افغانستان: قندھار میں طالبان کے حملوں 23 افراد شہید، جوابی کارروائی میں 70 طالبان مارے گئے

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں طالبان کے خودکش حملوں میں عام شہریوں اور سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں سمیت 23 افراد شہید اور 31 افراد زخمی ہوگئے جبکہ افغان سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں طالبان ضلعی سربراہوں اور اہم کمانڈروں سمیت 70 طالبان مارے گئے۔ افغان صوبے قندھار میں طالبان کے حملے میں 19 افراد مزید پڑھیں

عرب اتحادی فورسز نے حوثیوں کے ڈرون مار گرائے

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب کے زیر کمان عرب اتحادی فورسز نے یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے عصر کے رہائشی علاقے کی جانب چھوڑے گئے ڈرون طیارے مار گرائے ہیں۔ اتحادی فوج کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے کہا کہ حوثی باغی دہشتگردی کی کارروائیاں اور معاندانہ اقدامات کرتے ہوئے مسلسل ڈرون حملے مزید پڑھیں

امریکا اور طالبان کے درمیان افغان امن مذاکرات کا ساتواں دور قطر میں شروع

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) خلیجی ریاست قطر میں امریکا اور افغان طالبان میں‌ مذاکرات کا آغاز ہوگیا، یہ فریقین میں مذاکرات کا ساتواں دور ہے۔ تفصیلات کے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکا اور افغان طالبان نے امن مذاکرات کے لیے سر جوڑ لیے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی نمائندگی خصوصی مزید پڑھیں

ایران امریکا کشیدگی میں اضافہ: امریکا جنگی طیارے ایف 22 اسٹیلتھ قطر پہنچ گئے

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے جنگی طیارے ایف ٹوئنٹی ٹو اسٹیلتھ قطربھیج دئیے، امریکی ائیرفورس کا کہنا ہے کہ طیارے مشرق وسطی میں موجود امریکی فورسز اور امریکی مفادات کے تحفظ کے لئے بھیجے گئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی جاری ہے ، امریکا نے جنگی طیارے ایف ٹوئنٹی مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان نے بغلان کے ایک گاؤں پر حملہ کر کے 30 سے زائد افراد کو قتل کردیا

کابل (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) افغانستان میں طالبان دہشت گردوں نے صوبہ بغلان کے ایک گاؤں پر حملہ کرکے 30 عام شہریوں کو قتل جبکہ متعدد افراد کو اغواء کرلیا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق طالبان دہشت گردوں نے افغانستان کے صوبے بغلان کے ضلع نہرن کے ایک گاؤں پر دھاوا بولا اور 30 سے مزید پڑھیں

امریکا کا ایران سے تیل خریدنے والے ممالک پر پابندی لگانے کا اعلان

لندن (ویب ڈیسک) امریکا نے ایرانی تیل خریدنے والے کسی بھی ملک پر پابندی لگانے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کے لیے امریکا کے نمائندہ خصوصی برائن ہک نے کہا ہے کہ ایرانی خام تیل کی کسی بھی قسم کی برآمد پر پابندی عائد کریں گے۔ امریکی نمائندہ خصوصی کا مزید پڑھیں

بھارت کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں 12 جولائی تک توسیع

لاہور (ڈیلی اردو) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پاکستانی فضائی حدود میں اوورفلائی کی بندش میں 12جولائی تک توسیع کر دی ہے۔ ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ پاکستانی فضائی حدود میں ٹرانزٹ اور اوور فلائی نئے حکم نامے تک بند رہے گی۔ پاکستان کی فضائی حدود میں شرقی فضائی حدود بند مزید پڑھیں

عراق ایران کے خلاف اپنی سرزمین استعمال ہونے نہیں دے گا: عراقی صدر برہم صالح

بغداد (ڈیلی اردو) عراقی صدر برہم صالح نے کہا ہے کہ وہ امریکہ کو ایران کے خلاف حملہ کے لئے اپنی زمین استعمال کرنے کی اجازت ہرگز نہیں دے گا۔ تفصیلات کے مطابق عراقی صدر برہم صالح نے کہا ہے کہ وہ امریکہ کو ایران کے خلاف حملہ کے لئے اپنی زمین استعمال کرنے کی مزید پڑھیں

افغانستان: غزنی آپریشن میں تین پاکستانی کمانڈروں سمیت 64 طالبان ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے زمینی اور فضائی آپریشن میں تین پاکستانی کمانڈروں سمیت 64 طالبان کو ہلاک اور متعدد کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق افغان وزارت دفاع نے جمعرات کو جاری بیان میں کہا کہ اس دوران فوج اور سکیورٹی فورسز کی جانب سے غزنی صوبے کے دہ یک مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان کے حملے میں دو امریکی فوجی ہلاک

کابل (نیوز ڈیسک) بدھ کو دو امریکی فوجی افغانستان میں ہلاک ہوگئے۔ نیٹو کی زیر قیادت ریزولوٹ سپورٹ مشن کے جاری کردہ بیان کے مطابق دونوں امریکی فوجی آج صبح ہلاک ہوئے۔ تاہم نیٹو نے فوجیوں کی ہلاکت کے مقام اور انکی شناخت ظاہر نہیں کی ہے۔ ادھر طالبان نے اپنے ایک بیان میں دعویٰ مزید پڑھیں