طالبان کا خواتین قیدیوں کو سرعام سنگسار کرنے کا منصوبہ

کابل (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) افغانستان کی جیلوں میں قید خواتین کے ساتھ تشدد اور جنسی استحصال کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ خواتین کو غیر ازدواجی تعلقات کی سزا میں سر عام سنگسار کیے جانے کا منصوبہ بھی زیر غور ہے۔ یہ خبر جولائی 2024 میں اس وقت عالمی توجہ کا مرکز بنی مزید پڑھیں

مردان میں سیکیورٹی فورسز اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کے 4 دہشت گرد ہلاک

مردان (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع مردان میں سیکیورٹی فورسز اور کاونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے مشترکہ آپریشن کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 4 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور سی ٹی ڈی کو ضلع مردان میں ٹی ٹی پی سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں

برطانیہ میں مزید مساجد اور اسلامی مراکز پر حملوں کا خدشہ

لندن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) انتہائی دائیں بازو کے پرتشدد مظاہروں اور متعدد مساجد پر حملوں کے بعد برطانوی مسلمان خوف کا شکار ہیں۔ دوسری جانب مساجد اور اسلامی مراکز کی حفاظت کے لیے مقامی غیر مسلم افراد بھی مسلمانوں کا ساتھ دے رہے ہیں۔ چند روز قبل برطانیہ میں انتہائی دائیں بازو مزید پڑھیں

صومالیہ: موغادیشو کے ساحل پر خودکش حملہ، 32 افراد ہلاک، 63 زخمی

موغادیشو (ڈیلی اردو/اے ایف پی) صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو کے ایک مصروف ساحل پر خودکش حملے کے نتیجے میں 32 افراد ہلاک اور 63 زخمی ہوگئے، القاعدہ سے منسلک مسلح گروپ الشباب نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق صومالیہ کے حکام نے تصدیق کی ہے مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی پنجاب میں کارروائیاں، داعش کمانڈر سمیت 3 دہشت گرد گرفتار

لاہور (نمائندہ ڈیلی اردو) کاونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف شہروں میں آپریشنز کے دوران داعش کے اہم کمانڈر سمیت 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق سی ٹی ڈی نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز فیصل آباد، جہلم، چکوال میں کیے اور دہشت گرد عبدالوہاب، سیف مزید پڑھیں

اسماعیل ہنیہ کی ہلاکت: ایران میں فوجی اور انٹیلی جنس افسران کی گرفتاریاں، نیو یارک ٹائمز کا دعویٰ

نیو یارک (ڈیلی اردو) ایران نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد متعدد فوجی اور انٹیلی جنس افسروں کو گرفتار کرلیا ہے۔ امریکی اخبار ”نیویارک ٹائمز“ کے مطابق فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی تحقیقات کے سلسلے میں متعدد ایرانی انٹیلی جنس اور فوجی افسران کے ساتھ مزید پڑھیں

پاکستان میں مدارس کی رجسٹریشن کئی دہائیوں سے مسئلہ کیوں بنی ہوئی ہے؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) “یہ 2014 سے ہم سنتے آ رہے ہیں کہ مدارس کو ہم نے ریگولیٹ کرنا ہے۔ ایک سلیبس کرنا ہے۔ 16 ہزار سے زائد مدارس رجسٹرڈ ہیں۔ 50 فیصد کے لگ بھگ مدارس کا پتا ہی نہیں کہ وہ کہاں ہیں اور انہیں کون چلا رہا ہے۔ کیا یہ مزید پڑھیں

ایران کا اسماعیل ہنیہ کی ہلاکت کا بدلہ لینے کا عہد: مشرقِ وسطیٰ کے حالات میں ’مزید بگاڑ کا اشارہ‘

تہران (ڈیلی اردو/بی بی سی) فلسطین کی عسکری تنظیم حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی ہلاکت پہلے سے ہی تنازع میں گھرے خطے میں مزید کشیدگی میں اضافے کا باعث بن رہی ہے۔ اسماعیل ہنیہ نئے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے ایران کے دارالحکومت تہران مزید پڑھیں

پاکستان: 16 ماہ میں دہشت گردی کے 2075 واقعات، 1215 افراد ہلاک اور 2600 زخمی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزارت داخلہ نے بتایا ہے کہ ملک بھر میں گزشتہ 16 ماہ کے دوران دہشت گردوں کے 2075 واقعات میں 1215 افراد ہلاک اور 2600 زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق وزارت داخلہ نے اس حوالے سے قومی اسمبلی کے ایوان میں تفصیلات پیش کردیں جس میں مزید پڑھیں

حماس کے کون کون سے سرکردہ رہنما اسرائیلی حملوں میں مارے گئے؟

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیل پر 7 اکتوبر کو ہونے والے حملے کے بعد حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ تاحال جاری ہے اور اس دوران اسماعیل ہنیہ سمیت حماس کے متعدد رہنما مارے جا چکے ہیں۔ حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نئے ایرانی صدر مسعود مزید پڑھیں