اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات نے ملک کی اندرونی سلامتی صورتِ حال سے متعلق کئی سوالات کو جنم دیا ہے۔ چھبیس اگست کو بلوچستان کے مختلف اضلاع میں ٹارگٹ کلنگ اور خود کش حملے میں 60 سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے مزید پڑھیں
زمرہ: دہشتگردی
جرمنی میں چاقو حملہ، پانچ افراد زخمی، 3 کی حالت تشویشناک
برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) مغربی جرمن شہر زیگن میں جمعے کی شام ایک بس میں ہوئے چاقو حملے میں پانچ افراد زخمی ہو گئے، جن میں سے تین کی حالت تشویش ناک ہے۔ پولیس کے مطابق مشتبہ حملہ آور ایک 32 سالہ خاتون ہے، جسے حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا مزید پڑھیں
ٹانک سے اغواء پولیو ورکر بازیاب کرا لیا گیا، پولیس
ٹانک (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک سے اغواء پولیو ورکر بازیاب کرا لیا گیا۔ ڈی پی او ٹانک نے اس حوالے سے بتایا کہ پولیس اور مقامی افراد کی کوششوں سے اغواء کاروں کے چنگل سے پولیو ورکر مدثر کو بازیاب کرا لیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ پولیو ورکر کو نامعلوم مزید پڑھیں
یمن کے شہر عدن میں زوردار دھماکہ، متعدد افراد ہلاک
صنعاء (ڈیلی اردو) یمن کے شہر عدن میں زوردار دھماکہ ہوا ہے، جس کے باعث متعدد افراد کی ہلاکتوں کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عدن کے المنصورہ ضلع میں معروف اسٹریٹ پر واقع گیس اسٹیشن میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر زوردار دھماکہ ہوا ہے۔ رپورٹس مزید پڑھیں
’بلوچستان میں لاپتہ افراد کا مسئلہ حل ہونے کی بجائے ان کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے‘، وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز
کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) بلوچستان سے لاپتہ افراد کے رشتہ داروں کی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کا مسئلہ حل ہونے کی بجائے ہر آنے والے دن جبری گمشدگیوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ جمعہ کی شام لاپتہ افراد کے کیمپ میں ماما قدیر بلوچ کے ہمراہ مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان: فوجی افسر اور بھائیوں کے اغواکار کن کی رہائی کا مطالبہ کر رہے ہیں؟
پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان سے دو دن قبل اغوا کیے جانے والے لیفٹننٹ کرنل خالد امیر خان ان کے دو بھائیوں اور بھتیجے کی جلد از جلد رہائی کے لیے کوششیں شروع کر دی گئی ہیں۔ لیفٹننٹ کرنل کا ایک بھائی اسسٹنٹ کمشنر مزید پڑھیں
ہنگو میں ڈی ایس پی کی گاڑی کے قریب دھماکا
ہنگو (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا ہے تاہم گاڑی میں سوار ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی)محفوظ رہے۔ پولیس کے مطابق ہنگو میں ٹل روڈ تبلیغی مرکز گیٹ کے ساتھ پر ڈی ایس پی کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا، مگر گاڑی مزید پڑھیں
مغربی کنارے میں ہلاکت خیز اسرائیلی چھاپے، اسلامی جہاد کے ایک کمانڈر سمیت 16 فلسطینی ہلاک
تل ابیب (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی/اے ایف پی) اسرائیلی فوج نے کہا ہےکہ اس نے مغربی کنارے میں مزید پانچ عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا، جن میں ایک مقامی کمانڈر بھی شامل ہے، اس نے جمعرات کو غزہ میں جنگ کے آغاز کے بعد سے اس مقبوضہ علاقے میں اپنی سب سے مہلک مزید پڑھیں
بلوچستان میں عسکریت پسندوں کے خلاف فوجی کارروائی کا آغاز
اسلام آباد (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے) پاکستانی فوج کے مطابق ان کارروئیواں کا آغاز خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ آپریشن صوبے میں حالیہ حملوں کے ذمہ داران کو انصاف کے کٹہرے میں لانے تک جاری رہے گا۔ پاکستانی فوج نے شورش زدہ صوبے بلوچستان میں مزید پڑھیں
طالبان دور میں جرمنی سے افغان مہاجرین کی پہلی ملک بدری
برلن (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) تین سال قبل طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ افغان شہریوں کو جرمنی سے افغانستان ڈی پورٹ کیا گیا۔ انسانی حقوق کی تنظیموں نے جرمن حکومت کے اقدام کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ اگست 2021ء میں طالبان کے اقتدار مزید پڑھیں