سیکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں مختلف آپریشنز، 5 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (ک م) سکیورٹی فورسز نے صوبہ خیبرپختونخوا میں تین الگ الگ آپریشنز میں کُل پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر پختونخوا ضلع مہمند میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر مشترکہ آپریشن کیا گیا اور فتنۃ الخوارج کے قاری قاری سمیت تین دہشت گردوں کو کامیابی سے ہلاک مزید پڑھیں

کرم: پاراچنار میں فرقہ وارانہ فسادات میں 35 افراد ہلاک، 145 زخمی

پشاور (نمائندہ ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کُرم کے حکام کے مطابق دو گروہوں کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم 30 افراد کی ہلاکت ہوئی ہے تاہم اب مقامی سطح پر سیز فائر پر عملدرآمد کے بعد صورتحال معمول پر ہے۔ پاڑہ چنار کے سرکاری ہسپتال کے ایم ایس مزید پڑھیں

حزب اللہ اسرائیل کشیدگی: خطے میں جنگ پھیلنے کے خدشات بڑھ گئے

یروشلم (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی/رائٹرز/اے ایف پی) اسرائیلی فضائیہ نے گولان کی پہاڑیوں پر راکٹ حملے کے بعد لبنان میں حزب اللہ کے متعدد مبینہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ حزب اللہ نے اس راکٹ حملے کی زمہ داری قبول نہیں کی ہے۔ مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں پر کیے گئے ایک راکٹ حملے میں مزید پڑھیں

بنوں: 24 مشتبہ عسکریت پسندسی ٹی ڈی کے حوالے

بنوں (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ہفتے کے روز دو درجن مشتبہ عسکریت پسندوں کو 25 روز کے لیے پولیس کے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی تحویل میں دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق ملزمان کو امن جرگہ اور مزید پڑھیں

گولان کی پہاڑی پر راکٹ حملے میں 11 بچوں سمیت 12 اسرائیلی ہلاک، 20 زخمی، حزب اللہ کی تردید

یروشلم (ڈیلی اردو/وی او اے) اسرائیل کی لبنان سے ملنے والی شمالی سرحد کے قریب ایک فٹ بال گراؤنڈ میں ہونے والے راکٹ حملے کے بعد مبصرین غزہ میں جاری جنگ کے خطے میں پھیلنے کا خدشہ ظاہر کر رہے ہیں۔ اسرائیل کی حدود میں ہفتے کو ہونے والے اس حملے کے بارے میں اسرائیلی مزید پڑھیں

پشاور میں شمشتو پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا۔ پولیس کے مطابق پشاور میں شمشتو پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا جبکہ پولیس نے جوابی کارروائی میں حملے کو پسپا کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ رات گئے چوکی پر پولیس اہلکار الرٹ تھے، بھر مزید پڑھیں

دہشتگردانہ کاروائیوں میں اضافہ: ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈر سیل کرنے کا فیصلہ

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے افغانستان کے ساتھ بارڈر سیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، 2021ء میں افغانستان میں طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے خطے اور بالخصوص پڑوسی ممالک میں دہشتگردانہ کاروائیوں میں اضافہ ہوا ہے۔ طالبان کے زیر اثر متعدد دہشتگرد تنظیموں مثلاً کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور اسلامی مزید پڑھیں

ٹانک میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، ’فتنہ الخوارج‘ کے 4 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (ڈیلی اردو) سکیورٹی فورسز نے صوبہ خیبر پختون خوا کے ضلع ٹانک میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا اور فائرنگ کے تبادلے میں ’فتنہ الخوارج‘ کے چار دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 27 جولائی 2024 بروز ہفتہ سکیورٹی فورسز مزید پڑھیں

کرم میں شیعہ سنی قبائل کے درمیان جھڑپیں جاری، 16 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی

پاراچنار (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں شیعہ سنی قبائل کے درمیان زمین کے تنازع پر گزشتہ چار دنوں سے جاری جھڑپوں میں 16 افراد ہلاک اور 100 زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق زمین کے تنازع پر جاری جھڑپوں کے دوران دونوں اطراف سے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا جا مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں سی ٹی ڈی کے آپریشنز، داعش اور ٹی ٹی پی کمانڈر سمیت 38 دہشت گرد گرفتار

لاہور (بیورو رپورٹ) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے رواں ماہ صوبے کے مختلف شہروں میں مختلف آپریشنز میں 38 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی کے پنجاب کے مختلف شہروں میں 449 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں مزید پڑھیں