شام میں حزب اللہ کے مرکز پر اسرائیل کا میزائل حملہ

دمشق (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) شام کے جنوب مغربی سرحدی علاقے القنیطرہ کے مضافات میں اسرائیل نے لبنانی شیعہ ملیشیا کے ایک مرکز پر میزائل حملہ کیا ہے۔ شام کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے اس حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اس میں اسد رجیم کے دفاع میں لڑنے والی لبنانی تنظیم کی نقل وحرکت مزید پڑھیں

قابض بھارتی افواج نے ماہ جولائی میں 11 کشمیریوں کو شہید کردیا

سرینگر (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران گزشتہ ماہ جولائی میں ایک بچی اور ایک خاتون سمیت گیارہ کشمیریوں کو شہید کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی طرف سے آج جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق بھارتی فورسز اہلکاروں مزید پڑھیں

افغان امن عمل کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز سے رابطے میں ہیں: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں خطے کی صورتحال بالخصوص افغان امن عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد سے ملاقات میں وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 51 طالبان ہلاک،31 زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے مختلف صوبوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں میں 51 طالبان دہشت گرد ہلاک جبکہ 31 زخمی ہوگئے ہیں۔ افغان وزارت دفاع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے صوبہ غور کے مختلف اضلاع میں آپریشن کلین اپ کیا۔ آپریشن کے دوران 13 طالبان دہشت گرد مارے گئے اور 11 زخمی ہوگئے ہیں۔ مزید پڑھیں

قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید

یروشلم + غزہ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید جبکہ حماس کے ٹھکانوں پر ماٹر گولے داغے گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق غزہ کے جنوب میں جھڑپ کے دوران ایک فلسطینی کو گولی مار کر قتل کر دیا اور 3 فوجی زخمی مزید پڑھیں

حوثیوں کا یمنی فوج کی پریڈ پر بلیسٹک میزائل حملہ، اعلی حکام و کمانڈروں سمیت 32 جاں بحق

صنعا (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) یمن میں حوثی باغیوں کی جانب سے حکومتی فوج کی پریڈ پر بلیسٹک میزائل حملے میں اعلی حکام و کمانڈروں سمیت 32 جاں بحق ہو گئے۔ حوثیوں کے ٹی وی چینل ‘المسیرۃ’ نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حملہ حوثی ملیشیا نے بلیسٹک میزائل کے ذریعے کیا جس کا مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشتگردی جاری، مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاست دہشت گردی جاری ہے، ضلع بانڈی پورہ میں سرچ آپریشن کی آڑ میں بھارتی فورسز نے تین نہتے نوجوانوں کوبے دردی سے شہید کردیا۔ جنت نظیر وادی میں عشروں سےجاری بھارتی مظالم،،وادی کا چپہ چپہ لہو میں رنگ گیا۔ بھارتی ظلم کا نیا نشانہ مزید پڑھیں

امریکا نے ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف پر پابندیاں عائد کردیں

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) وائٹ ہاؤس نے ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کے امریکا میں داخلے پر پابندی اور اثاثے منجمد کرنے کا اعلان کردیا۔ امریکی وزیر خزانہ اسٹیون ایمنیوچن نے ایک بیان میں کہا کہ جواد ظریف کے بین الاقوامی سفر پر بھی پابندیوں کی کوشش کی جائے گی، امریکا میں ان کے کوئی اثاثے مزید پڑھیں

سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

تہران (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) ایران سعودی عرب سے مذاکرات کیلئے تیار ہے اگر سعودی عرب بھی رضامند ہے۔ ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب سے بات چیت کیلئے ایران تیار ہے۔ تہران میں سرکاری ٹی وی کو دیے گئے ایک بیان میں جواد ظریف نے کہا کہ پڑوسی ممالک کے مزید پڑھیں

امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد آج پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد آج اسلام آباد پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق زلمے خلیل زاد آج جمعرات کو دوپہر میں دفتر خارجہ آئیں گے۔ وہ وزارت خارجہ میں شاہ محمود قریشی سے ملاقات کریں گے جبکہ ان کی اعلی سول و عسکری قیادت سے ملاقاتیں مزید پڑھیں