بنوں میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار ہلاک

بنوں (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیو ورکرز کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار نور عالم ہلاک ہوگئے۔ نمائندہ ڈیلی اردو کے مطابق پولیس نے بتایا کہ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز مزید پڑھیں

مغربی کنارے میں فلسطینی ڈرائیور نے ٹینکر چوکی سے ٹکرا دیا، اسرائیلی فوجی ہلاک

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) اسرائیل کی فوج نے کہا ہےکہ بدھ کو ایک فوجی اس وقت مارا گیا جب ایک فلسطینی ٹرک ڈرائیور نے مقبوضہ مغربی کنارے میں “آپریشنل سرگرمیاں انجام دینے والے والی فورسز سے ٹینکر کو ٹکرادیا۔” بعد ازاں فوج نے ہلاک ہونے والے فوجی کی شناخت 24 سالہ مزید پڑھیں

ساہیوال میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ‘زینبیون بریگیڈ’ کا کمانڈر گرفتار

لاہور (بیورو رپورٹ) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے صوبہ پنجاب کے ضلع ساہیوال سے کالعدم تنظیم کے مبینہ کمانڈر کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ساہیوال سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد سید مستجاب حسین کوساہیوال بائی پاس سے گرفتارکیا گیا۔ ترجمان کے مطابق دہشت گرد کمانڈر کا مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے میں اقوامِ متحدہ کے 6 ملازمین سمیت 34 افراد ہلاک

غزہ + نیو یارک (ڈیلی اردو/بی بی سی /اے پی/رائٹرز ) فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے ادارے کا کہنا ہے کہ وسطی غزہ میں اس کے زیرِ انتظام سکولوں میں سے ایک پر اسرائیلی فضائی حملے میں ان کے چھ ملازمین ہلاک ہو گئے ہیں۔ غزہ کے شہری دفاع کے ترجمان محمود مزید پڑھیں

ساہیوال میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم لشکر جھنگوی کا دہشت گرد گرفتار

لاہور (نمائندہ ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے ضلع ساہیوال میں دیہڑاں والی پل لوئر باری دوآب اوکاڑہ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ نمائندہ ڈیلی اردو کے مطابق سی ٹی ڈی ذرائع نے بتایا کہ دہشت گرد عوام میں نفرت انگیز مواد مزید پڑھیں

آصف رضا مرچنٹ: امریکی شخصیت کے قتل کی سازش میں پاکستانی شخص پر فرد جرم عائد

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) امریکی محکمہ انصاف نے کہا کہ ایران سے مبینہ روابط رکھنے والے پاکستانی شہری آصف رضا مرچنٹ پر کسی امریکی سیاسی شخصیت یا سرکاری عہدیدار کو قتل کا منصوبہ بنانے کے الزام میں فرد جرم عائد کر دی گئی۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق مزید پڑھیں

بھارت ریاست منی پور میں حالات کشیدہ، غیر معینہ مدت کا کرفیو نافذ

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی/اے ایف پی/پی ٹی آئی/رائٹرز) شمال مشرقی ریاست منی پور میں حکومت مخالف مظاہروں کے بعد کرفیو نافذ کرنے کے ساتھ ہی انٹرنیٹ تک رسائی بند کر دی گئی ہے۔ مظاہرہ کرنے والے طلبہ کا الزام ہے کہ حکام ریاست میں نسلی تشدد پر قابو پانے میں ناکام رہے مزید پڑھیں

روس کو بیلسٹک میزائلوں کی فراہمی: امریکہ اور یورپی ممالک نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کر دیں

واشنگٹن + برلن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/رائٹرز ) امریکہ، برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایران پر نئی پابندیوں کا اعلان کرتے ہوئے اس پر روس کو بیلسٹک میزائل بھیجنے کا پہلی بار باضابطہ الزام لگایا ہے۔ ان ممالک نے ایران کے شعبہ ہوا بازی کو نشانہ بنانے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ امریکہ، برطانیہ، مزید پڑھیں

بلوچستان: تربت کے بازار میں ہینڈ گرنیڈ حملہ، 5 افراد زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل تربت کے مرکزی بازار میں دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔ اسٹیشن ہاؤس افسر (ایس ایچ او) سٹی تربت یاسین بلوچ نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکے میں 5 افراد معمول زخمی ہوئے ہیں، ابتدائی تفتیش کے مطابق مرکزی بازار مزید پڑھیں

باجوڑ میں پولیو ٹیم پر حملہ: ایک پولیو ورکر اور ایک پولیس اہلکار ہلاک، 2 زخمی

باجوڑ+ پشاور (نمائندہ ڈیلی اردو/بی بی سی)‌ پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے علاقے باجوڑ میں بدھ کے روز پولیو ٹیم پر حملے میں ایک پولیو ورکر اور ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں کی شناخت ابوہریرہ اور لقمان کے نام سے ہوئی ہے۔ ابو ہریرہ بطور پولیو ورکر ڈیوٹی سر مزید پڑھیں