جرمنی میں حماس سے روابط کے الزام پر اسلامی مرکز بند

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) حالیہ مہینوں میں جرمنی میں کسی اسلامی مرکز پر یہ دوسرا ہائی پروفائل چھاپہ ہے، جرمن حکومت نے امریکہ، یورپی یونین اور دیگر کئی ممالک کے ساتھ مل کر حماس کو دہشت گرد تنظیم قرار دے رکھا ہے۔ جرمن حکام نے فلسطینی عسکریت پسند گروپ حماس سے مبینہ مزید پڑھیں

پشاور میں داعش کے دو دہشت گردوں کو قید کی سزائیں

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا میں کالعدم تنظیم داعش کے 2 دہشت گردوں کو سزائیں سنا دی گئیں۔ پشاور کی انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے کالعدم تنظیم داعش کے 2 سہولت کاروں کی ضمانت کی درخواست خارج کر دی۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج محمد اقبال نے دہشت گرد عفان مزید پڑھیں

کشمیر میں انتخابات سے چند روز قبل دو بھارتی فوجی ہلاک

سرینگر (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/رائٹرز) ہمالیہ کے متنازعہ خطے کشمیر میں مقامی اسمبلی کے انتخابات سے چند روز قبل مشتبہ عسکریت پسندوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں کم از کم دو بھارتی فوجی ہلاک اور دو دیگر زخمی ہو گئے۔ بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں تقریباﹰ ایک دہائی بعد مقامی اسمبلی مزید پڑھیں

پنجاب کے مختلف شہروں میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 9 دہشت گرد گرفتار

لاہور (نمائندہ ڈیلی اردو) ‏کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب کے مطابق دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 9 دہشت گرد گرفتار کیے گئے جس میں داعش کا ایک خطرناک دہشت گرد بھی شامل ہے۔ ترجمان سی ٹی کے مطابق پنجاب کے مخلتف شہروں مزید پڑھیں

بلوچستان: کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں پولیس موبائل پر دھماکہ، دو اہلکار ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ بلوچستان کے ضلع کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں سینیچر کے روز ایک بم دھماکے میں دو پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ کچلاک پولیس کے اہلکار نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ نیو کچلاک پولیس تھانے کی حدود میں ہونے والے دھماکے کے ذریعے پولیس موبائل کو نشانہ مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی حملے میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/رائٹرز) غزہ پٹی کی سول ڈیفنس ایجنسی کے مطابق ہفتے کی صبح غزہ شہر میں ایک گھر پر ایک اسرائیلی فضائی حملے میں خواتین اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 11 افراد ہلاک ہو گئے۔ غزہ میں فعال سول ڈیفنس ایجنسی کے ترجمان محمود باسل نے ہفتے کے روز مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: کالعدم ٹی ٹی پی کے تین دہشت گردوں کی ’گولیوں سے چھلنی‘ لاشیں برآمد

ڈی آئی خان (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے جنوبی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے یارک سے تین گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ ڈیلی اردو کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے پندرہ میل میں شیخ عبدالولی وزیر نامی شخص کے گھر سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 3دہشتگردوں کی گولیوں سے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں دہشتگردی: وفاقی حکومت جرگہ تشکیل دے کر افغانستان سے بات چیت کرے، علی امین گنڈاپور

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے میں بڑھتی دہشتگردی کے تناظر میں کہا ہے کہ وفاقی حکومت جرگہ تشکیل دے کر پڑوسی ملک افغانستان سے بات چیت کرے۔ علی امین گنڈاپور نے یہ بات جمعرات کی رات پشاور میں تعینات افعان قونصل جنرل حافظ محب اللہ مزید پڑھیں

لکی مروت: پولیس افسر کے حجرے کو بارودی مواد سے اڑا دیا

لکی مروت (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختون خوا کے ضلع لکی مروت کے نواحی گاؤں دبک مندرہ خیل میں نامعلوم افراد نے سب انسپکٹر غلام محمد خان کے حجرے کو بارودی مواد سے اڑا دیا۔ سب انسپکٹر غلام محمد خان لکی مروت پولیس کے امن پاسون کے سرکردہ رہنما اور کمیٹی ممبر ہیں۔ مزید پڑھیں

پنجاب: ڈیرہ غازی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک

ڈی جی خان (ڈیلی اردو)صوبہ پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی میں 2 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کی گئی تھی، دہشت گردوں نے سی ٹی ڈی ٹیم مزید پڑھیں