اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کی وزارت داخلہ نے دہشت گردی میں ملوث دو تنظیموں حافظ گل بہادر گروپ اور مجید بریگیڈ کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد دونوں جماعتوں کو نیکٹا نے کالعدم جماعتوں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔ وزارت داخلہ سے جاری نوٹیفکیشن مزید پڑھیں
زمرہ: دہشتگردی
مشرق وسطیٰ میں بڑی جنگ ناگزیر نہیں، امریکی وزیر دفاع
واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے) وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کا کہنا ہے کہ انہیں نہیں لگتا کہ مشرق وسطیٰ میں ایک بڑی جنگ ناگزیر ہے۔ ان کے مطابق امریکہ علاقائی کشیدگی کو سرد کرنے کی کوشش کر رہا ہے تاہم اسرائیل پر حملے کی صورت میں اس کے دفاع کے لیے پرعزم ہے۔ آج بدھ مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان: اب تک امن کیوں نہیں ہوا، احتجاج کیوں جاری؟
پشاور (ڈیلی اردو/ ڈوئچے ویلے) پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں ہزاروں مظاہرین احتجاج کیوں کر رہے ہیں اور پاک افغان سرحد کے قریب اس خطے میں ماضی میں دہشت گردی کے خلاف درجنوں آپریشنز کے باوجود اب تک امن قائم کیوں نہیں ہو سکا؟ پاکستان میں حکومت کی جانب سے اعلان مزید پڑھیں
اسماعیل ہنیہ کی موت کا بدلہ لینا ایران کا فرض ہے، سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای
تہران (ڈیلی اردو/بی بی سی/اے ایف پی) ایران کے صدر مسعود پیزشکیان نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کو ہنیہ کے ’بزدلانہ‘ قتل پر بھرپور جواب دیں گے اور ایران ’اپنی علاقائی سالمیت، وقار اور وقار کا دفاع کرے گا۔‘ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایرانی صدر نے ایک بیان میں ہنیہ مزید پڑھیں
بلوچستان: پشین میں دہشت گردوں کی لیویز چوکی پر حملہ، 2 اہلکار ہلاک
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع پشین میں دہشت گردوں نے لیویز چوکی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پشین کلی ملیزئی روڈ پر دہشت گردوں نے لیویز چوکی کو نشانہ بنایا جہاں شرپسندوں کی فائرنگ سے 2 اہلکار ہلاک ہوگئے، ہلاک ہونے والے اہلکاروں کی مزید پڑھیں
اسماعیل ہنیہ کے ہلاکت پر عالمی ردِعمل؛ امریکہ کا اظہارِ لاتعلقی
واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) ترکیہ، روس، چین اور قطر سمیت کئی ملکوں نے فلسطینی عسکری تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کے تہران میں ہلاکت کی مذمت کی ہے اور خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اس قتل کے بعد غزہ میں جاری جنگ کا تنازع خطے میں پھیل سکتا ہے۔ اسماعیل ہنیہ ایران کے مزید پڑھیں
پاکستان: دہشت گردوں کیلئے ’مفتی‘ یا ’حافظ‘ جیسے الفاظ استعمال نہیں کیے جائیں گے، وزارت داخلہ
اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کی وزارت داخلہ نے خوارج سے متعلق خصوصی نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے لیے ’مفتی‘ یا ’حافظ‘ جیسے الفاظ استعمال نہیں کیے جائیں گے۔ نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق وزارت داخلہ سے دہشت گردوں کے حوالے سے جاری خصوصی نوٹیفکیشن میں کہا مزید پڑھیں
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ ایرانی دارالحکومت تہران میں ہلاک
تہران (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/اے پی) اسلامی عسکریت پسند گروپ حماس کا کہنا ہے کہ اس کے رہنما اسماعیل ہنیہ تہران میں تنظیم کے ہیڈ کوارٹر پر ہونے والے ایک حملے میں ہلاک ہو گئے۔ ایران کے پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ اس معاملے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ غزہ پر کنٹرول کرنے مزید پڑھیں
خیبر: لنڈی کوتل میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 اہلکاروں سمیت 3 ہلاک
لنڈی کوتل (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل چاروازگئے کے مقام پر رات گئے پولیس پر دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار اور ایک راہگیر سمیت مزید پڑھیں
برطانیہ میں چاقو حملے میں 3 بچے ہلاک، 9 شدید زخمی
لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) برطانیہ میں بچوں کی ڈانس ورکشاپ میں چاقو حملے میں تین بچے ہلاک اور نو زخمی ہو گئے ہیں جن میں سے چھ کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔ https://x.com/WarMonitors/status/1818305471477948884?t=60bkKFVPMfy2IIUNuBo95A&s=19 مارسی سائڈ پولیس کا کہنا ہے کہ ساؤتھ پورٹ میں ہارٹ سٹریٹ پر ٹیلر سوئفٹ تھیم پر مبنی مزید پڑھیں