اسلام آباد (ڈیلی اردو ) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی ذمہ داری افغانستان پر عائد کرنے کے بجائے اپنی ذمہ داریوں کو دیکھا جائے، سرحدوں پر ہم بیٹھے ہیں افغانستان نہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری مسلح مزید پڑھیں
زمرہ: دہشتگردی
داعش نے کابل میں ہونےوالے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
کابل (ڈیلی اردو / الجزیرہ) داعش (ISIL) نے کابل میں ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے، جس میں کم از کم چھ افراد ہلاک ہوئے۔ داعش نے منگل کو ایک ٹیلیگرام پوسٹ میں کہا کہ ان کے ایک رکن نے افغان دارالحکومت میں خودکش دھماکہ کیا، جس کا ہدف طالبان حکومت کا مزید پڑھیں
میانمار کی حکومت نے اہم نسلی مسلح گروہوں کو ’دہشت گرد‘ تنظیمیں قرار دے دیا
نیپیداو(ڈیلی اردو /الجزیرہ)میانمار کی حکومت نے اہم نسلی مسلح گروہوں کو ’دہشت گرد‘ تنظیمیں قرار دے دیا۔ یہ فیصلہ MNDAA، TNLA، اور ارکان آرمی کے ساتھ کسی بھی قسم کے تعلق یا شمولیت کو ممنوع قرار دیتا ہے۔ انسداد دہشت گردی قانون کے تحت، ان تنظیموں کے ساتھ رکنیت اور رابطہ ممنوع ہے جنہیں “دہشت مزید پڑھیں
سی ٹی ڈی کی ساہیوال میں کاروائی ، تحریک طالبان پاکستان کا دہشتگرد گرفتار
لاہور(ڈیلی اردو ) محکمہ انسداد دہشتگردی(سی ٹی ڈی) نے ساہیوال میں فریدیہ پارک کے قریب انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئےتحریک طالبان پاکستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع سی ٹی ڈی کے مطابق امان اللہ نامی گرفتار دہشت گرد کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے ہے، دہشت گرد کے مزید پڑھیں
ڈی آئی خان : پاک فوج کے کرنل کو اغواء کرنےوالا دہشتگرد فورسز کی کاروائی میں ہلاک
ڈیرہ اسماعیل خان (ڈیلی اردو) خیبرپختونخواہ کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں سیکورٹی فورسز کی کاروائی میں کالعدم تحریک طالبان کا دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سیکورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں کاروائی کرتے ہوئے تحریک طالبان پاکستان کے دہشتگرد عطاء الرحمن کو ہلاک کردیا، ذرائع کے مزید پڑھیں
پاکستان میں اگست کے دوران عسکریت پسندوں کے روزانہ دو حملے
اسلام آباد(ڈی ڈبلیو/ ڈیلی اردو) پاکستان میں عسکریت پسندوں نے اگست کے دوران قریب دو حملے روزانہ کیے، جن کی وجہ سے 84 افراد ہلاک ہوئے۔ یہ بات ایک تازہ رپورٹ میں بتائی گئی ہے، جس میں اس طرح کے حملوں کی شدت کا اندازہ ہوتا ہے، جن کا پاکستان کو سامنا ہے۔ اسلام آباد مزید پڑھیں
نائجیریا : گاؤں پر دہشتگردوںکا حملہ ، 81 افراد ہلاک
نائجیریا (ڈیلی اردو)نائجیریا کی شمال مشرقی یوبی ریاست میں دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کے حملے میں کم از کم 81 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہو گئے۔ مقامی حکام نے یوبی اسٹیٹ پولیس کے ترجمان عبدالکریم ڈنگس کے حوالے سے بتایا کہ راکٹ سے چلنے والے دستی بم سے لیس تقریباً 150 مشتبہ بوکو مزید پڑھیں
لکی مروت نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل ہلاک
لکی مروت (ڈیلی اردو)خیبرپختونخواہ کے ضلع لکی مروت کے علاقے ناور خیل میں پولیس کانسٹیبل وقار احمد ( بیلٹ نمبر 963 )پر گھر کے سامنے نامعلوم افراد نے آتشیں اسلحہ سے فائرنگ کی۔ اس دوران پولیس اہلکار شدید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ وقار احمد تھانہ صدر مزید پڑھیں
معاہدے کے تحت چھوڑے گئے لوگ دہشتگردی میںملوث ہیں، وزیر داخلہ محسن نقوی
اسلام آباد(ڈیلی اردو) وزیر داخلہ محسن نقوی نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بتایاکہ ملک میں دہشتگردی کی حالیہ کارروائیوں میں ملوث اکثریت ان لوگوں کی ہے جو معاہدے کے تحت چھوڑے گئے،یہ لوگ افغانستان میں بیٹھ کرکارروائیاں کررہے ہیں۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیرداخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا مزید پڑھیں
امریکا کی پاکستان میں دہشتگرد حملوں کی شدید مذمت
واشگنٹن(ڈیلی اردو) امریکا نے گزشتہ ہفتے بلوچستان میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ حملوں میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت عام شہریوں کو نشانہ بنایا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ موسی خیل میں 23 معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا مزید پڑھیں