ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی وین پر دہشت گردوں کا حملہ، 4 کروڑ روپے لے اڑے، گاڑی نذر آتش

ڈی آئی خان (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹانک روڈ، کنوڑی کے قریب مسلح دہشت گردوں نے ایک نجی سیکیورٹی وین کو لوٹ لیا۔ ملزمان نے وین کے عملے کو چھوڑ دیا اور وین میں موجود 4 کروڑ روپے لے گئے۔ اس کے بعد، ملزمان نے وین مزید پڑھیں

پاکستان نے پارا چنار میں قبائلی تصادم پر ایران کے بیان کو غیر ضروری قرار دے دیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان نے صوبہ خیبر پختون خوا کے قبائلی ضلع کرم کے صدر مقام پارا چنار میں ہونے والے شیعہ سنی قبائلی تصادم سے متعلق ایران کے بیان کو غیرضروری قرار دے دیا۔ واضح رہے کہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان میں پاراچنار علاقے کے ’شیعوں کو نشانہ بنانے مزید پڑھیں

اسماعیل ہنیہ کی ہلاکت ریموٹ کنٹرول بم سے ہوئی، بم دو ماہ پہلے نصب کیا گیا تھا، نیویارک ٹائمز کا دعویٰ

نیو یارک (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) امریکی اخبار ’نیویارک ٹائمز‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ ایران کی پاسدارانِ انقلاب کے گیسٹ ہاؤس کے اندر ہونے والے دھماکے سے ہلاک ہوئے ہیں اور ان کے کمرے میں دھماکہ خیز مواد لگ بھگ دو ماہ قبل نصب کیا گیا مزید پڑھیں

نوشہرہ میں صحافی کے گھر کے باہر نصب بم ناکارہ بنا دیا گیا

نوشہرہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخواکے ضلع نوشہرہ میں نجی ٹی وی چینل کے صحافی محمد امین باغی کے گھر کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ نوشہرہ پولیس کے مطابق نامعلوم دہشت گردوں نے مقامی نیوز چینل کے صحافی کے گھر کے مین گیٹ پر پشتو میں دھمکی آمیز تحریر چسپاں مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کا پاکستان میں دہشتگردی کے خطرات میں اضافے کا انکشاف

نیو یارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ نے دہشتگردی پر نئی رپورٹ جاری کردی جس میں پاکستان میں دہشتگردی کے خطرات میں اضافے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق خطرات کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور افغانستان میں پناہ لیے دیگر عسکریت پسند گروہوں سے ہے، ٹی ٹی پی نے پاکستان کے اندر اپنے حملے مزید پڑھیں

تہران میں اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ادا، تدفین دوحہ میں ہوگی

تہران (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/اے پی) حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے تہران یونیورسٹی میں پڑھائی۔ اس کے بعد ان کی میت کو تدفین کے لیے دوحہ پہنچایا جانا تھا۔ فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کے سیاسی رہنما اسماعیل ہنیہ کی نماز مزید پڑھیں

پشاور میں بھتہ مافیا نے ہاؤسنگ سوسائٹی مالک کے گھر تابوت بھجوا دیا

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں بھتہ مافیا نے ڈرانے کے لئے دھمکی آمیز خطوط اور فون کالز کے بعد اب تابوت بھجوائے جانے لگے۔ پولیس کے مطابق ناملعوم افراد نے رقم کی وصولی کے لئے ہائوسنگ سوسائٹی کے مالک کے گھر تابوت بھجوا دیئے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں تھانہ مزید پڑھیں

بیروت میں اسرائیل کا فضائی حملہ، حزب اللہ کا سینئر ترین کمانڈر فواد شکر ہلاک

یروشلم (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) اسرائیلی فوج نے کہا کہ اس کے لڑاکا طیاروں نے منگل کے روز بیروت کے ایک علاقے پر حملے میں حزب اللہ کے فوجی کمانڈر فواد شکر کو “ختم” کر دیاہے۔ اسرائیل کا الزام ہے کہ وہ گولان کی پہاڑیوں پر راکٹ حملے کے ذمہ دار تھے۔ فوج مزید پڑھیں

بھارت: غیر رجسٹرڈ مدارس کے خلاف کریک ڈاؤن، مسلم تنظیموں کی مخالفت

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارتی ریاست اتر پردیش میں غیر رجسٹرڈ مدارس کے طلبہ کو اسکولوں میں داخل کرانے کے فیصلے پر مسلم تنظیموں کی جانب سے مخالفت کی جا رہی ہے۔ ملک کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش کے چیف سیکریٹری درگا شنکر مشرا نے غیر تسلیم شدہ آٹھ ہزار سے مزید پڑھیں

اسماعیل ہنیہ کی ہلاکت؛ اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی بڑھنے کے خدشات

تہران (ڈیلی اردو/وی او اے) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے ایران کے مہمان کو ہمارے گھر میں قتل کر کے ہمیں سوگوار کیا ہے۔ لیکن اس کے ساتھ اپنے لیے سخت سزا کی زمین بھی ہموار کی ہے۔ حماس کے سیاسی ونگ کے رہنما مزید پڑھیں