داعش کے جنگجوؤں کو ترک بحریہ اسلحہ، گاڑیاں اور سفر کی سہولت فراہم کرتے ہیں: لیبیا فوج

طرابلس (ویب ڈیسک) لیبیا فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ترکی کی طرف سے لیبیا کی قومی وفاق حکومت کو جنگی ہتھیاروں، بکتر بند گاڑیوں اور بھاری اسلحہ کی بھاری مقدار پہنچائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق لیبیا کی قومی فوج نے چند روز قبل لیبیا کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہونے والے ترکی کے مزید پڑھیں

سعودی عرب: اتحادی فورسز نے نجران میں حوثیوں کا ڈرون طیارہ مار گرایا

ریاض (ویب ڈسیک) سعودی عرب کے محکمہ دفاع کے حکام نے سرحدی علاقے نجران کی فضاء میں یمن کے حوثی باغیوں کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی محکمہ دفاع کے حکام نے یمن کی سرحد سے متصل علاقے نجران میں ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا تاہم مزید پڑھیں

امریکا ایران کشیدگی: حسن نصر اللہ کی خوفناک دھمکی نے امریکہ کے چھکے چھڑا دیئے

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک) حزب اللہ کے سربراہ سیّد حسن نصراللہ نے ایران امریکا کیشدگی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’ایران پر حملے کی صورت میں حزب اللہ خاموش نہیں رہے گی‘۔ تفصیلات کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان سرد جنگ تو کئی برسوں سے جاری ہے مگر کشیدگی جس نہج پر اس مزید پڑھیں

تین ملکوں کی جانب سے کوئی اشتعال انگیز کارروائی رچا کر امریکہ ایران جنگ چھڑ سکتی ہے

واشنگٹن (ویب ڈیسک) ایران کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران امریکہ گذشتہ 40 سال میں بار بار کی جانے والی غلطی کو دہرانے جا رہا ہے۔ یہ غلطی خطے کو وسیع پیمانے پر شیعہ سنی جنگ میں دھکیلنا ہے۔ انڈپنڈنٹ نیوز کے سینیئر صحافی پیٹرک کُکبرن لکھتے ہیں کہ میں اپنے صحافتی کیریئر کا مزید پڑھیں

حوثیوں کا سعودی عرب کے اسلحہ ڈپو پر خوفناک ڈرون حملہ

ریاض (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی ) یمن کے حوثی باغیوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے سعودی عرب کے فوجی بیس والے ایئرپورٹ پر بم سے لیس ڈرون سے حملہ کیا۔ حملے کے نتیجے میں جانی یا مالی نقصان کے حوالے سے تاحال کوئی اطلاعات سامنے نہیں آسکیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی ‘الجزیرہ’ کی رپورٹ مزید پڑھیں

اب امریکا سے بات چیت ممکن نہیں، ایرانی صدر حسن روحانی

تہران (ویب ڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ اب امریکا سے بات چیت ممکن نہیں. ان خیالات کا اظہار انھوں نے اپنے حالیہ بیان میں‌ کیا. ان کا کہنا تھا کہ اب امریکا کے ساتھ کسی قسم کی کوئی بات چیت نہیں ہو سکتی۔ حسن روحانی نے کہا مزید پڑھیں

شام کیمیکل حملہ: عالمی تنظیم او پی سی ڈبلیو نے امریکی دعویٰ جھوٹ قرار دے دیا

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے شہر دوما میں کیمیائی حملے کے تحقیقاتی نتائج میں تحریف کے بارے میں کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی کی عالمی تنظیم او پی سی ڈبلیو کی رپورٹ نے اس تنظیم اور خاص طور پر امریکہ اور مغرب کو ایک اور رسوائی سے دوچار کر دیا ہے۔ او پی سی ڈبلیو مزید پڑھیں

ایران نے انتہائی قدم اٹھا لیا: امریکا اور خلیجی ریاستوں میں کھلبلی مچ گئی

تہران (ڈیلی اردو) ایران نےخلیجِ عربی میں امریکی جنگی سرگرمیوں کے تدارک کے لیے ایس 300 میزائل، خلیج فارس کے کنارے پر منتقل کردیے ، یہ علاقہ خاص دفاعی نوعیت کا حامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایران کے قابلِ ذکر حلقوں کی جانب سے پوسٹ کیے جانے والے وڈیو کلپ میں ایرانی مزید پڑھیں

حوثی باغیوں کا سعودی عرب کے شہر جدہ اور مکہ پر بیلسٹک میزائل حملے

جدہ (ڈیلی اردو) سعودی عرب کے فضائی دفاعی نظام  نے یمن سے حوثی باغیوں کے سعودی کے اہم شہر جدہ پر داغے گئے بیلسٹک میزائل کو فضا ہی میں تباہ کردیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق آج صبح یمن کے حوثی عسکریت پسندوں کی جانب سے جدہ اور مکہ جو کہ اہم تجارتی مرکز ہے مزید پڑھیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی دھمکی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ اگر دونوں ممالک کے درمیان جنگ ہوئی تو ایران تباہ ہوجائے گا۔ امریکی صدر نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ اگر ایران جنگ چاہتا ہے تو اس صورت میں ایران کا باقاعدہ طور پر خاتمہ ہوجائے گا، لہذا ایران امریکا کو مزید پڑھیں