ٹی ٹی پی نے دوبارہ سر اٹھایا ہے، افغانستان اس گروپ کے خلاف ہمارا ساتھ دے، آرمی چیف عاصم منیر

کاکول (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملک کے صوبہ خیبر پختونخوا میں تحریک طالبان پاکستان نے دوبارہ سر اٹھایا ہے۔ انھوں نے افغانستان سے اس گروپ کے خلاف پاکستان کا ساتھ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان نے ماضی میں بھی مزید پڑھیں

میانمار: جنگی جرائم میں ‘کافی اضافہ’ ہوا ہے، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں میانمار میں جنگی جرائم میں شدت آنے کے شواہد ملے ہیں۔ تفتیش کاروں نے تشدد، عصمت دری اور من مانی حراست کے ثبوت پیش کیے ہیں۔ اقوام متحدہ نے منگل کو جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا کہ میانمار میں فوجی مزید پڑھیں

خیبر، لوئر دیر، کرم، اورکزئی اور سوات میں چیک پوسٹوں پر دہشت گردوں کے حملے، دو اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے چار اضلاع میں پولیس اور ایف سی چیک پوسٹوں پر دہشتگردوں کے حملوں میں دو اہلکار ہلاک جبکہ متعدد اہلکار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل جمرود میں سخی پل پولیس پوسٹ پر دہشتگردوں نے حملہ کیا، بھرپور جوابی کارروائی سے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر حملے میں چار اہلکار ہلاک، دو درجن زخمی، چار حملہ آور بھی مارے گئے

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں سرحد پار افغانستان سے فورسز کے ایک کیمپ پر حملے میں کم از کم چار اہلکار ہلاک اور دو درجن سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ پاکستانی حکام جوابی کارروائی میں چار شدت پسندوں کی ہلاکت کا دعویٰ بھی کر مزید پڑھیں

کوئٹہ: لیاقت بازار میں دستی بم حملہ، ایک شخص ہلاک، 6 افراد زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں دستی بم حملے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 6 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے لیاقت بازار میں نامعلوم افراد کی جانب سے دستی بم پھینکا گیا، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا اور 6 افراد زخمی ہوئے، جنہیں فوری مزید پڑھیں

بلوچستان: آواران میں بلوچ لبریشن فرنٹ کا اہم کمانڈر ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع آواران میں بلوچ لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کا اہم ترین کمانڈر مارا گیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگرد شمبین عرف شہک کو اس کے اپنے ہی ساتھی نے ہلاک کیا۔ شمبین عرف شہک بی ایل ایف کا اہم ترین کمانڈر تھا جو کئی دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث مزید پڑھیں

جرمنی: اسلام پسند دہشت گردی کا ‘مسلسل زیادہ’ خطرہ

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) جرمن وزیر داخلہ نینسی فیزر نے خبردار کیا ہے کہ جرمنی اسلام پسند دہشت گردوں کا ہدف بنا ہوا ہے۔ ان کا یہ بیان امریکی پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ کے آسٹریا کے تین کنسرٹس کی منسوخی کے بعد سامنے آیا ہے۔ جرمن سکیورٹی حکام نے پیر کے روز مزید پڑھیں

باجوڑ میں دھماکا، ایک قبائلی رہنما ہلاک، دوسرا شدید زخمی

خار (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کیے قبائلی ضلع باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول دھماکے میں ایک قبائلی رہنما ہلاک جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا ہے۔ ڈیلی اردو کے مطابق باجوڑ کی تحصیل برنگ کے علاقے اصیل ترغاو میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں ملک یار خان ہلاک ہوگئے جبکہ ملک روزی خان شدید زخمی مزید پڑھیں

طالبان کی حکومت کے تین سال: سفارتی کامیابیاں اور مضبوط گرفت

کابل (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) افغانستان میں 2021ء میں طالبان کو دوبارہ اقتدار میں آئے رواں ہفتے ٹھیک تین برس ہو جائیں گے۔ کابل میں طالبان کی حکومت کو باقاعدہ طور پر ابھی تک کسی بھی ملک نے تسلیم نہیں کیا مگر طالبان کی اقتدار پر گرفت مضبوط ہی ہوئی ہے۔ تین برس مزید پڑھیں

بلوچستان: مستونگ میں سیکورٹی فورسز کا مشترکہ طور پر آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دہشت گردی کی واردات کے بعد کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)، پولیس، لیویز اور کیو آر ایف کے تخریب کاروں کے خلاف آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق مستونگ میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی گئی، مزید پڑھیں