امریکا نے حملہ کیا تو ’صرف آدھے گھنٹے میں اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹا دیں گے‘: ایران

تہران (ڈیلی اردو) آج کل امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی بہت زیادہ بڑھ چکی ہے اور اب ایران نے ایک امریکہ کو بڑی دھمکی دے دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے اعلیٰ حکومتی عہدیدار مجتبیٰ زولنور نے امریکہ کو دھمکی دی ہے کہ اگر امریکہ نے ایران پر حملہ کیا تو مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج غزہ پر حملے کیلئے تیار ہیں: بنیامین نتن یاہو

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک) غاصب صیہونی ریاست اسرائیل متعصب وزیر اعظم دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’ضرورت پڑنے پر غزہ پر حملہ کرنے کے لئے مکمل تیاری ہے‘۔ تفصیلات کے مطابق فلسطین میں جارحیت اور نہتے فلسطینیوں پر مظالم ڈھانے والی ناجائز صیہونی ریاست اسرائیل کے شدت پسند وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو نے صیہونی مزید پڑھیں

لیبیا: طرابلس میں حراستی مرکز پر بمباری، 44 مہاجرین جاں بحق، 130 زخمی

طرابلس (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسیاں) لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے قریب غیر قانونی تارکین وطن کے ایک حراستی مرکز پر ہونے والے فضائی حملے میں کم از کم 44 افراد جاں بحق جبکہ 130 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے نواحی علاقے میں واقع سرکاری حراستی مرکز مزید پڑھیں

آزاد کشمیر: ‏لائن آف کنٹرول پر چھمب سیکٹر میں دھماکا، پاک فوج کے 5 جوان شہید، ایک زخمی

راولپنڈی (ڈیلی اردو) لائن آف کنٹرول پر آزاد کشمیر کے سیکٹر چھمب میں دھماکے کے نتیجے میں پاک فوج کے 5 جوان شہید ہوگئے۔ جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لائن آف کنٹرول سے چند کلومیٹر دور چھمب سیکٹر میں دھماکے سے پاک فوج کے 5 جوان شہید مزید پڑھیں

اسرائیل کا شام کے تحقیقی مراکز پر میزائل حملہ، 16 شہری شہید، 21 زخمی

دمشق (ڈیلی اردو) اسرائیلی فورسز نے شام کے تحقیقی مراکز پر میزائل حملہ کیا ہے جس میں بچے سمیت 16 افراد شہید جبکہ 21 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شام کے دارالحکومت دمشق اور شامی صوبے حمص میں اسرائیلی فورسز نے تحقیقی مراکز کو نشانہ بناتے ہوئے میزائل حملے کیے۔ اسرائیلی فورسز کی فضائی بمباری مزید پڑھیں

جوہری معاہدے کیخلاف ورزی: ایران آگ کے ساتھ کھیل رہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

نیو یارک + تہران (نیوز ڈیسک) ایران کی طرف سے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی پر امریکا نے تہران حکومت کو خبردار کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کی طرف سے یورینیم افزودگی بڑھانے کی خبر کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ مزید پڑھیں

سعودی عرب: ابھا ایئرپورٹ پر حوثیوں کا ڈرون حملہ، 9 افراد زخمی

ریاض (ڈیلی اردو) یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے ابھا ایئرپورٹ پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔ حکام کے مطابق حملے میں 9 افراد زخمی ہو گئے، جن میں 8 سعودی جبکہ ایک بھارتی شہری شامل ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حملے میں حوثیوں نے ڈرونز کا استعمال کیا مزید پڑھیں

امریکی دباؤ کے سامنے نہ جھکنے کا اعلان

تہران (نیوز ڈیسک) ایران نے کہا ہے کہ وہ امریکی دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا اور اگر واشنگٹن اس کے ساتھ مذاکرات چاہتا ہے تو اسے احترام کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے سرکاری ٹی وی پر نشر ہونے والی تقریر میں کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید پڑھیں

پاکستان کی کابل دھماکوں کی شدید مذمت

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان نے آج صبح کابل میں ہونے والے دہشت گردوں کے حملوں کی سخت مذمت کی ہے جس میں متعدد افراد کے شہید ہونے کی اطلاعات ہیں۔ اپنے ایک بیان میں دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ پاکستان ہر طرح کی دہشت گردی اور اس کے عزائم مزید پڑھیں

کابل دھماکوں سے گونج اٹھا، بچوں سمیت 40 افراد شہید، 100 سے زائد افراد زخمی

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں یکے بعد دیگرے سات دھماکوں میں اب تک 40 افراد شہید اور 26 بچوں اور 5 خواتین سمیت 100 سے زائد افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ملی ہے۔ جبکہ افغان سیکیورٹی فورسز اور طالبان دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ تاحال جاری ہے۔ افغان صحافی بلال سروری مزید پڑھیں