اہم خبریں
خیبرپختونخوا میں سیکورٹی فورسز کی کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک
لکی مروت اور بنوں میں سیکورٹی فورسز پر حملے، 2 ایف سی اہلکار زخمی، طالبان کمانڈر ہلاک
ڈیرہ غازی خان میں پولیس اور سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے ٹھکانے مسمار کردیے
شارٹ ٹرم کڈنیپنگ: انچارج سی ٹی ڈی راجہ عمر خطاب، ڈی ایس پی راجہ فرخ یونس کو عہدوں سے ہٹادیا گیا
ایران میں گزشتہ برس 901 افراد کو پھانسی دی گئی، اقوام متحدہ