ایران نے امریکی ڈرون گرا کر بہت بڑی غلطی کی، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (ویب ڈیسک) ایران کی جانب سے امریکی ڈرون مار گرانے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ردعمل سامنے آگیا جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ایران نے بہت بڑی غلطی کی۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں امریکی صدر ٹرمپ نے صرف ایک جملہ لکھا کہ ایران نے بہت بڑی غلطی کی ہے۔ مزید پڑھیں

ہماری حدود ہماری ناموس ہے، جس نے بھی خلاف ورزی کی اس کا انجام عبرت ناک ہوگا: جنرل سلامی

تہران (ڈیلی اردو) پاسداران انقلاب ایران  کے جنرل حسین سلامی نے کہا  کہ امید ہے کہ  امریکہ  کا ایک ڈرون طیارہ گرانے سے ہمارے  دشمنوں  کو  واضح پیغام  مل گیا ہوگا۔  سرکاری خبر رساں ایجنسی  ایرنا کے مطابق ایرانی  فوج  نے  آج سرحدی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر دشمن کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا۔ جنرل مزید پڑھیں

ایران نے آبنائے ہرمز کے قریب ‎امریکی ڈرون مار گرایا

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے ملک کے جنوبی صوبے ہرمزگان میں امریکی ائیر فورس کا ڈرون طیارہ گرانے کا اعلان کیا ہے۔ ایران کی پاسداران انقلاب اسلامی ائیر اینڈ اسپیس فورسز  کی انٹر نیٹ سائٹ سے جاری کردہ اعلان کے مطابق ملک کے جنوبی صوبے ہرمزگان میں امریکی ائیر فورسز کے ڈرون طیارے کو گرا دیا مزید پڑھیں

ایران کیساتھ کشیدگی: امریکہ کا مزید ایک ہزار فوجی مشرق وسطیٰ تعینات کرنے کا اعلان

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسیاں) امریکی وزارتِ دفاع پینٹاگون نے ایک بیان میں مزید 1000 فوجیوں کو مشرق وسطیٰ میں تعینات کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق امریکی نائب وزیردفاع پیٹرک شاناھن نے ایک بیان میں کہا سینٹرل کمانڈ کی درخواست پرعمل درآمد کرتے ہوئے مزید ایک ہزار فوجیوں کو مزید پڑھیں

افغانستان: سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، شیڈو چیف سمیت 45 طالبان ہلاک، 24 گرفتار

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں افغان سپیشل فورسز کے مختلف آپریشن میں 43 طالبان اور داعش کے 2 جنگجوئوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ جبکہ 25 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں افغان صوبہ فاریاب، ارزگان، ننگرہار، لوگر، غزنی اور تخار میں اتحادی اور افغان سٹیشل فورسز نے مشترکہ کاروائی کرتے مزید پڑھیں

سعودی اتحادی افواج اور حوثی باغیوں کے درمیان شدید جھڑپیں

ریاض + صنعا (ویب ڈیسک ) یمن میں اتحادی افواج اور حوثی باغیوں کے درمیان شدید جھڑپوں کے نتیجے میں درجنوں باغی جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق یمن کی وسطی شہر الضالع میں سرکاری فوج اور عرب اتحادی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں ایران نواز حوثی جنگجوﺅں کی بڑی تعداد جاں بحق اور زخمی مزید پڑھیں

غرب اردن اور القدس میں اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن، 22 فلسطینی گرفتار

غزہ (ڈیلی اردو) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس اور مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقوں میں آج سوموار کو اسرائیلی فوج نے گھر گھر تلاشی کے دوران 22 فلسطینیوں کو گرفتار کر کے بعد جیلوں میں‌ ڈال دیا ہے۔ قابض صہیونی فوج کا کہنا ہے کہ محروسین میں بعض اسرائیلی سیکیورٹی اداروں کو مطلوب تھے۔ گرفتار مزید پڑھیں

فاریاب اور تخار میں افغان فضائیہ کی کارروائیاں، 39 طالبان ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) افغان صوبے فاریاب اور تخار میں افغان فضائیہ کی کارروائی میں 39 طالبان جنگجو ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے صوبے فاریاب کے ضلع گرزوان میں افغان فضائیہ نے طالبان کی پناہ گاہوں کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 30 طالبان ہلاک ہو گئے۔ جبکہ دوسری کارروائی افغان صوبے تخار مزید پڑھیں

شام: فورسز اور جنگجوؤں میں جھڑپیں، 10 شہریوں سمیت 35 اہلکار جاں بحق

دمشق (نیوز ڈیسک) شام کے شہر کے ادلیب اور شمالی مغربی علاقوں میں امریکی جنگی طیاروں کے فضائی حملے اور تازہ جھڑپوں میں تقریباً 10 شہریوں سمیت شامی فوج کے 35 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ شام میں موجود برطانوی مبصر گروپ کے مطابق روسی حمایت شامی فورسز نے باغیوں جنگجوؤں کے زیر تسلط دو گاؤں مزید پڑھیں

آئل ٹینکر پر حملوں کا الزام: ایران نے برطانوی سفیر کو طلب کر لیا

تہران (ڈیلی اردو) ایرانی حکام نے برطانوی سفیر کو طلب کرکے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ ایران کا خلیج عُمان میں تیل برادر جہازوں پر حملوں میں ملوث نہیں برطانیہ کا ایران کو ملوث قراردینے کا بیان ناقابل قبول ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایران نے خلیج عُمان میں دو تیل بردار جہازوں پر ہونے والے مزید پڑھیں