بلوچستان: مسلح حملوں اور جھڑپوں میں 38 عام شہریوں سمیت 73 افراد ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز) پاکستانی فوج کے مطابق حملوں میں چودہ فوجی اور پولیس اہلکار جبکہ اکیس عسکریت پسند بھی مارے گئے۔ بلوچستان کے وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ ان حملوں میں 38 عام شہری بھی ہلاک کیے گئے۔ پاکستان کے شورش زدہ صوبہ بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کے پولیس اسٹیشنوں، ریلوے مزید پڑھیں

اقوامِ متحدہ کا طالبان کے اخلاقی قانون پر خدشات کا اظہار، پریشان کن قرار

نیو یارک (ڈیلی اردو/وی او اے) اقوامِ متحدہ نے افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان کی جانب سے ’اخلاقیات کے قانون‘ کے نفاذ پر خدشات کا اظہار کیا ہے۔ طالبان کے نئے نافذ کردہ قانون میں ذاتی آزادی پر پابندی، عوامی مقامات پر خواتین کو خاموش رہنے اور ان کو اپنے چہرے ڈھانپنے جیسے احکامات شامل مزید پڑھیں

دہشت گردوں نے چھپ کر حملہ کیا، یہاں کسی آپریشن کی ضرورت نہیں یہ ایک ایس ایچ او کی مار ہیں، محسن نقوی

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) کوئٹہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے ملاقات اور ایک اہم اجلاس کے بعد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ دہشت گردوں نے چھپ کر حملہ کیا ہے دہشتگردوں کا مکمل بندوبست ہوگا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا مزید مزید پڑھیں

طالبان کی خواتین پر نئی پابندیاں، یو این کے خدشات مسترد

کابل (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی) طالبان کے ترجمان نے یو این افغان مشن کی سربراہ کے خواتین سے متعلق مزید سخت ملکی قوانین پر خدشات کو ’متکبرانہ‘ قرار دیا۔ روزا اوتن بائیفا نے خواتین پر نئی پابندیوں کو افغانستان کے مستقبل کے لیے ’پریشان کن‘ قرار دیا تھا۔ افغانستان میں حکمران طالبان نے اپنے مزید پڑھیں

خیبر: وادیِ تیراہ میں شدت پسندوں کے خلاف آپریشن، 25 شدت پسند اور 4 فوجی ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی وادیِ تیراہ میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف جاری کارروائیوں میں اب تک 25 شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کی جانب سے جاری ہونے مزید پڑھیں

اسرائیل اور لبنان کے درمیان مسلح تنازعات کی تاریخ

برلن (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) اسرائیل نے اتوار کے روز علی الصبح اعلان کیا کہ اس نے ایران نواز لبنانی ملیشیا حزب اللہ کی جانب سے ممکنہ حملوں کے پیش نظر اس مسلح گروہ کے لبنان میں اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ دوسری جانب حزب اللہ کا کہنا تھا کہ اس نے گزشتہ ماہ ایک اسرائیلی مزید پڑھیں

بلوچستان: مسلح حملوں اور جھڑپوں میں 51 افراد ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی) حکام کے مطابق بلوچ علیحدگی پسندوں نے پولیس اسٹیشنوں، ریلوے لائنوں اور شاہراہوں پر مسلح حملے کیے۔ یہ حملے حالیہ سالوں میں اس شورش زدہ صوبے میں عسکریت پسندوں کی سب سے وسیع پیمانے پر کی گئی کارروائی تھے۔ پاکستان کے شورش زدہ صوبے بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کے مزید پڑھیں

اسماعیل ہنیہ کی ہلاکت کا جواب سخت اور مناسب ترین ہو گا، ایران

تہران (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز/اے پی/اے ایف پی) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے اطالوی ہم منصب سے کہا ہے کہ گزشتہ ماہ تہران میں حماس کے سیاسی قائد کے قتل پر ایران کا ردعمل ناگزیر ہے جو سخت اور مناسب ترین ہو گا۔ پیر کے روز ایران کی وزارت خارجہ کی طرف سے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں خودکش دھماکا، 4 افراد ہلاک، 18 زخمی

میرانشاہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے رزمک بازار میں خودکش بم دھماکے کے نتیجے میں چار افراد ہلاک اور 18 دیگر زخمی ہو گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل سوار خودکش حملہ آور نے کمانڈر عثمان عرف لیوانئے کو نشانہ بنایا تاہم وہ بچ گئے۔ دھماکے مزید پڑھیں

بلوچستان میں شدت پسندوں کے حملے: جوابی کارروائیوں میں 21 شدت پسند اور 14 سکیورٹی اہلکار ہلاک، آئی ایس پی آر

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گذشتہ شب ہونے والے شدت پسندوں کے حملوں میں اب تک 39 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ پاکستانی فوج کے مطابق جوابی کارروائی کے دوران 21 شدت پسند اور 14 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوئے۔ پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ مزید پڑھیں