امریکا نے گائیڈڈ میزائلوں سے لیس آبدوز مشرقِ وسطیٰ روانہ کردیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکہ کے وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن نے گائیڈڈ میزائل آبدوز مشرقِ وسطیٰ بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی محکمۂ دفاع کے مطابق لائیڈ آسٹن نے طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کے اسٹرائیک گروپ کو بھی مشرقِ وسطیٰ کی طرف مزید تیزی سے بڑھنے کا کہا مزید پڑھیں

ایک نئی سکیورٹی کے نام پر پیسے لینے کے حیلے ڈھونڈنے جا رہے ہیں، اس جنگ کی آماجگاہ پاکستان ہے، مولانا فضل الرحمٰن

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ خطے میں ایک نئی سرد جنگ شروع ہو چکی ہے جبکہ امریکہ نے پاکستان سے متعلق اپنی پالیسی تبدیل کر لی ہے۔ ان کے مطابق اگر اس جنگ کی آماجگاہ افغانستان تھا تو اس جنگ کی آماجگاہ پاکستان مزید پڑھیں

افغانستان: کابل کے علاقے دشتِ برچی میں منی بس میں دھماکا، متعدد افراد ہلاک و زخمی

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان نے تصدیق کی ہے کہ کابل میں ہونے والے بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور 11 زخمی ہوئے ہیں۔ ملک کے دارالحکومت میں اتوار کو ہونے والے دھماکے میں جانی نقصان کی تصدیق کابل پولیس کے ترجمان خالد زدران نے کی ہے۔ پولیس کے مزید پڑھیں

بلوچستان: کوئٹہ میں دھماکا، 7 افراد زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق پشتون آباد میں چالو باوڑی چوک کےقریب دستی بم سے دھماکا کیا گیا ہے۔ کوئٹہ پولیس کے مطابق دھماکے کے مقام کو قانون نافذ کرنے والے اداروں مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں اقلیتوں پر مبینہ حملوں کے سبب بھارتی سرحد پر کشیدگی

ڈھاکا (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) ہزاروں بنگلہ دیشی سرحد پار کر کے بھارت میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے ہیں، جس سے سرحدی علاقوں میں زبردست کشیدگی پائی جاتی ہے۔ حالات پر قابو پانے کے لیے بھارت اور بنگلہ دیش کی سرحدی فورسز کی ایک مشترکہ میٹنگ بھی ہوئی ہے۔ بنگلہ دیش کی سابق مزید پڑھیں

لکی مروت میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس کا انچارج زخمی

لکی مروت (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں موٹر سائیکل سواروں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ٹریفک انجارج زخمی ہوگئے۔ اس حوالے سے پولیس ذرائع نے بتایا کہ سرائے نورنگ میں ٹریفک انچارج منجی والا چوک پر موٹر سائیکل سواروں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ٹریفک انچارج شاہد منیر زخمی ہو مزید پڑھیں

اسرائیل کی ایران، حزب اللہ کو جوابی کارروائی کے خلاف تنبیہ

یروشلم (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی) اسرائیلی وزیر دفاع یوآو گیلینٹ نے ایران اور لبنانی ملیشیا حزب اللہ کو اسرائیل کے خلاف کوئی جوابی کارروائی کرنے سے متنبہ کیا ہے۔ حزب اللہ نے کل ہی کہا تھا کہ اس نے ایک اسرائیلی فوجی تربیتی اڈے پر ڈرونز کے ساتھ حملہ کیا۔ تل ابیب سے موصولہ مزید پڑھیں

بلوچستان:مستونگ میں نامعلوم افراد کے حملے میں ڈپٹی کمشنر پنجگور ذاکر بلوچ ہلاک، دو افراد زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں ڈپٹی کمشنر پنجگور ذاکر بلوچ ہلاک جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں میں پنجگور کے ضلعی چیئرمین اور نیشنل پارٹی کے رہنماعبدالمالک بلوچ بھی شامل ہیں جو ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ تھے۔ ان کی گاڑی کو نامعلوم افراد مزید پڑھیں

لبنان: اسرائیلی حملے میں حماس اور حزب اللہ کے تین کمانڈر ہلاک

بیروت (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) فلسطینی عسکریت پسند گروپ اور اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اسرائیل نے جمعے کے روز لبنان کے شہر صیدون میں ایک کار پر حملہ کرکے حماس کے ایک کمانڈر کو ہلاک کر دیا ہے ۔ حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس کے کمانڈر سمر الحاج صیدون مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: گولیوں سے چھلنی دو اہلکاروں کی لاشیں برآمد

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کے دو اہلکاروں کی لاشیں ملی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق فرنٹیئر کور (ایف سی) کی انٹلیجنس ونگ ایف آئی او سے تعلق رکھنے والے دو اہلکار ساجد خٹک اور طاہر روف جنگل میں اگ لگنے کی معلومات کیلیے مزید پڑھیں