حزب اللہ ویڈیو: زیر زمین میزائیل تنصیبات دکھانےکا عسکریت پسند گروپ کا کیا مقصد ہے؟

لبنان (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) تجزیہ کارو ں کا کہنا ہے کہ حزب اللہ نے اسرائیل کے ساتھ 10 ماہ کی سرحد پار جھڑپوں میں اپنی فوجی صلاحیت کو بتدریج ظاہر کیا ہے، جس میں جمعے کے روز جاری کی گئی وہ ویڈیو شامل ہے جس کے بارے میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

بلوچستان: کوئٹہ میں سریاب روڈ پر دھماکا، 3 افراد زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے سریاب روڈ پر یونیورسٹی کے قریب دھماکا ہواجس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہو گئے۔ بلوچستان پولیس کے مطابق دھماکے کی شدت کے باعث 2 گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے، پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو طبی امداد کی فراہمی کے لیے ہسپتال منتقل مزید پڑھیں

اسرائیلی وفد کا دوحہ میں رات ’طیارے میں گزارنے کا خیال‘ اور وہ فون کال جس نے ایران کا ’متوقع حملہ‘ رکوا دیا

یروشلم (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیل اور حماس کے درمیان معاہدے تک پہنچنے کے لیے دوحہ کی میزبانی میں ہونے والے مذاکرات کے دوران گذشتہ 48 گھنٹے ڈرامائی رہے ہیں۔ قطر، مصر اور امریکہ کی جانب سے ایک مشترکہ بیان میں تینوں فریقین نے کہا ہے کہ دوحہ میں گذشتہ دو دنوں کے دوران ان مزید پڑھیں

خیبر، اورکزئی اور ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن، 4 دہشت گرد اور ایک اہلکار ہلاک

اسلام آباد (ڈیلی اردو رپورٹ) صوبہ خیبر پختونخوا کے تین مختلف اضلاع میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں چار دہشت گرد اور ایک اہلکار ہلاک ہوگیا۔ ڈیلی اردو کے مطابق ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کے علاقے کیڈی ملنگ میں دہشت گردوں کے خلاف انٹیلجنس بیسڈ آپریشن کے دوران کالعدم ٹی ٹی پی مزید پڑھیں

اسرائیل حماس جنگ: غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد 40 ہزار سے متجاوز

غزہ (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) قطر کے شہر دوحہ میں غزہ جنگ بندی سے متعلق مذاکرات جمعے کو دوسرے روز بھی جاری رہیں گے جب کہ غزہ کی وزارتِ صحت کے حکام نے بتایا ہے کہ غزہ جنگ میں اموات کی تعداد 40 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ امریکہ، قطر اور مصر کی ثالثی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کر کے فائرنگ کے تبادلے کے بعد 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں فورسز نے خفیہ اطلاع پر مزید پڑھیں

ترکیہ- عراق: فوجی، سیکورٹی اور انسداد دہشت گردی تعاون کے تاریخی معاہدے پر دستخط

انقرہ (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) ترکیہ کے وزیر خارجہ حقان فیدان نے جمعرات کو انقرہ میں دو روزہ اعلیٰ سطحی سیکورٹی مذاکرات کے بعد کہا ہے کہ ترکیہ اور عراق نے فوجی، سیکورٹی اور انسداد دہشت گردی تعاون کے بارے میں ایک مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ ان دونوں پڑوسی ممالک میں حالیہ مزید پڑھیں

افغانستان میں ‘اب پوری نسل کا مستقبل خطرے میں ہے’، اقوام مت‍حدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے) اقوام مت‍حدہ نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں”اب پوری نسل کا مستقبل خطرے میں ہے”۔ تین سال قبل طالبان کی حکومت آنے کے بعد عائد کی جانے والی پابندیوں کے باعث مزید 14 لاکھ لڑکیاں تعلیم سے محروم ہو گئی ہیں۔ اقوام متحدہ کے تعلیمی، مزید پڑھیں

بلوچستان: چاغی میں بجلی کے کھمبوں سے بندھی پانچ لاشیں برآمد

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے دالبندین سے پانچ افراد کی بجلی کی کھمبوں سے بندھی لاشیں ملی ہیں۔ بی بی سی کے رابطہ کرنے پر دالبندین کے ایڈیشنل ایس ایچ او عبدالحکیم نے لاشوں کی برآمدگی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ تمام افراد کو گولی مزید پڑھیں

پشاور میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، 2 اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی

پشاور (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پولیس وین کے قریب دھماکے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت5 زخمی ہوگئے۔ ایس پی ورسک کے مطابق ریموٹ کنٹرول دھماکے میں 5 کلوبارودی مواد استعمال کیا گیا جس سے پولیس موبائل وین کو نقصان ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق بارودی مواد سیمنٹ کے بلاک مزید پڑھیں