بنوں سے سوئی گیس کے 3 ملازمین اغوا

بنوں (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقہ بکاخیل سے سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) کی گاڑی میں سوار تین ملازمین کو اغوا کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق تینوں ملازمین گاڑی میں ڈیزل لے کر سیدگئی کی طرف جارہے تھے۔ تینوں مغویوں کا تعلق پنجاب سے بتایا مزید پڑھیں

حزب اللہ کی خفیہ سرنگوں کا جال ہے کیا؟

بیروت (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) گزشتہ جمعے کو حزب اللہ نے اپنی خفیہ سرنگوں میں موجود ہتھیاروں کی جھلک ایک ویڈیو میں پیش کی تھی. ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ اقدام اسرائیل کے لیے ایک انتباہ ہے کیونکہ وسیع جنگ شروع ہونے کی صورت میں زیر زمین تنصیبات اس تنظیم کے لیے مزید پڑھیں

ڈیرہ غازی خان: تونسہ میں 2 دہشت گرد ہلاک، ایس ایچ او سمیت 2 اہلکار زخمی

لاہور (ڈیلی اردو) پنجاب پولیس نے ڈیرہ غازی خان کے علاقے تونسہ شریف سمیت پختونخوا سے ملحقہ سرحد پر دہشت گردوں کے چار حملے ناکام بناتے ہوئے جوابی کارروائی میں 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پنجاب پولیس کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ڈیرہ غازی خان تونسہ شریف میں دہشت گردوں مزید پڑھیں

پاکستانی گلوک پستول سے کلاشنکوف تک: یمن میں ’ایکس‘ پر اسلحے کی کھلے عام خریدوفروخت

صنعا (ڈیلی اردو/بی بی سی) یمن میں اسلحے کے سوداگر کھلے عام سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کو کلاشنکوف، پستول، دستی بم اور گرینیڈ لانچر جیسے ہتھیاروں کی فروخت کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔ یہ تاجر دارالحکومت صنعا اور حوثیوں کے زیرِاثر دیگر علاقوں میں کام کر رہے ہیں۔ یمن میں سابق مزید پڑھیں

لکی مروت اور باجوڑ میں دہشت گردوں کے حملوں میں دو اہلکار ہلاک، 2 زخمی

پشاور (بیورو رپورٹ) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس اہلکاروں پر دہشت گردوں نے فائرنگ کی جس سے پولیس اہلکار محمد طاہر ہلاک ہو گیا تاہم دیگر اہلکار محفوظ رہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ واقعے کے مزید پڑھیں

جرمنی: نیٹو بیس پر ممکنہ خطرے کے پیش نظر سکیورٹی میں اضافہ

برلن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے/رائٹرز) جرمنی کے گائلین کریشن میں واقع نیٹو ایئر بیس کا کہنا ہے کہ اس نے ممکنہ خطرے کی نشاندہی کرنے والی انٹیلیجنس رپورٹس کے سبب غیر ضروری عملے کو گھر بھیج دیا ہے۔ حکام کے مطابق فضائی اڈے پر سکیورٹی میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔ مغربی مزید پڑھیں

لبنان پر اسرائیل کے فضائی حملوں میں حزب اللہ کے 3 کمانڈرز سمیت 7 جنگجو ہلاک

تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیل کے جنگی طیاروں نے لبنان کے جنوبی شہر صور اور دیگر مقامات پر حزب اللہ کی تنصیبات پر بمباری کی۔ ڈیلی اردو کے مطابق اسرائیلی فضائی حملوں میں حزب اللہ کے 3 کمانڈرز سمیت سات جنگجو ہلاک ہوگئے۔ ڈیلی اردو مانیٹرنگ سیل کے مطابق اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والوں مزید پڑھیں

لاہور: برطانیہ میں بدامنی پھیلانے پر پاکستانی شہری کے خلاف مقدمہ درج

لاہور (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی) لاہور پولیس نے گرفتار ملزم فرحان آصف کے خلاف غلط معلومات پھیلانے کے ذریعے برطانیہ میں بدامنی کا باعث بننے پر سائبر دہشت گردی کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولیس نے مقدمہ ایف آئی کے حوالے بھی کر دیا ہے۔ پاکستانی صوبے پنجاب میں پولیس نے مبینہ طور مزید پڑھیں

حزب اللہ کا اسرائیلی زیر قبضہ گولان ہائٹس آبادیوں پر راکٹوں سے حملہ

بیروت (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) لبنان کی عسکری تنظیم حزب اللہ نے بدھ کے روز اسرائیلی کنٹرول والی گولان پہاڑیوں پر 50 سے زیادہ راکٹوں سے حملہ کیا جس کی زد میں کئی پرائیویٹ گھر آئے۔ یہ حملہ امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن کے غزہ جنگ بندی کے مذاکرات کی ثالثی میں شریک مصر مزید پڑھیں

آپریشن عزم استحکام کیلئے 20 ارب روپے کی منظوری

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے آپریشن عزم استحکام کے لیے 20ارب روپے گرانٹ کی منظوری دینے کے ساتھ ساتھ مزید 1لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دے دی۔ نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا مزید پڑھیں