امریکی صدر اور سعودی ولی عہد کا ٹیلی فونک رابطہ، ایرانی سرگرمیوں پر تبادلہ خیال

واشنگٹن/ ریاض (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ایران کی معاندانہ سرگرمیوں اور تدارک کیلئے اقدامات، عالمی بحری تجارت کو محفوظ بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خطے مزید پڑھیں

افغان فورسز کا طالبان اور داعش جنگجوؤں کیخلاف آپریشن، کمانڈروں سمیت 78 ہلاک، 29 گرفتار

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کی سیکیورٹی فورسز نے طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی اور زمینی حملے کر کے کم از کم دو کمانڈروں سمیت 78 طالبان کو ہلاک، 8 زخمی جبکہ 29 کو گرفتار کرلیا گیا۔ ہلاک ہونے والوں میں اہم طالبان کمانڈر سید شفیق عرف فہیم آغا بھی شامل بتایا جاتا ہے۔ افغان خبر مزید پڑھیں

“ایران کو نیست و نابود کر دیں گے”: ٹرمپ کی دھمکی

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ کی صورت میں ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھکمی دے دی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ جنگ نہیں چاہتے لیکن ایران سے تصادم ہوا تو اسے نیست و نابود کردیں گے۔ امریکی مزید پڑھیں

ایران نے امریکا کے گرائے گئے ڈرون کا ملبہ دنیا کے سامنے پیش کر دیا

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے امریکا کے گرائے گئے ڈرون کا ملبہ دنیا کے سامنے پیش کر دیا۔ اس حوالے سے غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ایرانی میڈیا پر دکھائی جانے والی ویڈیو میں امریکی نیوی کےڈرون کا ملبہ دکھایا گیا۔ ایران کے پاسدارن انقلاب نے امریکا کے اس دعوے کی تردید کی ہے کہ ڈرون گرائے جانے کے وقت بین مزید پڑھیں

ٹرمپ انتظامیہ کو بڑا دھچکا: ‏امریکی سینیٹ کی سعودی عرب کو اسلحہ فروخت کرنے کی سخت مخالفت

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) امریکہ کو بڑا دھچکا ، امریکی سینیٹ نے سعودی عرب کو اربوں ڈالر مالیت کا اسلحہ فروخت کرنے کی قراردار کے خلاف قرارداد منظور کرلی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز ایک غیر معمولی دو فریقی ایکٹ کے تحت ریپبلیکن پارٹی کی زیرِ قیادت سینیٹ نے اسلحے کی مزید پڑھیں

پاکستان اور افغانستان مل کر افغان جنگ کا خاتمہ کرسکتے ہیں: گلبدین حکمت یار

مری + بھوربن (نیوز ڈیسک) سابق افغان وزیراعظم گلبدین حکمت یار کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان دونوں مل کر افغان جنگ کا خاتمہ کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھوربن میں منعقدہ پاک افغان امن کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سابق افغان وزیر اعظم گلبدین حکمت یار نے تمام افغان دھڑوں مزید پڑھیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملے کا حکم دے کر اچانک واپس لے لیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر پہلے حملے کا حکم دیا جسے بعد میں اچانک واپس لے لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس کے سینئر حکام نے بتایا کہ قریبی ہدف کو نشانہ بنانا کے لیے حملے کی تیار کی گئی تھی اور اس حوالے سے پہلے ہی آپریشن مزید پڑھیں

شام: ادلب میں فضائی حملے، بچوں اور امدادی کارکنان سمیت 14 شہری شہید

دمشق (ڈیلی اردو) شام کے شہر ادلب میں شامی فوج کے فضائی حملوں کے نتیجے میں بچوں اور امدادی کارکنان سمیت 14 شہری شہید ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق شامی فوج کی جانب سے یہ حملے مغربی شہر معر النعمان میں کیے گئے، اس سے قبل بھی متعدد عام شہری فضائی حملوں میں شہید ہوچکے مزید پڑھیں

ایران نے آبنائے ہرمز کو بند کیا تو سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا، سعودی وزیر خارجہ

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی وزیر مملکت امور خارجہ عادل الجبیر نےحالیہ کشیدگی پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ عالمی برادری ایران کے جارحانہ کردار کو لگام ڈالنے کیلیے پُرعزم ہے۔ ایران آبنائے ہُرمز کو بند کرتا ہے تو سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا، ایران کے جارحانہ کردار کی وجہ سے صورت حال مزید پڑھیں

امریکا، ایران کیخلاف طاقت کے استعمال سے باز رہے: روسی صدر

ماسکو (ویب ڈیسک) روس نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف طاقت کے استعمال سے باز رہے۔ تفصیلات کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے امریکا کو طاقت کے استعمال کے معاملے میں خبردار کیا ہے۔ ماسکو سے جاری ہونے والے بیان میں انھوں نے کہا کہ ایران کے خلاف امریکی مزید پڑھیں