سوڈان میں مظاہرین پر فوج کی فائرنگ، جاں بحق افراد کی تعداد 108 ہو گئی

خرطوم (ڈیلی اردو) سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں دریائے نیل سے 45 لاشیں نکالی گئیں جس کے بعد فوج اور سیکیورٹی فورسز کے مظاہرین پر حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 108 ہوگئی ہے۔ 500 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں فوج کی فائرنگ اور شیلنگ مزید پڑھیں

افغان شہریوں کے قتل عام پر آسٹریلوی فوج کو بے نقاب کرنے والے چینل پر چھاپا، صحافیوں کی اسٹوریز کی تلاشی

سڈنی (نیوز ڈیسک) آسٹریلیا میں پولیس نے مقامی چینل کے ہیڈ کوارٹر پر چھاپا مارا، اور سینیئر صحافیوں کے نوٹس، ای میلز اور اسٹوریز کی تلاشی لی گئی، صحافیوں نے پولیس کی کارروائی کو آزاد میڈیا پر حملہ قرار دے دیا۔ مقامی چینل کے ایگزیکٹو ایڈیٹر کے مطابق پولیس کے پاس تین سینیئر صحافیوں اور مزید پڑھیں

سوڈان: خرطوم میں سیکیورٹی فورسز اور مظاہرین میں جھڑپیں، ہلاکتوں کی تعداد 60 ہو گئی

خرطوم (ویب ڈیسک) سوڈان کے اپوزیشن گروپ نے دعویٰ کیا ہے کہ دارالحکومت خرطوم میں جمہوریت کے حامی مظاہرین پر کریک ڈاؤن سے 60 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق مسلح افراد دارالحکومت کی سڑکوں پر موجود ہیں اور عام افراد پر حملے کررہے ہیں۔ خرطوم میں حالات اس وقت کشیدہ ہوئے مزید پڑھیں

شام: ادلب میں انسانی بحران کا خطرہ

دمشق (ڈیلی اردو) شام کے صوبے ادلب میں تشدد میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہاہے، باغیوں اور حکومتی فورسز کے مابین جاری لڑائی میں شدت پیدا ہونے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روس کی جانب سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شام میں قیام امن سے متعلق مزید پڑھیں

پاک فوج نے انسانی حقوق کیخلاف ورزیوں سے متعلق بی بی سی کی رپورٹ مسترد کردی

راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے اپنے بیان میں برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پر انسانی حقوق کے خلاف ورزی کے الزامات بے بنیاد ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف مزید پڑھیں

شام: حمص میں شامی فوج کے اڈے پر اسرائیل کا فضائی حملہ، 3 اہلکار شہید

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے صوبہ حمص میں التیفور فوجی اڈے پر اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں 3 شامی فوجی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ شام کے سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اتوار کو علی الصباح اسرائیل نے شام کے جنوبی علاقے القنطیرہ میں  متعدد فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ مزید پڑھیں

امریکہ نے ایران کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

زیورخ (ویب ڈیسک ) امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ کوئی شرط عائد کیے بغیر اس کے جوہری پروگرام کے بارے میں مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ امریکی وزیرِ خارجہ مائک پومپیو نے سوئٹزرلینڈ کے شہر بیلینزونا میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران ایران سے مذاکرات کی بات کی مزید پڑھیں

شام: خودکش کار بم دھماکوں میں 29 افراد شہید

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے علاقے رقہ اور حلب میں دو کار بم دھماکوں میں کم از کم 29 افراد شہید جبکہ 40 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں دہشت گردوں نے حلب شہر میں ایک جامع مسجد المیتم میں نماز تراویح کے اختتام پر نمازیوں کو نشانہ بنایا، شہداء میں 4 بچے بھی شامل مزید پڑھیں

امریکا جنگ چاہتا ہے تو ہم بھی تیار ہیں: چینی وزیر دفاع

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین نے متنبہ کیا ہے کہ اگر امریکا جنگ کرنا چاہتا ہے تو ہم بھی بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے وزیر دفاع جنرل وئی فینگھے نے سنگاپور میں مباحثہ برائے عالمی سیکیورٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر مزید پڑھیں

عراق و شام میں امریکی فضائی حملوں سے 1300 شہری شہید

بیروت (ویب ڈیسک) امریکی اتحادی فورسز نے اقرار کیا ہے کہ عراق اور شام میں دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف گزشتہ 5 برس میں فضائی حملوں سے ’غیرارادی‘ طور پر 13 سو زائد شہری شہید ہوئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق اعلامیے میں کہا گیا کہ امریکی اتحادی فورسز نے مزید پڑھیں