برسلز (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) اسرائیل کو مدعو نہ کیے جانے کے بعد مغربی ممالک نے بھی ناگاساکی میں منعقدہ تقریب میں سفراء نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی بدھ کو شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکہ اور دیگر مغربی ممالک مزید پڑھیں
زمرہ: دہشتگردی
ایران اور اسرائیل کو تنازع میں شدت سے گریز کرنا چاہیے، امریکی وزیرِ خارجہ
واشنگٹن (ڈیلی اردو/ وی او اے) امریکہ کے وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ ایران اور اسرائیل دونوں کو تنازع کی شدت میں اضافے سے گریز کرنا چاہیے۔ منگل کو ایک بیان میں امریکی وزیرِ خارجہ نے مشرقِ وسطیٰ میں اپنے اتحادی اسرائیل کو براہ راست مخاطب کیا ہے۔ اینٹنی بلنکن نے صحافیوں مزید پڑھیں
امریکہ: سیاسی قتل کی سازش کے الزام میں گرفتار پاکستانی شہری آصف رضا مرچنٹ کون ہے؟
کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان میں پولیس اور خفیہ ادارے اس شہری کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جس پر منگل کو امریکہ میں امریکی حکومتی اہلکار یا سیاست دان کے قتل کی سازش کے الزام میں فرد جرم عائد کی گئی ہے۔ امریکہ میں 46 سالہ پاکستانی شہری مزید پڑھیں
یحییٰ السنوار کے حماس کا رہنما بننے پر امریکی اور اسرائیلی ردعمل
غزہ (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی/رائٹرز/اے ایف پی) یحییٰ السنوار کے حماس کا رہنما بننے پر امریکہ نے کہا ہے کہ سیزفائر مذاکرات کے معاملے میں حتمی فیصلے کا اختیار سنوار کے پاس ہے۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ سنوار کو جلد از جلد قتل کر دیا جائے تاکہ دنیا اس تنظیم سے پاک ہو مزید پڑھیں
نوابشاہ ریلوے لائن پربم نصب کرنیوالا انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار
نواب شاہ (ڈیلی اردو) کراچی سے پنجاب جانیوالی مسافر ٹرین خوفناک حادثے سے بچ گئی، کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے کارروائی کرتے ہوئے انتہائی مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق دہشت گرد محمد حنیف ریلوے لائن پر بم نصب کررہا تھا، حساس اداروں کی انٹیلی جنس رپورٹ پر ملزم مزید پڑھیں
آصف مرچنٹ: امریکی سیاستدانوں کے قتل کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار پاکستانی جو ’خفیہ ایجنٹوں کو اجرتی قاتل سمجھے‘
نیو یارک (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکہ نے آصف مرچنٹ نامی ایک پاکستانی شہری کو امریکی سرزمین پر سیاستدانوں کے قتل کی منصوبہ بندی‘ کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ آصف مرچنٹ پر ایران سے قریبی تعلقات کا بھی الزام ہے اور وہ اس وقت نیو یارک میں امریکی حکام کی تحویل میں ہیں مزید پڑھیں
پشاور میں ورسک روڈ پر پولیس وین کے قریب دھماکا
پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں ورسک روڈ کے قریب بارودی مواد کا دھماکہ ہوا ہے، دھماکا پولیس وین کے قریب ہوا جس میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ ڈیلی اردو کے مطابق پشاور کے علاقے ورسک روڈ پر پولیس وین معمول کے مطابق گشت کررہی تھی کہ مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کے چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک اہلکار ہلاک
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کے چیک پوسٹ پر حملے میں ایک اہلکار ہلاک ہوگیا۔ ڈیلی اردو کے مطابق تحصیل وانا میں غنڈک چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں لانس نائیک نعمان خان ہلاک ہوگیا۔ ذرائع نے ڈیلی اردو کو مزید بتایا مزید پڑھیں
میانمار: باغیوں کا ایک علاقائی فوجی ہیڈکواٹر پر قبضہ، افسران گرفتار
ینگون (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) میانمار کی فوج نے کہا ہے کہ چین کی سرحد کے قریب واقع ایک بڑے فوجی مرکز پر باغیوں کے حملے کے بعد سے وہاں کے سینئر فوجی عہدے داروں سے رابطہ ٹوٹ گیا ہے۔ جب کہ باغیوں نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے ایک اہم علاقائی فوجی ہیڈکواٹر مزید پڑھیں
کیا ایران اسرائیل پر دوبارہ حملہ کر سکتا ہے؟
واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے/اے پی) امریکہ سفارتی رابطوں سے ایران کو باور کرانے کی کوشش میں ہے کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی تہران حکومت کے مفاد میں نہیں لیکن ایران کا اصرار ہے کہ وہ اسرائیل کے خلاف ’مجوزہ انتقامی کارروائی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا‘۔ تہران میں حماس کے سربراہ اساعیل ہنیہ مزید پڑھیں