گھس کر اور آلات کی لبنان میں ترسیل سے پہلے دھماکہ خیز مواد کے ساتھ جعلسازی کے ذریعے انجام دی مزید پڑھیں
جرمن شہر کولون میں تین دنوں میں دوسرا دھماکہ
برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز) کولون شہر کے مرکز میں بدھ کے روز ہونے والا دھماکہ ایک ہفتے میں دوسرا دھماکہ تھا۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق کم از کم ایک راہگیر زخمی ہو گیا۔ مقامی نشریاتی ادارے ڈبلیو ڈی آر کے مطابق دھماکے میں کم از کم ایک راہگیر زخمی ہوا اور اس میں بھی مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا میں رواں سال 337 سکیورٹی اہلکار اور شہری ہلاک، 616 زخمی
پشاور (حسام الدین) صوبہ خیبرپختونخوا میں رواں سال دہشت گرد حملوں کے دوران اب تک 337 سکیورٹی ہلکار اور شہری ہلاک جبکہ 616 زخمی ہوگئے ہیں۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے مطابق صوبے میں سال 2024 کے دوران سب سے زیادہ 103 پولیس اہلکار ہلاک اور 154 زخمی ہوئے۔ رواں سال کے دوران مزید پڑھیں