افغانستان: طالبان نے بغلان کے ایک گاؤں پر حملہ کر کے 30 سے زائد افراد کو قتل کردیا

کابل (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) افغانستان میں طالبان دہشت گردوں نے صوبہ بغلان کے ایک گاؤں پر حملہ کرکے 30 عام شہریوں کو قتل جبکہ متعدد افراد کو اغواء کرلیا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق طالبان دہشت گردوں نے افغانستان کے صوبے بغلان کے ضلع نہرن کے ایک گاؤں پر دھاوا بولا اور 30 سے مزید پڑھیں

امریکا کا ایران سے تیل خریدنے والے ممالک پر پابندی لگانے کا اعلان

لندن (ویب ڈیسک) امریکا نے ایرانی تیل خریدنے والے کسی بھی ملک پر پابندی لگانے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کے لیے امریکا کے نمائندہ خصوصی برائن ہک نے کہا ہے کہ ایرانی خام تیل کی کسی بھی قسم کی برآمد پر پابندی عائد کریں گے۔ امریکی نمائندہ خصوصی کا مزید پڑھیں

بھارت کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں 12 جولائی تک توسیع

لاہور (ڈیلی اردو) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پاکستانی فضائی حدود میں اوورفلائی کی بندش میں 12جولائی تک توسیع کر دی ہے۔ ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ پاکستانی فضائی حدود میں ٹرانزٹ اور اوور فلائی نئے حکم نامے تک بند رہے گی۔ پاکستان کی فضائی حدود میں شرقی فضائی حدود بند مزید پڑھیں

عراق ایران کے خلاف اپنی سرزمین استعمال ہونے نہیں دے گا: عراقی صدر برہم صالح

بغداد (ڈیلی اردو) عراقی صدر برہم صالح نے کہا ہے کہ وہ امریکہ کو ایران کے خلاف حملہ کے لئے اپنی زمین استعمال کرنے کی اجازت ہرگز نہیں دے گا۔ تفصیلات کے مطابق عراقی صدر برہم صالح نے کہا ہے کہ وہ امریکہ کو ایران کے خلاف حملہ کے لئے اپنی زمین استعمال کرنے کی مزید پڑھیں

افغانستان: غزنی آپریشن میں تین پاکستانی کمانڈروں سمیت 64 طالبان ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے زمینی اور فضائی آپریشن میں تین پاکستانی کمانڈروں سمیت 64 طالبان کو ہلاک اور متعدد کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق افغان وزارت دفاع نے جمعرات کو جاری بیان میں کہا کہ اس دوران فوج اور سکیورٹی فورسز کی جانب سے غزنی صوبے کے دہ یک مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان کے حملے میں دو امریکی فوجی ہلاک

کابل (نیوز ڈیسک) بدھ کو دو امریکی فوجی افغانستان میں ہلاک ہوگئے۔ نیٹو کی زیر قیادت ریزولوٹ سپورٹ مشن کے جاری کردہ بیان کے مطابق دونوں امریکی فوجی آج صبح ہلاک ہوئے۔ تاہم نیٹو نے فوجیوں کی ہلاکت کے مقام اور انکی شناخت ظاہر نہیں کی ہے۔ ادھر طالبان نے اپنے ایک بیان میں دعویٰ مزید پڑھیں

مہاجرین کیخلاف سخت پالیسیاں: میکسیکو کے ساحل پر مردہ پائے گئے پناہ گزین باپ بیٹی کی دلخراش تصویر وائرل

میکسیکو سٹی (نیوز ڈیسک) اچھے مستقبل کے خواب سجائے غیر قانونی طور پر امریکا جانے والا خاندان دریا میں ڈوب گیا، 24 سالہ باپ اور کم سن بیٹی کی ایک دوسرے سے لپٹی لاش کی تصویر نے سب کے دل دہلا دیئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق میکسیکو کے دریا مزید پڑھیں

حوثی باغیوں کا سعودی عرب کے شہر ابھا اور جازان ائیرپورٹس پر ڈرون حملے، ہلاکتوں کا خدشہ

صنعا (ڈیلی اردو) یمن میں حوثی باغیوں نے دعوی کیا ہے کہ ان کے ڈرونز نے سعودی عرب میں جازان اور ابھا کے ائیر پورٹس کو نشانہ بنایا ہے۔ بدھ کی رات کو یمن میں حوثی باغیوں نے دعوی کیا ہے کہ ان کے ڈرونز نے سعودی عرب میں جازان اور ابھا کے ہوائی اڈوں مزید پڑھیں

پومپیو کا دورہ سعودی عرب و ابوظہبی، ایرانی خطرات سے نمٹنے کیلئے بات چیت

ریاض + ابوظہبی (نیوز ڈیسک) امریکا کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ابوظبی میں ولی عہد شیخ محمد بن زاید آل نہیان سے خلیج میں سلامتی کی صورت حال اور ایران کے خطرے سے نمٹنے کے بارے میں بات چیت کی ہے۔ متحدہ عرب امارات میں امریکی مشن نے قبل ازیں ایک ٹویٹ میں یہ مزید پڑھیں

سپریم لیڈر پر پابندی: امریکا نے سفارت کاری کے تمام راستے بند کر دیئے ہیں، عباس موسوی

تہران (نیوز ڈیسک) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان عباس موسوی نے کہا ہے کہ ایران اور واشنگٹن کے درمیان سفارت کاری کا راستہ مستقل طور پر بند کردیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان ڈرون مار گرانے کے بعد حالات سنگین ہوتے جارہے ہیں۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ سید عباس موسوی نے جوابی مزید پڑھیں