اقوام متحدہ کےخصوصی ایلچی مارٹن گریفتھس یمنی حکام سے مذاکرات کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے

صنعاء + ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی مارٹن گریفتھس پیر کو یمنی حکومت کے نمائندوں سے مذاکرات کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق مارٹن گریفتھس یمن میں جنگ بندی کی کوششوں کو آگے بڑھانے کے لیے تمام اہم اسٹیک ہولڈرز سے مذاکرات کر چکے ہیں، حال مزید پڑھیں

برطانوی سفیر کا انکشاف: ٹرمپ نے اوباما سے حسد میں ایران نیو کلیئر ڈیل ختم کی

لندن + واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں تعینات سابق برطانوی سفیر سر کم ڈاروچ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف نیا پنڈوراباکس کھول دیا۔ سابق برطانوی سفیر سر کم ڈاروچ کی لیک ہونے والی ای میل میں کہا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق امریکی صدر باراک اوباما سے حسد میں ایران کے مزید پڑھیں

افغانستان: بادغیس میں طالبان کا ہوٹل پر حملہ، 8 اہلکار شہید، 3 بمبار ہلاک، 2 گرفتار

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبہ بادغیس میں طالبان کا ہوٹل پر حملے میں افغان سیکیورٹی فورسز کے 8 اہلکار شہید اور 7 زخمی ہوگئے ہیں۔ تین خودکش حملہ آور مارے گئے اور دو کو گرفتار کرلیا گیا۔ افغان میڈیا کے مطابق خودکش حملہ آورں کا ایک گروپ صوبہ بادغیس کے ضلع قلعہ نو میں مزید پڑھیں

ایران برطانیہ کشیدگی: برطانیہ کا خلیج میں دوسرا جنگی جہاز بھیجنے کا اعلان

لندن + تہران (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی/ مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی حکام نے خلیج کی جانب دوسرا جنگی جہاز بھیجنے کا اعلان کیا ہے جبکہ مسلح ایرانی کشتیوں کی جانب سے تیل بردار جہاز کو دھمکانے کے بعد تہران کے سمندر کے قریب عارضی طور پر 2 بحری جہاز تعینات رہیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کشمیری آج ’’یوم شہداء‘‘ منا رہے ہیں

سرینگر (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں کشمیری آج یوم شہداء اس عزم کی تجدید کے ساتھ منا رہے ہیں کہ شہداء کا مشن ناقابل تنسیخ اور حق خودارادیت کے حصول تک جاری رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق آج مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال کی جائے گی اور سرینگر میں مزار شہداء نقشبند صاحب کی مزید پڑھیں

تائیوان کے معاملے پر امریکا آگ سے نہ کھیلے: چین

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) تائیوان کے معاملے پر چین کے اعلیٰ ترین سفارتکار وانگ یی نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ آگ سے نہ کھیلے۔ وانگ نے یہ بیان ہنگری کے دورے کے موقع پر آج جمعے کو بوداپیسٹ میں دیا۔ ان کے بقول تائیوان کو اپنا حصہ مانتے ہیںکوئی بھی بیرونی قوت چین مزید پڑھیں

شام میں تازہ جھڑپوں میں 120 سے زائد دہشت گرد ہلاک

دمشق (ویب ڈیسک) شام کے شمال مغربی حصے میں حکومتی فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان حالیہ جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد 120 سے زائد ہوگئی۔ فرانسیسی خبررساں ادارے ’اے ایف پی ‘ کی رپورٹ کے مطابق انسانی حقوق کی شامی مبصر تنظیم نے بتایا کہ گزشتہ برس ستمبر میں جنگ بندی کے معاہدے کے باوجود مزید پڑھیں

لیبیا: جنرل خلیفہ المسماری کے جنازے پر کار بم دھماکے، 6 شہید، 33 زخمی

طرابلس (ڈیلی اردو) لیبیا کے شہر بن غازی میں اسپیشل فورسز کے کمانڈر کی نماز جنازہ پر ہونے والے کار بم دھماکوں میں 6 افراد شہید اور 33 زخمی ہو گئے۔ لیبین میڈیا کے مطابق دھماکا بن غازی کے ہواری قبرستان کے احاطے میں فوجی حکام کی موجودگی کے دوران اس وقت کیا گیا جب مزید پڑھیں

سوڈان میں بغاوت کی ایک اور کوشش ناکام، 16 فوجی افسران گرفتار

سوڈان (ڈیلی اردو) سوڈان میں عبوری عسکری کونسل کا کہنا ہے کہ فوج کے 16 اہلکاروں نے سیاسی  معاہدے میں رکاوٹ ڈالنے کے لیے بغاوت کی منصوبہ بندی کی تھی۔ عبوری عسکری کونسل کے رکن جمال عمر نے گزشتہ روز سرکاری ٹیلی وژن پر اپنے خطاب میں بتایا کہ بغاوت کی منصوبہ بندی کرنے والے مزید پڑھیں

برطانیہ نے ایران کے ضبط شدہ بحری جہاز کے چیف افسر اور کیپٹن کو گرفتار کرلیا

لندن (ڈیلی اردو) برطانیہ نے ایران کے ضبط شدہ بحری جہاز کے چیف افسر اور کیپٹن کو گرفتار کرلیا جبکہ انٹرپول نے تلاشی کے دوران آئل ٹینکر سے اہم دستاویزارت قبضے میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔ برطانیہ نے ایرانی آئل ٹینکر گریس ون کے چیف افسر اور کیپٹن کو گزشتہ ہفتے ہیں زیر حراست مزید پڑھیں