کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے مل کر مکمل منصوبہ بندی کے ساتھ بلوچستان سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کرنا ہے اور مُلک کے لیے جنھوں نے قربانیاں دی ہیں ان کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعظم شہباز شریف نے مزید پڑھیں
زمرہ: دہشتگردی
جرمنی کا کالعدم تنظیم کے ایرانی سربراہ کو ملک چھوڑنے کا حکم
برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز) محمد ہادی مفتاح کو مطلع کیا گیا ہے کہ ان کے پاس رضاکارانہ طور پر ملک چھوڑنے کے لیے 11 ستمبر تک کا وقت ہے بصورت دیگر انہیں جبراً ملک بدر کر دیا جائے گا۔ مفتاح ایرانی سپریم لیڈر کے جرمنی میں نائب ہیں۔ جرمنی نے حال ہی میں کالعدم مزید پڑھیں
جنرل فیض حمید کو نواز شریف کے مطالبے پر ہٹایا گیا تو افغان طالبان سے مذاکرات کا پلان بھی ختم ہوا، عمران خان
اڈیالہ جیل (ڈیلی اردو/بی بی سی) سابق وزیر اعظم عمران خان نے الزام عائد کیا کہ نواز شریف کے مطالبے پر اکتوبر 2021 میں جنرل فیض حمید کو آئی ایس آئی کی سربراہی سے ہٹایا گیا اس کے بعد افغان حکومت سے مذاکرات کا پلان ختم ہوگیا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو مزید پڑھیں
بلوچستان میں ایف سی کیمپ پر خودکش حملہ کرنے والی ماہل بلوچ شدت پسند تنظیم کا حصہ کیسے بنیں؟
کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) 23 اگست کے دن جب حمید بلوچ کی بیٹی یونیورسٹی کی چھٹی ختم ہونے کے بعد گھر سے روانہ ہوئیں تو کچھ بھی غیر معمولی نہ تھا۔ حمید بلوچ بلوچستان کے ضلع گوادر سے 25 کلومیٹر دور سربندر کے رہائشی ہیں۔ تربت یونیورسٹی میں ایل ایل بی یعنی وکالت کی مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان: دہشت گردوں نے لیفٹننٹ کرنل اور اسسٹنٹ کمشنر سمیت تین افسران کو اغوا کرلیا
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں نے پاکستان آرمی کے ایک لیفٹننٹ کرنل کو دو بھائیوں اور ایک بھانجے سمیت اغوا کرلیا گیا۔ https://x.com/cozyduke_apt29/status/1828841012044931570?t=qNDjC8AoBde0iHGBuDED2g&s=19 پولیس کے مطابق اغوا ہونے والوں میں لیفٹنٹ کرنل خالد، اسسٹنٹ کمشنر کنٹونمنٹ بورڈ آصف اور نادرا آفس کے فہد امیر شامل مزید پڑھیں
میانوالی: کالا باغ میں چہلم امام حسینؑ کے جلوس کے دوران تصادم، 2 افراد ہلاک، 30 سے زائد زخمی
لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع میانوانی کے شہر کالا باغ میں چہلم امام حسینؑ کے جلوس کے راستے پر دو فرقہ پرست گروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ہلاک ہونے والوں کی شناخت علی ولد برکت اللہ مزید پڑھیں
شام لبنان سرحد پر اسرائیلی ڈرون حملہ، فلسطینی اور ایک حزب اللہ کے 4 رکن ہلاک
بیروت (ڈیلی اردو) لبنان کی سرحد کے قریب شامی چیک پوائنٹ سے گزرنے والی گاڑی پر اسرائیل نے ڈرون حملہ کیا۔ بیروت سے سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اسرائیلی ڈرون حملے میں 3 فلسطینی سمیت حزب اللّٰہ کا ایک رکن ہلاک ہوگیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق نشانہ بنائی گئی گاڑی میں ہتھیار نہیں لے جایا جا مزید پڑھیں
خیبر: جمرود میں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 پولیس اہلکار شدید زخمی
لنڈی کوتل (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل جمرود میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 2 پولیس اہلکار شدید زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق واقعہ جمرود کے علاقہ وزیر ڈھنڈ میں پیش آیا جہاں دہشت گردوں نے پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ کردی۔ فائرنگ کے مزید پڑھیں
جرمنی اور یورپ ایک بار پھر داعش کے نشانے پر
برلن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) جرمن شہر زولنگن میں ہونے والا حملہ دہشت گرد گروپ اسلامک اسٹیٹ سے منسلک تشدد کی نئی لہر کی تازہ مثال ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ اس کا اصل محرک ہے۔ تھامس میوک، جو انتہا پسندی کو روکنے اور مجرموں کی اصلاح کے لیے کام مزید پڑھیں
ملک دشمنوں سے کوئی بات نہیں ہو گی، دہشت گردی کو ختم کرنے کا وقت آ پہنچا، وزیر اعظم شہباز شریف
اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک دشمنوں کےساتھ کوئی بات نہیں ہوگی، اس دہشت گردی کو ختم کرنےکا وقت آپہنچا ہے۔ منگل کو وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ملک دشمنوں کےساتھ کوئی مزید پڑھیں