بھارت کا ایل او سی پر شہریوں کو نشانہ بنانے کیلئے کلسٹر بم کا استعمال، 2 شہری شہید، 11 زخمی

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارت ایل اوسی پر شہریوں کو نشانہ بنانے کے لئے کلسٹر بم کا استعمال کررہا ہے، کلسٹر ٹوائے بم سے 4 سال کے بچے سمیت 2 شہری شہید اور 11 زخمی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش کے بعد بھارت آپے سے مزید پڑھیں

افغانستان جیسی جنگ کی حماقت دوبارہ نہیں کرینگے: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن + نئی دہلی (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ افغانستان سے جتنی جلدی ہو سکے نکلنا چاہتے ہیں اور امریکا کو اس جیسی احمقانہ جنگ میں آئندہ کبھی نہیں پڑنا چاہیے، ٹرمپ نے مسئلہ کشمیر میں ثالثی کی پیشکش دہراتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس معاملے مزید پڑھیں

بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں مزید فوج بھیجنے کا جواب دینا ہوگا، مشیر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر ساجد تارڑ نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ نے بار پھر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کیا،انہوں نے مسئلہ کشمیر پر پھر ثالثی کی پیشکش کی، بھارت بدحواسی میں مقبوضہ کشمیر میں مزید فوج بھیج رہا ہے،بھارت کو امریکا سمیت عالمی برادری کو جواب دینا مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملہ، گاڑی تباہ، علاقے میں جنگی طیاروں کا گشت جاری

سرینگر (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) مقبوضہ کشمیر کے بھارتی فوج پر حملے کے نتیجے میں اہلکار ہلاک اور گاڑی تباہ ہوگئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع شوپیاں کے علاقے پنڈ شانہ ویہل میں تلاشی اور محاصرے کے دوران حملے میں دونوں فوجی شدید زخمی ہو گئے تھے۔ ادھر ضلع پلوامہ کے علاقے زاہد باغ مزید پڑھیں

افغانستان: لوگر میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، القائدہ کمانڈر سمیت 19 دہشت گرد ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبے لوگر میں افغان سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں القائدہ تنظیم کے اہم کمانڈر سمیت 19 دہشت گرد ہلاک ہوگئے تفصیلات کے صوبہ لوگر کے ضلع چرخ میں افغان فورسز کی ایک کارروائی میں عالمی دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے 19 دہشت گرد مارے گئے اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ مزید پڑھیں

آرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات، افغان امن عمل پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی جس میں افغانستان میں امن عمل کی کامیابی کی کوششوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان مزید پڑھیں

ترکی کو ایف 35 جنگی طیاروں کی فروخت رکوانے میں اسرائیل کا ہاتھ نکلا

استنبول (ڈیلی اردو) اسرائیلی ٹی وی نے انکشاف کیا ہے کہ ترکی کو جدید ترین ایف 35 جنگی طیاروں کی فروخت رکوانے میں اسرائیل کا ہاتھ ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی ٹی وی چینل 12 نے انکشاف کیا ہے کہ ترکی کو جدید ترین ایف 35 جنگی طیاروں کی فروخت کو رکوانےکیلئے اسرائیل نے امریکا مزید پڑھیں

شمالی کوریا نے 8 دنوں میں 6 بلیسٹک میزائل تجربات کر لئے

سیول (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) شمالی کوریانے مزید دو نئے میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔ امریکی انٹیلی جنس حکام کا کہنا ہے کہ داغے گئے میزائل سمندر میں گرے۔ امریکن میڈیا کے مطابق گزشتہ آٹھ دنوں میں شمالی کوریا نے چھ میزائل تجربے کیں۔ تفصیلات کے مطابق شمالی کوریا نے جمعے کو کم فاصلے تک ہدف مزید پڑھیں

بھارت نے کشمیر پر ثالثی کی ڈونلڈ ٹرمپ کی پیشکش کو پھر مسترد کردیا

بنکاک (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر امریکی صدر ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش کو ایک بار پھر مسترد کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت نے ایک بار پھر مسئلہ کو کشمیر پاکستان اور بھارت کا معاملہ قرار دیا ہے اور اس حوالے سے تیسرے فریق کی مداخلت کو مسترد کردیا۔ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں مزید 28 ہزار بھارتی فوجی تعینات

سری نگر (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں مزید 28 ہزار فوجی تعینات کرنے کا اعلان کردیا۔ بھارت کی جانب سے 10 ہزار فوج کی تعیناتی کے ایک ہفتے بعد مزید فوج بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے مطابق 280 سے زائد کمپنیوں کی پیراملٹری فوررسز وادی میں تعینات ہوں گی۔ مزید پڑھیں