غزہ سیزفائر کیلئے اسرائیل اور حماس پر عالمی دباؤ میں اضافہ

برلن (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف/اے پی/ڈی پی اے) دنیا کے بیشتر ممالک دونوں فریقوں پر غزہ کی جنگ کے خاتمے اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات کی بحالی پر زور دے رہے ہیں۔ اسرائیل نے پندرہ اگست کو سیزفائر مذاکرات میں شرکت کی تصدیق کی ہے۔ بین الاقوامی برداری کی جانب سے اسرائیل اور حماس مزید پڑھیں

بنوں میں پولیس گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، راہگیر ہلاک، ایس ایچ او سمیت 5 افراد زخمی

بنوں (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیس اور مسلح دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں ایس ایچ او اور پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔ بنوں کے تھانہ میریان کی حدود سرکلر روڈ پر مسلح دہشت گردوں کی جانب سے پولیس گاڑی پر فائرنگ کی گئی، فائرنگ کے مزید پڑھیں

طالبان کی قید سے اپنے شہریوں کی رہائی پہلی ترجیح ہے، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز) امریکی شہری راین کوربیٹ، محمود حبیبی اور جارج گلیزمین گزشتہ دو سال سے طالبان کی قید میں ہیں۔ واشنگٹن کی جانب سے ان کی رہائی کے لیے ابھی تک کی جانے والی کوششیں کارآمد ثابت نہیں ہو سکیں۔ امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ افغان طالبان کے ساتھ ہر مزید پڑھیں

ہنگو میں دھماکا، ایک شخص ہلاک، 2 شدید زخمی

ہنگو (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں مین جی ٹی روڈ پر دہشت گردوں نے ایک مسافر پک اپ گاڑی کو دیسی ساختہ ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا ہے۔ اس بم دھماکے میں ڈرائیور میر افضل خان ہلاک ہوئے جبکہ دو شدید زخمیوں کو علاج کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ مزید پڑھیں

غزہ جنگ بندی مذاکرات آخری مرحلے میں ہیں، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) مشرقِ وسطیٰ میں جنگ پھیلنے کے خدشات بڑھتے جار ہے ہیں اور ایسے میں امریکہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ غزہ جنگ بندی مذاکرات آخری مرحلے میں ہیں۔ فلسطینی عسکریت پسند گروپ حماس کے سیاسی رہنما اسماعیل ہنیہ کے تہران میں قتل کے بعد خطے میں ایران مزید پڑھیں

جو شریعت اور آئین کو نہیں مانتے ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے، آرمی چیف عاصم منیر

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ جو شریعت اور آئین کو نہیں مانتے، ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے۔ علما اعتدال پسندی کو معاشرے میں واپس لائیں اور فساد فی الارض کی نفی کریں۔ اسلام آباد میں نیشنل علما کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف مزید پڑھیں

آسٹریا: حملے کی دھمکی کے سبب ٹیلر سوئفٹ کے پروگرام منسوخ

ویانا (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/ڈی پی اے/رائٹرز) آسٹریا کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ اس نے ویانا کے آس پاس دہشت گردانہ حملوں کی منصوبہ بندی کے شبہے میں دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔ اسی کے پیش نظر معروف امریکی فنکارہ ٹیلر سوئفٹ کے تین پروگرام منسوخ کرنے پڑے۔ آسٹریا میں قانون مزید پڑھیں

کراچی سے 5 مبینہ ٹارگٹ کلرز گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) کاونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی) نے پاک کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے 5 مبینہ ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی انچارج سجاد حیدر کے مطابق گرفتار ملزمان شہر میں ٹارگٹ کلنگ کی متعدد کارروائیوں میں ملوث ہیں، ملزمان میں عدنان، عارف، فہد، طلحہ اور طحہ شامل ہیں۔ سی مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: دہشت گردوں نے نجی کمپنی کی کیش وین سے ایک کروڑ 66 لاکھ روپے لوٹ کر لے گئے

ش ح ط (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم مسلح دہشت گردوں نے نجی کمپنی کی کیش وین لوٹ لی۔ پولیس کے مطابق تھانہ یارک کی حدود میں انڈس ہائی وے مین روڈ سے بینکوں کو کیش پہنچانے والی سیکیورٹی کمپنی کی گاڑی کو دن دیہاڑے دو درجن مزید پڑھیں

کرم: سنٹرل کُرم میں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک ایف سی اہلکار ہلاک، دوسرا زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے سیکورٹی فورسز کا ایک اہلکار ہلاک اور دوسرا زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق وسطی کرم کے علاقے تودے اوبہ میں سیکیورٹی فورسز کے 112 وینگ کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے فائرنگ کردی جس کے مزید پڑھیں