حزب اللہ کا اسرائیل کے خلاف لڑائی جاری رکھنے کا عزم

بیروت (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/رائٹرز/ڈی پی اے) لبنان میں حزب اللہ کے زیر استعمال پیجرز کے پھٹنے کے سبب 12 افراد کی ہلاکت اور سینکڑوں دیگر کے زخمی ہونے کے ایک روز بعد اس ایران نواز عسکریت پسند گروپ نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کے خلاف لڑائی نہیں روکے گا۔ اسرائیل کیخلاف لڑائی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں چیک پوسٹیں ختم اور جرگہ سسٹم بحال کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور

پشاور (ڈیلی اردو) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ صوبے میں چیک پوسٹیں ختم کرکے جرگہ سسٹم بحال کر رہے ہیں۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کے پی نے کہا کہ چیک پوسٹوں سے عوام کو تکلیف ہے لہٰذا جن چیک پوسٹوں کی ضرورت نہیں انھیں ختم کریں مزید پڑھیں

بلوچستان: ڈیرہ مراد جمالی میں مزدوروں پر دستی بم سے حملہ، ایک ہلاک، تین زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع نصیر آباد کے ضلعی ہیڈ کوارٹر ڈیرہ مراد جمالی میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے مزدوروں پر دستی بم سے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں ایک مزدور ہلاک اور 3 مزدور زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ مزید پڑھیں

ننکانہ صاحب انٹرچینج کے قریب سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک، 2 فرار

لاہور (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر ننکانہ صاحب کے نزدیک کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی کارروائی کے دوران تین مبینہ شدت پسندوں کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔ سی ٹی ڈی کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سی ٹی ڈی نے انٹیلی جنس معلومات مزید پڑھیں

نیویارک: یہودی مرکز پر حملے کی منصوبہ بندی کا الزام، گرفتار پاکستانی کی حوالگی کا مطالبہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز) امریکی ریاست نیویارک کے یہودی مرکز پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے کے الزام میں گرفتار پاکستانی شہری کے وکیل نے کہا ہے کہ وہ امریکا کی جانب سے اپنے موکل کی حوالگی کا مقابلہ کرے گا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق کینیڈا میں مقیم پاکستانی شہری 20 سالہ محمد مزید پڑھیں

امریکی عہدیدار کے قتل کی ’ایرانی سازش‘: پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کا الزامات سے انکار

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی/اے ایف پی) امریکی عہدیدار کو قتل کرنے کی مبینہ سازش کے الزام میں امریکہ میں گرفتار پاکستانی شہری آصف رضا مرچنٹ نے اپنے اوپر عائد الزامات سے انکار کیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق نیویارک کی ایک عدالت میں پیشی کے دوران آصف مرچنٹ نے اپنے مزید پڑھیں

اسرائیل نے اپنے جنگی اہداف حزب اللہ کے حملے روکنے تک بڑھا دیے

تل ابیب (ڈیلی اردو/وی او اے) اسرائیل نے منگل کو حماس کے خلاف اپنی جنگ کا دائرہ حزب اللہ تک بڑھانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا مقصد لبنانی سرحد کے قریب آباد اسرائیلیوں کی اپنے گھروں کو واپسی ممکن بنانا ہے جو عسکریت پسندوں سے جھڑپوں کے باعث چلے گئے تھے۔ مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں پولیس چوکی پر راکٹوں سے حملہ

وانا (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں وانا کے علاقے دژہ غونڈائی میں پولیس چوکی پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا۔ پولیس کے مطابق پولیس اور حملہ آوروں کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

غزہ میں اسلامی جہاد کے اہم کمانڈر کو ہلاک کر دیا، اسرائیل

غزہ (ڈیلی اردو /ڈی ڈبلیو) اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ احمد ایش سلامی الحشاش غزہ کے علاقے رفح میں اس گروپ کے راکٹ اور میزائل یونٹ کے سربراہ تھے اور انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر مختص کردہ علاقے سے اسرائیلی علاقے میں راکٹ فائر کرنے کے ذمہ دار تھے۔ اسرائیلی فوج (آئی ڈی ایف) مزید پڑھیں

حزب اللہ کے ’پیجرز‘ کو اسرائیل نے ہیک کرکے دھماکوں سے اُڑا دیا، متعدد ہلاک، ایرانی سفیر سمیت سینکڑوں زخمی

بیروت (ڈیلی اردو) اسرائیل نے ایرانی حمایت یافتہ لبنانی عسکری تنظیم حزب اللہ کے کمیونی کیشن سسٹم کو ہیک کرلیا، جس کے باعث حزب اللہ کے زیر استعمال پیجر ڈیوائسز کی بیٹریاں پھٹ گئیں، بیروت سمیت لبنان کے متعدد علاقوں میں دھماکے ہوئے، پیجر ڈیوائسز پھٹنے سے ایرانی سفیر سمیت حزب اللہ کے درجنوں ارکان مزید پڑھیں