واشنگٹن + اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان میں اس سال اب تک 11 صحافی قتل ہو چکے ہیں جب کہ 2024 کے ختم ہونے میں ابھی ساڑھے تین مہینے باقی ہیں۔ ان ہلاکتوں نے موجودہ سال کو صحافیوں کے لیے مہلک ترین بنا دیا ہے۔ صحافیوں کے قتل کے واقعات میں انصاف کی مزید پڑھیں
زمرہ: دہشتگردی
ٹرمپ پر دوسرا حملہ: مشتبہ شخص ’افغان جنگجوؤں کو پاکستان کے راستے یوکرین بھیجنا چاہتا تھا‘
واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر دو ماہ میں دوسری بار قاتلانہ حملے کی کوشش نے سکیورٹی سے جڑے سوالات کو جنم دیا ہے۔ دوسری طرف اس منصوبے کے الزام میں گرفتار کیے گئے مشتبہ شخص سے تفتیش کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ ان کی یوکرین جنگ مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان: پاک افغان باڈر پر پاکستانی فوج کی فائرنگ ، 2 دہشتگرد ہلاک
میر علی (ڈیلی اردو) سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں کارروائی کرتے ہوئے بارڈر پار کرنے والے کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کو ہلاک کردیا ۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گرد باڈر پار کرکے اسماعیل خیل کی جانب جارہا تھا ۔فورسز کی جانب سے بروقت فائرنگ کرکے دہشت گرد کو ہلاک کردیا گیا۔ہلاک ہونے مزید پڑھیں
پشاور پولیس لائنز مسجد کے خودکش دھماکے میں ملوث مطلوب دہشت گرد گرفتار
پشاور (ڈیلی اردو) پشاور میں پولیس لائنز مسجد کے خودکش دھماکے میں ملوث مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس لائنز کی مسجد میں دھماکا 30 جنوری 2023 کو ہوا تھا جس کے نتیجے میں امام مسجد اور پولیس اہلکاروں سمیت 72 افراد ہلاک اور 157 زخمی ہوئے تھے۔ پولیس ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں
ہنگو میں فائرنگ کے واقعات میں مولانا فدا لرحمن سمیت 2 افراد ہلاک، 2 زخمی
ہنگو (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مولانا فدا الرحمان سمیت دو افراد ہلاک اور دو ہوگئے۔ پولیس کے مطابق، یہ پہلا واقعہ ہنگو کے علاقے خیساری بانڈہ میں پیش آیا، جہاں حملہ آوروں نے مولانا فدا الرحمان کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا اور فرار مزید پڑھیں
پشاور: ریگی ماڈل ٹاؤن پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کا راکٹوں سے حملہ
پشاور(ڈیلی اردو)خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں ریگی ماڈل ٹاؤن پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا۔ پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے پولیس اسٹیشن کی طرف 2 راکٹ فائر کیے تاہم حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں نے بروقت جوابی کاروائی کرتے ہوئے مزید پڑھیں
لاہور میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے اسلام پورہ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا ہے۔ پناجط پولیس کے مطابق ساندہ روڈ پر گشت پر مامور اہلکاروں نے مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو روکنے کی کوشش کی، جس پر ملزمان نے اہلکاروں پر فائرنگ کردی۔ پولیس مزید پڑھیں
حوثی باغیوں کا وسطی اسرائیل میں بیلسٹک میزائل سے حملہ
یروشلم (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے/اے ایف پی) اسرائیلی فوج کے مطابق اتوار کو یمن سے داغے گئے ایک میزائل کے ذریعے وسطی اسرائیل کو نشانہ بنایا گیا۔ حوثی باغیوں نے اس بیلسٹک میزائل حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے ایسی مزید کارروائیوں کی دھمکی دی ہے۔ نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق اس مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا، بلوچستان میں دہشت گرد ’متروک امریکی اسلحہ‘ استعمال کر رہے ہیں، آئی جی بلوچستان
کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے نئے انسپکٹر جنرل معظم جاہ انصاری نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے دوران جو جدید ترین ہتھیار اور سازوسامان چھوڑا گیا وہ دہشت گردوں کے ہاتھ لگ گیا ہے اور یہی ہتھیار خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں استعمال ہو رہے ہیں۔ معروف پاکستان نیوز پیپرز مزید پڑھیں
باجوڑ میں پولیس چیک پوسٹ پر راکٹ سے حملہ
خار (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ کی تحصیل سالارزئی کے علاقہ متہ شاہ میں پولیس پوسٹ پر راکٹ حملہ ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق راکٹ حملے کے بعد جوابی فائرنگ کی گئی، تاہم حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حملے میں کسی قسم کا جانی نقصان مزید پڑھیں