بلوچستان: موسی خیل میں فوجی کارروائیوں میں پانچ شدت پسند ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع موسی خیل میں قومی شاہراہ پر حملے اور فائرنگ کے مقام پر جلی ہوئی گاڑیوں کے قریب کھڑے ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں 26 اگست کو ہونے والے دہشتگردی کے واقعات کی پوری پلاننگ کی گئی اور ان میں ایک دہشت مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کی وادی تیراہ میں کارروائی، 12 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) سیکیورٹی فورسز نے صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے 12 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق 20 اگست 2024 سے سیکورٹی فورسز دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر وسیع پیمانے پر انٹیلی جنس مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان سے تین ایف سی اہلکار اغوا

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے/ڈی پی اے) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی سے فرنٹیئر کانسٹبلری (ایف سی) کے تین اہلکاروں کو اغوا کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں بدھ کو ہی اغوا کا دوسرا واقعہ اس وقت پیش آیا جب مسلح مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: لاپتہ درجنوں افراد کی شدت پسند تنظیموں میں شمولیت کا انکشاف

پشاور (حسام الدین) صوبہ خیبر پختونخوا کے چار اضلاع میں گزشتہ 19 سال سے لاپتہ درجنوں افراد کی ممکنہ طور پرشدت پسند تنظیموں میں شمولیت کا انکشاف ہوا ہے۔ حکومتی اداروں کی رپورٹ کے مطابق صوبے کے چار اضلاع لکی مروت، بنوں، شمالی وزیرستان اورجنوبی وزیرستان سے 2005 سے 2024 کے دوران 55 افراد لاپتہ مزید پڑھیں

بلوچستان میں حملوں کے مقدمات درج، فورسز کا تربت یونیورسٹی میں چھاپہ

کوئٹہ (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبے بلوچستان میں حالیہ پُرتشدد واقعات کے بعد مختلف شہروں میں حالات معمول پر آنا شروع ہوگئے ہیں جب کہ پولیس نے ان واقعات پر مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق یہ مقدمات موسیٰ خیل، بولان، مستونگ، لسبیلہ اور قلات میں ہونے والے واقعات مزید پڑھیں

چیف جسٹس کے قتل سے متعلق فتوے کو غیرشرعی قرار دیا تو 500 دھمکی آمیز پیغامات ملے، ڈاکٹر راغب حسین نعیمی

لاہور (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے کہا ہے کہ مبارک ثانی کیس میں انھوں نے جب چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ایک مذہبی جماعت کی طرف سے قتل سے متعلق فتوے کو غیرآئینی اور غیرشرعی قرار دیا تو اس کے بعد انھیں چار سے مزید پڑھیں

اسرائیل کا مسجد اقصیٰ کے صحن میں یہودی عبادت گاہ بنانے کا ارادہ: کیا مذہبی جنگ بھڑک سکتی ہے؟

تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) تاریخ میں پہی مرتبہ اسرائیل مسجد اقصیٰ کے صحنوں میں یہودیوں کے ’گائیڈڈ ٹورز‘ کے لیے فنڈز مختص کرنے پر راضی ہوا ہے۔ یہ ایک غیر معمولی پیشرفت ہے۔ یہودی پاور پارٹی کے رکن وزیر امیچائی ایلیاہو کی قیادت میں اسرائیلی وزارتِ ورثہ نے مشرقی یروشلم کے پرانے شہر مزید پڑھیں

سوات: مینگورہ میں بنڑ چوکی پر دہشت گردوں کا دستی بموں سے حملہ، پولیس اہلکار ہلاک، دوسرا شدید زخمی

سوات (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع سوات کے علاقے مینگورہ میں بنڑ پولیس چوکی پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) سوات ڈاکٹر ذاہد اللہ کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب رات 4 بجے دہشت گردوں نے مینگورہ مزید پڑھیں

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔ ممتاز زہرہ بلوچ نے ہفتہ وار نیوز بریفنگ کرتے ہوئے بتایا کہ افغان عبوری حکومت کو تسلیم کرنے پر ہمارا موقف پہلے سے واضح ہے، ہم اپنے مزید پڑھیں

پاکستان نے اب تک ٹی ٹی پی کے افغانستان میں موجودگی کے ثبوت فراہم نہیں کیے ہیں، افغان طالبان

کابل (ڈیلی اردو/بی بی سی) افغانستان میں برسرِ اقتدار افغان طالبان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے اب تک تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے افغانستان میں موجودگی کے ثبوت فراہم نہیں کیے ہیں۔ بدھ کے روز کابل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے طالبان حکومت کے چیف آف آرمی سٹاف فصیح الدین فطرت کا مزید پڑھیں