پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے قبائلی ضلع کرم میں چھ روز کی کشیدگی اور متحارب قبائلیوں میں مسلح جھڑپوں کے بعد منگل کو مجموعی طور پر صورتِ حال پُر امن ہے۔ حالات پُر امن ہونے کے باوجود روز مرہ کے تجارتی اور سماجی معمولات اب بھی مکمل طور پر بحال نہیں ھو سکے مزید پڑھیں
زمرہ: دہشتگردی
دہشتگرد تنظیم ’المہاجرون‘ کے سربراہ اور پاکستانی نژاد برطانوی مبلغ انجم چوہدری کو عمر قید کی سزا
لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) لندن کی ایک عدالت نے دہشتگرد تنظیم ’المہاجرون‘ کے سربراہ اور انتہا پسند مبلغ انجم چوہدری کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ عدالت نے گذشتہ ہفتے انجم چوہدری کو’المہاجرون‘ کی سربراہی کرنے کا مرتکب پایا تھا۔ فیصلہ سننے کے بعد 57 برس کے انجم چوہدری صدمے کا شکار دکھائی مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان میں اقوام متحدہ کی گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ
پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں نے اقوام متحدہ کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی ہے لیکن گاڑی میں تمام عملہ محفوظ رہا۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے دفتر برائے پروجیکٹ سروس (UNOPS)کی گاڑی پر دہشت گردوں نے حملہ کرکے فائرنگ کردی تاہم گاڑی بلٹ پروف مزید پڑھیں
سندھ: سی ٹی ڈی کی حیدر آباد میں کارروائی، ایس آر اے کے 2 دہشت گرد گرفتار
حیدر آباد (نمائندہ ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے ’سندھو دیش ریولوشنری آرمی‘ (ایس آر اے) کے 2 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ ایس پی سی ٹی ڈی سید عامر عباس شاہ کے مطابق سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے 2 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا، دہشت مزید پڑھیں
اسرائیل کی خان یونس میں کارروائی مکمل، 300 سے زائد لاشیں برآمد
یروشلم (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس فوجی کارروائی کا مقصد عسکریت پسند گروپ حماس کو دوبارہ منظم ہونے سے روکنا تھا۔ غزہ میں حماس کے زیر انتظام شہری دفاع کی ایجنسی کے مطابق اس ساحلی پٹی کے جنوبی شہر خان یونس اور اس کے ارد گرد 22 مزید پڑھیں
ضلع کرم میں شیعہ سنی قبائل کے مابین تصادم میں 50 افراد ہلاک، 200 سے زائد زخمی
پشاور (ڈیلی اردو/اے ایف پی) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں حکام کے مطابق دو قبائل کے درمیان زمین کے تنازعے پر جھڑپوں میں اب تک کم ازکم 50 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ پاکستان میں خاندانی جھگڑے عام ہیں تاہم یہ خیبر پختونخوا میں خاص طور مزید پڑھیں
لبنان میں اسرائیلی ڈرون حملے میں دو افراد ہلاک، تین زخمی
بیروت (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) اسرائیل کی سیکیورٹی کابینہ نے وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو کی حکومت کو اختیار دیا ہے کہ وہ گولان کی پہاڑیوں میں راکٹ حملے کے جواب کے طریقے اور وقت کے بارے میں فیصلہ کرے۔ پیر کو جنوبی لبنان میں اسرائیل کے ڈرون حملے میں دو افراد ہلاک اور مزید پڑھیں
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو قتل کی دھمکی؛ ٹی ایل پی کے نائب امیر سمیت 1500 کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج
لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) لاہور پولیس نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو قتل کرنے کی دھمکی دینے پر تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے نائب امیر اور پارٹی کے 1500 کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ مقدمے میں دہشت گردی اور مذہبی منافرت پھیلانے، کارِ سرکار میں مزید پڑھیں
گوادر میں فائرنگ سے ایک سپاہی کی ہلاکت: پُرتشدد ہجوم نے سکیورٹی فورسز پر حملہ کیا‘ پاکستانی فوج کا الزام
راولپنڈی (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی) کا کہنا ہے کہ 24 جولائی کو نام نہاد بلوچ راجی موچی کے آڑ میں ایک پرتشدد ہجوم نے گوادر ضلع میں سکیورٹی ڈیوٹی پر مامور سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں سبی سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں
خطے میں مزید کشیدگی: لبنان کیلئے بین الاقوامی پروازیں معطل
بیروت + یروشلم (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/رائٹرز) حزب اللہ اور اسرائیل کے مابین کشیدگی میں اضافے کے بعد کئی ایئر لائنز نے بیروت کے لیے اپنی پروازیں معطل کر دی ہیں۔ اسرائیلی وزیر اعظم کے بقول ایک راکٹ حملے میں بارہ شہریوں کی ہلاکت کے بعد حزب اللہ کو ’جواب‘ دیا جائے گا۔ مزید پڑھیں