نیو یارک (ڈیلی اردو) اقوامِ متحدہ میں ایران کے نمائندے علی شمخانی کا کہنا ہے کہ غزہ میں ممکنہ جنگ بندی کے معاہدے کا ان کے ملک کے حقِ دفاع سے کوئی تعلق نہیں لیکن انھیں امید ہے کہ اسرائیل کے خلاف ان کے جوابی حملے سے غزہ میں ممکنہ جنگ بندی کو نقصان نہیں مزید پڑھیں
زمرہ: دہشتگردی
ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دو دہشت گرد ہلاک
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کلاچی کے علاقے ہتھالہ میں انٹیلی جنس بیسڈ مزید پڑھیں
میانمار میں ڈرون حملہ، 200 سے زائد روہنگیا پناہ گزین ہلاک
ینگون (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز/اے پی) عالمی خبر رساں اداروں کی اطلاعات کے مطابق یہ حملہ پیر کے روز اس وقت کیا گیا، جب متعدد خاندان میانمار سے بنگلہ دیش پہنچنے کی کوشش میں تھے۔ باغی گروپ اراکان آرمی اور ملکی فوج نے ایک دوسرے پر اس حملے کا الزام عائد کیا ہے۔ خبر رساں مزید پڑھیں
بلوچستان: آوران بازار میں دھماکا، تین افراد زخمی
کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع آوران بازار میں موٹرسائیکل میں نصب بم دھماکے کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ آواران پولیس کے مطابق ابتدائی معلومات اور تحقیقات کے مطابق دھماکا آواران بازار میں واقع سبزی منڈی میں ہوا۔ پولیس نے ڈیلی اردو کو بتایا کہ دھماکے میں افراد زخمی ہوئے ہیں مزید پڑھیں
ایران ہتھیار پروگرام میں مدد کے الزام پر امریکا میں پاکستانی شہری پر فرد جرم عائد
واشنگٹن ( ڈیلی اردو) امریکی محکمہ انصاف نے 2 ایرانی اور ایک پاکستانی شہری پر تہران کو ہتھیاروں کے پروگرام میں مدد فراہم کرنے کے الزام میں فرد جرم عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق دو ایرانی بھائیوں شہاب میرکازئی اور یونس میرکازئی کے علاوہ ایک پاکستانی محمد پہلاوان کے خلاف ایران کے بڑے پیمانے پر مزید پڑھیں
سی ٹی ڈی کی لاڑکانہ میں کارروائی، کالعدم ایس آر اے کے 2 دہشت گرد گرفتار
کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی) نے حساس اداروں کی مدد سے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 2 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ محکمے نے حساس اداروں کی مدد سے کارروائی کی مزید پڑھیں
لبنان میں حزب اللہ کے متعدد ٹھکانوں پر اسرائیل کے حملے
یروشلم + بیروت (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے/اے ایف پی/رائٹرز) اسرائیل کی فوج نے جمعرات کو کہا کہ اس کی فورسز نے جنوبی لبنان کے کئی علاقوں میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے۔ لبنان کے قومی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ دوئیر قصبے میں کیے گئے حملوں میں سے ایک مزید پڑھیں
خیبر: وادی تیراہ میں فوجی چیک پوسٹس پر دہشت گردوں کے حملے میں 7 اہلکار ہلاک، 12 زخمی، 8 لاپتا
پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان سے ملحقہ پاکستان کے قبائلی ضلع خیبر کے دور افتادہ علاقے وادیٔ تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹس پر حملے میں کم از کم سات اہلکار ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں میں کیٹین، حوالدار وحید، نائیک اشفاق، لانس نائیک زوار حسین، لانس نائیک سید رسول، مزید پڑھیں
’جرمنی اب بھی دہشت گرد تنظیموں کے نشانے پر ہے‘
برلن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) جرائم کی تحقیقات کرنے والے جرمن ادارے کے ایک اعلیٰ اہلکار کے مطابق ’اسلامک اسٹیٹ‘ کبھی بھی غائب یا غیر فعال نہیں ہوئی۔ جرمن حکام کے مطابق انہیں ’اسلامک اسٹیٹ‘ صوبہ خراسان کی طرف سے بڑھتے ہوئے خطرات کا سامنا ہے۔ جرائم کی تحقیقات کرنے والے وفاقی جرمن دفتر ( بی مزید پڑھیں
افغانستان میں داعش کی طاقت بڑھ رہی ہے، اقوام متحدہ
نیو یارک (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) دہشت گردی کی روک تھام سے متعلق اقوام متحدہ کے ایک عہدے دار نے جمعرات کو خبردار کیا ہے کہ اسلامک اسٹیٹ(داعش) گروپ کی افغانستان شاخ کی جسے داعش خراسان کہا جاتا ہے، تنظیمی طاقت میں اضافہ ہو رہا ہےجس سے یورپ کے لیے بیرونی دہشت گردی مزید پڑھیں