عراق: دس سال بیت گئے لیکن ایزدی ابھی تک تلخ یادیں لیے پھرتے ہیں

بغداد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) دہشت گرد گروہ داعش کے ہاتھوں قتل عام کے دس سال بعد بھی ایزدی انصاف کے متلاشی ہیں۔ ٹھیک دس سال قبل تین اگست سن دو ہزار چودہ کو اس عراقی کمیونٹی پر حملوں کا آغاز ہوا تھا۔ 3 اگست 2014 کی علی الصبح انتہا پسند گروہ ‘اسلامک اسٹیٹ‘ کے جنگجوؤں مزید پڑھیں

حزب اللہ کے شمالی اسرائیل پر میزائل حملے، امریکہ کی شہریوں کو فوری لبنان چھوڑنے کی ہدایات

بیروت (ڈیلی اردو/بی بی سی) بیروت میں امریکی سفارتخانے نے مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے سبب اپنے شہریوں سے جلد از جلد لبنان چھوڑنے کی اپیل کی ہے اور کہا ہے کہ وہ ’کوئی بھی دستیاب ٹکٹ‘ خرید کر فوری ملک چھوڑ دیں۔ اس سے قبل برطانوی سیکریٹری خارجہ ڈیوڈ لیمی بھی وارننگ مزید پڑھیں

حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان ممکنہ جنگ کا خطرہ: امریکی اور برطانوی بحری جہاز مشرقِ وسطیٰ میں تعینات

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکہ، برطانیہ، فرانس، کینیڈا اور اردن نے اپنے شہریوں کو جلد از جلد لبنان چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔ برطانیہ کا کہنا ہے کہ وہ اپنے شہریوں کی انخلا میں مدد کے لیے اضافی فوجی اہلکار، قونصلیٹ کا عملہ اور سرحدی فورس کے اہلکاروں کو بھیج رہا ہے۔ دو برطانوی مزید پڑھیں

تل ابیب میں چاقو بردار فلسطینی کے حملے میں 2 اسرائیلی ہلاک اور 2 زخمی، حملہ آور بھی مارا گیا

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے ایف پی) اسرائیل کے شہر تل ابیب کے قریب چاقو زنی کے واقعے میں 2 افراد ہلاک جبکہ 2 دیگر افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب کے مضافاتی علاقے میں ایک مبینہ فلسطینی شخص کے چاقو حملے سے دو افراد مزید پڑھیں

پشاور: دہشتگرد حملہ جہاد نہیں جہالت ہے، علی امین گنڈاپور

پشاور (ڈیلی اردو) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ دہشتگرد حملہ جہاد نہیں جہالت ہے۔ امن اور خوشحالی کے حوالے سے اپنا کردار ادا کریں گے، کیونکہ جب تک امن قائم نہیں ہوگا خوشحال ملک نہیں بنا سکتے۔ پشاور میں پولیس شہداء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور مزید پڑھیں

پینٹاگان نے نائن الیون حملوں کے تینوں ملزمان سے پری ٹرائل ڈیل منسوخ کر دی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) امریکہ کے وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن نے نائن الیون حملوں کے منصوبہ ساز کے ساتھ جرم کا اقرار کرنے کے بدلے میں موت کی سزا نہ دیے جانے کے معاہدے کو منسوخ کر دیا ہے۔ معاہدے کا اعلان دو روز پہلے ہوا تھا۔ خالد شیخ محمد اور ان مزید پڑھیں

یمن کے حوثی باغی رہنما کا اسرائیل کو ‘فوجی جواب’ دینے کا عزم

صنعاء (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی/رائٹرز) یمن میں ایران کے حمایت یافتہ حوثی باغیوں کے رہنما نے، تہران میں حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی ہلاکت کے جواب میں، جس کا الزام اسرائیل پر عائد کیا گیا ہے، “فوجی ردعمل” کا عزم ظاہر کیا ہے۔ اسرائیل نے بھی انتباہ کیا ہے کہ کسی بھی مزید پڑھیں

اسرائیل پر ممکنہ ایرانی حملے کا خطرہ: امریکہ کا مشرقِ وسطیٰ میں اضافی جہاز تعینات کرنے کا اعلان

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی)امریکی محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ کسی بھی ایرانی حملے کے خطرے کے پیشِ نظر اسرائیل کی حفاظت کے لیے امریکہ مشرقِ وسطیٰ میں اضافی بحری جہاز اور لڑاکا طیارے تعینات کرے گا۔ ایران میں رواں ہفتے حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور حزب اللہ کے ایک مزید پڑھیں

اسماعیل ہنیہ کو شارٹ رینج میزائل سے نشانہ بنایا گیا، پاسداران انقلاب کا دعویٰ

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی)حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی جمعے کے روز تدفین کے بعد بھی ان کی ایران کے دارالحکومت تہران میں ہلاکت ابھی تک ایک معمہ ہے۔ اسماعیل ہنیہ کو بدھ کی صبح تہران میں اس وقت ایک حملے میں ہلاک کیا گیا تھا جب وہ یہاں نئے ایرانی مزید پڑھیں

’گڈ طالبان‘ کون ہیں، یہ بنوں کیسے پہنچے اور اب ان کی بے دخلی کا مطالبہ کیوں کیا جا رہا ہے؟

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) ’دو تین سال سے کچھ مسلح افراد نے یہاں اپنے مرکز بنا رکھے تھے۔ پہلے تو وہ پرامن تھے اسی لیے مقامی لوگوں نے بھی کچھ نہیں کہا۔ چند ماہ قبل ان لوگوں نے شہر میں پولیس اور فوج کی طرح گشت شروع کر دیا۔‘ مولانا عبدالغفار قریشی ایک مدرسے مزید پڑھیں