لاہور (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے صوبے پنجاب کے ضلع گجرات کے علاقے لالہ موسیٰ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے احمدی برادری سے تعلق رکھنے والے ایک ڈینٹسٹ کو قتل کر دیا ہے۔ پولیس نے 53 سالہ ڈاکٹر ذکا اللہ کے قتل کے بعد نامعلوم افراد کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے، مزید پڑھیں
زمرہ: دہشتگردی
بھارت دوسروں پر الزام لگانے کے بجائے اپنی بیرون ملک مخالفین کو قتل کرنے والی کارروائیوں پر غور کرے، پاکستان
اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان نے بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی کے ’جارحانہ‘ ریمارکس کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انڈیا کو دوسروں پر دہشتگردی کا الزام لگانے کے بجائے اپنی بیرون ملک مخالفین کو قتل کرنے اور تخریب کاری کی اپنی کاروائیوں پر غور کرنے کی ضرورت ہے۔ جمعے کے روز انڈین مزید پڑھیں
پاکستانی پشتون سرحدی علاقوں میں فوجی کارروائی کے مخالف
اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کا شمال مغربی علاقہ برسوں سے عسکریت پسندوں کے حملوں سےدوچار ہے، جس کی وجہ سے خطے کے کچھ سویلین رہنماؤں اور پاکستانی فوج کے درمیان تناؤ پیدا ہو ا ہے۔ گزشتہ ماہ، فوج نے اعلان کیا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف کیا جانے والا آپریشن “عزمِ مزید پڑھیں
پاکستان بھارت کیخلاف دہشتگردی میں ملوث پایا جائے تو عسکری امداد بند کردی جائے، امریکی سینیٹ میں بل پیش
واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکہ کی سینیٹ میں ایک ریپبلیکن رکن کی جانب سے پیش کیے گئے بل میں سفارش کی گئی ہے کہ اگر پاکستان انڈیا کے خلاف دہشت گردی کی سرپرستی میں ملوث پایا جاتا ہے تو امریکہ اس کی عسکری امداد بند کر دے۔ ریپبلیکن سینیٹر مارکو روبیو کی جانب سے مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ میں پولیس کا فوجی تربیتی کیمپ پر چھاپہ، 95 لیبیائی شہری گرفتار
جوہانسبرگ (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) جنوبی افریقہ کی پولیس نے جمعہ کو ایک مشتبہ خفیہ فوجی تربیتی کیمپ پر چھاپہ مار کر 95 لیبیائی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے اور حکام نے کہا کہ وہ اس کی تحقیقات کر رہے ہیں کہ آیا ملک کے دیگر حصوں میں مزید غیر قانونی اڈے موجود مزید پڑھیں
مہمند میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، کمانڈر سمیت 4 دہشت گرد ہلاک
پشاور (حسام الدین) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع مہمند کے علاقے انبار میں سکیورٹی فورسز کا مشترکہ آپریشن میں کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ سکیورٹی فورسز کا شدت پسندوں کے خلاف کل سے جاری آپریشن میں کالعدم تنظیم کے کمانڈر قاسم عرف حنظلہ 4 دہشت گردوں مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی (ک م) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس اطلاعات پر سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں ایج دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا، ہلاک ہونے مزید پڑھیں
فرانس میں ہائی اسپیڈ ریل سسٹم تخریب کارانہ حملوں کی زد میں
پیرس (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) یہ حملے ایک ایسے وقت پر کیے گئے، جب پیرس میں اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے چند گھنٹے قبل سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے۔ فرانس کے قومی ریلوے آپریٹر کا کہنا ہے کہ کئی علاقوں میں ریلوے کا نظام بری طرح متاثر ہوا ہے۔ فرانس میں پیرس اولمپکس مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونے دیں گے، علی امین گنڈا پور کا اعلان
بنوں (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر بنوں میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا ’میں بحیثیت وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اعلان کرتا ہوں کہ اس صوبے میں آپریشن نہیں ہونے دیں گے۔‘ انھوں نے کہا کہ ’قربانی دینا ہمارے خون میں شامل مزید پڑھیں
بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی ہوشاب میں کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک، دو زخمی
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع ہوشاب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے نتیجے میں ایک دہشت گرد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ 24 جولائی کو سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع ہوشاب میں انٹیلی مزید پڑھیں