اورکزئی(ڈیلی اردو)ٌ خیبرپختونخواہ کے ضلع اورکزئی میں مجلس عزاء کے دوران مسجد پر فائرنگ کے نتیجے میں 3افراد زخمی ہو گئے ۔ ڈی پی او نذیر خان اورکزئی کے مطابق جلوس احتتام کے بعد مجلس عزاء جاری تھی کہ اس دوران فائرنگ ہوئی فائرنگ سے تین افراد زخمی ہوئی جسمیں سید امین جان ولد سید مزید پڑھیں
زمرہ: دہشتگردی
کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سب انسپکٹر ہلاک
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سب انسپکٹر ہلاک ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے بتایا کہ کوئٹہ کے علاقے کلی دیبہ میں نامعلوم افراد نے پولیس اہلکار کو ان کے گھر کے قریب فائرنگ کا نشانہ بنایا۔فائرنگ سے امیر محمد دستی تھانے کا انویسٹی گیشن مزید پڑھیں
پاکستانی فوج کے احتسابی نظام سے ’کوئی فرد بالاتر اور مستثنیٰ نہیں‘، کور کمانڈرز کانفرنس
راولپنڈی (بی بی سی اردو / ڈیلی اردو )آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ فوج کے احتساب کے عمل سے کوئی فرد بالاتر نہیں سمجھا جائے گا۔ منگل کو پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب مزید پڑھیں
ترکیہ کی انٹیلی جنس ایم آئی ٹی نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کا ایجنٹ گرفتار کرلیا
انقرہ(ڈیلی اردو) ترکیہ نےاسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے لیے کام کرنےو الے ایک اور ایجنٹ کو گرفتار کرلیا۔ خبررساں ادارے روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق ترکیہ کے انٹیلی جنس ادارے ایم آئی ٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کوسوو کی شہریت رکھنے والے ایک شخص کو اسرائیلی ایجنسی موسادکے مالیاتی مزید پڑھیں
بھارتی جموں و کشمیر میںحملے میں ایک بھارتی فوجی ہلاک
سرینگر(ڈیلی اردو) بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع جموں میں ایک حملے میں بھارتی فوج کا ایک اہلکار ہلاک ہو گیا۔ میڈیا کےمطابق مطابق فوجی اہلکارجموں میں سنجوان فوجی اڈے کے قریب ایک حملے میں شدیدزخمی ہوا۔ اسے فوری طورپر قریبی ہسپتال لے جایاگیا جہاں اس نے زخموں کی تاب نہ لاتے مزید پڑھیں
پنجاب: میانوالی میں دہشت گردوں کا راکٹ، دستی بموں سے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ
لاہور (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ پنجاب کے ضلع میانوالی میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے راکٹ اور دستی بموں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔ پنجاب پولیس کے مطابق حملہ میانوالی کے علاقے عیسیٰ خیل میں قبول خیل پولیس چیک پوسٹ پر کیا گیا جبکہ پنجاب مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات کا سوڈان جنگ میں مبینہ ’پراکسی کردار‘ جو اسے دنیا میں متنازع بنا رہا ہے
دبئی (ڈیلی اردو/بی بی سی) معروف امریکی گلوکار اور ریپر میکلمور نے جب اپنے دبئی میں مجوزہ لائیو پروگرام کو منسوخ کرنے کا اعلان کیا تو ان کے مداحوں اور شائقین میں سے کچھ نے یہ نتیجہ اخذ کیا کہ غزہ کے ساتھ یکجہتی کے لیے انھوں نے ایسا کیا۔ لیکن ایسا نہیں تھا۔ یہ مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان: کلاچی سے ایف سی کے تین اہلکاروں سمیت چار سکیورٹی گارڈز بھی بازیاب
پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی کے لیفٹیننٹ کرنل خالد کی بازیابی کے بعد آج صبح سویرے فرنٹیئر کانسٹبلری کے تین اہلکار اور چار سکیورٹی گارڈز بھی بازیاب ہو گئے ہیں اور اس میں ضلع ٹانک کے امن جرگے نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ پولیس مزید پڑھیں
’اسرائیل میں مایوسی اب غصے میں بدل چکی ہے‘: مغویوں کی رہائی کیلئے نتن یاہو کیخلاف مظاہروں نے کیسے زور پکڑا؟
تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی/رائٹرز) اسرائیل کی ایک مقامی عدالت نے اس ملک گیر ہڑتال کو ختم کرنے کا حکم دیا ہے جس میں حماس کی قید سے یرغمالیوں کی رہائی کے لیے جنگ بندی کا مطالبہ کیا جا رہا تھا۔ اس ہڑتال کی وجہ سے اسرائیل میں کاروبار، سکول، یونیورسٹیاں اور ٹرانسپورٹ بند مزید پڑھیں
نیدرلینڈز میں اشرف جلالی اور سعد رضوی کے خلاف مقدمے کا آغاز
ایمسٹرڈیم (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) اسلام مخالف ڈچ رہنما گیئرٹ ولڈرز کے قتل پر اکسانے کی مبینہ کوششوں کے الزام میں دو پاکستانی مذہبی رہنماؤں کے خلاف ان کی غیر حاضری میں مقدمے کی سماعت کا آغاز ہو گیا ہے۔ ڈچ پراسیکیوٹرز نے 56 سالہ مذہبی رہنما محمد اشرف جلالی پر یہ الزام مزید پڑھیں