اسرائیلی فوج کا کریک ڈاون، دو بچوں سمیت 14 فلسطینی گرفتار

یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ علاقوں سے 14 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔ اسرائیلی فوج کے مطابق دریائے اردن کے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں سے رات گئے اسرائیلی فوجی تخریب کاری کے شبے میں 12 فلسطینیوں کو پکڑ کر لے گئی جنہیں قریبی پولیس مرکز لے جایا گیا۔  فلسطین کی سرکاری خبر ایجنسی وافا نے بتایا کہ اسرائیلی پولیس نے مشرقی  القدس کے ایک مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کا یمن میں فوجیوں کی تعداد میں کمی کرنے کا اعلان

دبئی (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ وہ جنگ زدہ یمن سے فوج کو واپس بلا کر ان کی دوبارہ تعیناتی اور ان کی تعداد کم کررہا ہے اور ’پہلے فوج‘ کی حکمت عملی سے ’پہلے امن‘ کے منصوبے کی طرف بڑھ رہا ہے۔ یو اے ای سعودی اتحادی فوج کا اہم مزید پڑھیں

عراق: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں داعش کے تین دہشت گرد ہلاک

بغداد (نیوز ڈیسک) عراق کے صوبوں کرکوک اور ڈیالہ میں مختلف واقعات میں داعش کے تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ عراق کی جوائنٹ آپریشنز کمان کے مطابق امریکہ کے زیرکمان اتحاد کے کرکوک شہر میں وادی Zghaytoun کے علاقے میں فضائی حملے میں داعش کے تین جنگجو ہلاک ہوگئے جبکہ Mkheisa گائوں کے رہائشیوں پر مزید پڑھیں

قطر: افغان وفود، سیاسی جماعتوں اور طالبان میں دو روزہ مذاکرات ختم

دوحہ (نیوز ڈیسک) افغان سیاسی جماعتوں، گروہوں اور طالبان کے درمیان قطر میں جاری دو روزہ مذاکرات ختم ہوگئے ہیں۔ طالبان ترجمان سہیل شاہین کا کہناہے کہ بات چیت میں اہم پیش رفت ہوئی لیکن افغانستان میں جنگ بندی سے متعلق حتمی فیصلے کا اعلان امریکا سے براہ راست مذاکرات کے بعد کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں ایک اور بھارتی فوجی نے دوران ڈیوٹی خودکشی کر لی

سری نگر (ڈیلی اردو) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے خودکشی کرلی، 12 برس میں ہزاروں بھارتی فوجی اپنی زندگیوں کا خاتمہ کرچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  بھارتی فوجی اہلکار نے صبح مقبوضہ جموں و کشمیر کے میران صاحب علاقے میں اپنی سروس رائفل سے گولی چلاکر خود کی زندگی مزید پڑھیں

سعودی عرب کے شمالی شہر ابہا پر ڈرون حملہ ناکام بنا دیا گیا: کرنل ترکی المالکی

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی ایئر ڈیفنس نظام نے حوثی باغیوں کے ایک اور بارودی ڈرون کو فضا میں ہی تباہ کر کے حملے کو ناکام بنادیا۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق یمن میں سعودی سربراہی میں قائم اتحادی افواج سے برسرپیکار حوثی باغیوں نے ایک بارود سے بھرے ڈرون کو سعودی عرب کے شمالی علاقے مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان کا فاریاب میں مارکیٹ پر حملہ، بچوں سمیت 53 شہری شہید، 104 طالبان ہلاک

کابل + فاریاب (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) افغان حکام کا کہنا تھا کہ افغانستان کے شمالی صوبے فاریاب میں قائم ایک مارکیٹ میں طالبان کی جانب سے مارٹر گولے فائر کیے گئے جس کے نتیجے میں 53 شہری شہید اور بچوں سمیت 50 سے زائد افراد زخمی ہوگئے، جبکہ افغان سیکیورٹی فورسز کے مختلف صوبوں مزید پڑھیں

شام کو تیل فراہم کرنے والا ایرانی آئل ٹینکر ضبط، ایران نے برطانوی سفیر کو طلب کرلیا

مصر (ڈیلی اردو) شام کو تیل فراہم کرنے والا ایرانی آئل ٹینکر ضبط کر لیا گیا ہے۔ جبرالٹر حکومت کے مطابق ٹینکر پابندیوں کے باوجود شام تیل لے جارہا تھا۔ برطانوی علاقے میں شاہی بحریہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے عملے نے آئل ٹینکر کا کنڑول سنبھال لیا۔ جبرالٹر حکومت نے ایک بیان مزید پڑھیں

سعودی عرب: ابہا اور جازان ائیرپورٹ پر حوثیوں کے ڈرون حملے

ریاض (ڈیلی اردو) یمن کے حوثیوں کی طرف سے سعودی عرب کے جنوب مغرب میں واقع جازان اور ابہا ائیر پورٹس پر کچھ دیر قبل ڈرون حملے کیے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یمن کے حوثیوں کی طرف سے سعودی عرب کے جنوب مغرب میں واقع جازان ائیر پورٹ پر ڈرون حملہ کیا گیا۔ مزید پڑھیں

دھمکیاں تمہارے گلے نہ پڑ جائیں، ڈونلڈ ٹرمپ کی حسن روحانی کو دھمکی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی ہم منصب کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ دھمکیوں کی سیاست کے نتائج پر خبردار رہو یہ تمہارے گلے پڑ سکتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی طرف سے دی جانے والی دھمکیوں کا سخت الفاظ میں جواب دیتے ہوئے مزید پڑھیں