اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) دوسری عالمی جنگ میں جاپانی شہروں پر امریکی جوہری حملوں نے انسانیت اور قدرتی ماحول دونوں ہی کو ملیامیٹ کر کے رکھ دیا۔ تقریبا آٹھ دہائیاں گزر جانے کے بعد بھی ہیروشیما اور ناگا ساکی اس تباہی کے اثرات سے باہر نہیں نکل سکے۔ دوسری عالمی جنگ کے ماحول پر مزید پڑھیں
زمرہ: موسم و قدرتی آفات
سوئٹزرلینڈ: پاکستان کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات نہیں کریگا، وزیر خارجہ بلاول بھٹو
ڈیووس (ڈیلی اردو/اے پی پی) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے مذاکرات نہیں کیے جائیں گے لیکن افغانستان کی عبوری حکومت کے ساتھ مل کر کام کر سکتے ہیں۔ اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل کی قراردادیں اور بین الاقوامی قوانین کا اطلاق بلا تفریق ہر مزید پڑھیں
سائنسدان آسمانی بجلی کی سمت بدلنے میں کامیاب
نیو یارک (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) سائنسدانوں نے لیزربیم کی مدد سے آسمانی بجلی کو متعین راستے پر چلایا۔ اس تکنیک کی مدد سے آسمانی بجلی گرنے کے واقعات کی روک تھام ممکن ہو گی۔ پیر کے روز پہلی بار آسمانی بجلی کو اپنی مرضی کی راہ دینے کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔ مزید پڑھیں
اسرائیلی وزیر کا دورہ بیت المقدس، مسلمان ممالک کا احتجاج
یروشلم (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے) انتہائی قوم پرست اسرائیلی وزیر نے مسجد اقصیٰ کے احاطے کا دورہ کیا ہے، جس کے بعد مسلم ممالک کی طرف سے شدید غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ فلسطینی وزیر اعظم کے مطابق اسرائیل مسجد اقصیٰ کو کنیسا میں تبدیل کرنا چاہتا ہے۔ مزید پڑھیں
یورپ کو گزشتہ 500 سال کی بد ترین خشک سالی کا سامنا
لندن (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/ڈی پی اے) یورپ کو اس وقت گزشتہ پانچ سو سال کے عرصے کی بد ترین خشک سالی کا سامنا ہے۔ براعظم یورپ کا دو تہائی حصہ مسلسل شدید تر ہوتی جا رہی ایسی خشک سالی کا سامنا کر رہا ہے، جس کی ایک بڑی مثال تقریباﹰ خشک ہو چکے یورپی مزید پڑھیں
افغانستان میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے زائد ہوگئی، امدادی کارروائیاں جاری
کابل (ڈیلی اردو/بی بی سی) افغان طالبان کے مطابق ملک میں منگل کی شب آنے والے زلزلے سے 1000 سے زائد افراد ہلاک اور 1500 سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ حکام نے ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ رات ڈیڑھ بجے آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر مزید پڑھیں
بھارت: اروناچل پردیش میں فوجیوں پر برفانی تودہ گر گیا، 7 فوجی ہلاک
نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی ریاست اروناچل پردیش میں گشت پر مامور بھارتی فوجیوں پر برفانی تودہ گر گیا جس کے نتیجے میں 7 اہلکار دب کر ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فوجی اہلکاروں کی تلاش کیلئے آپریشن چوبیس گھنٹے بعد مکمل ہو گیا۔ ریسکیو ٹیمیں برف میں دبے اہلکاروں کو بچانے میں مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریاست کو سانحہ مری کا ذمہ دار قرار دے دیا
اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ مری واقعے کی انکوائری کی ضرورت ہی نہیں۔ پوری ریاست اس کی ذمے دار ہے لیکن انگلیاں ‘این ڈی ایم اے’ کی جانب اُٹھتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مری کے رہائشی حماد عباسی کی درخواست پر جمعرات مزید پڑھیں
ترکمانستان صدر کا ‘دوزخ کے دروازے’ کو بند کرنے کا حکم
اشک آباد (ڈیلی اردو) ترکمانستان کے صدر نے ملک میں دوزخ کے دروازے یعنی ‘گیٹ وے ٹو ہیل’ کو بجھانے کا حکم دیا ہے۔ ترکمانستان کے شمال میں ایک بڑا سا گڑھا ہے جسے ‘جہنم یا دوزخ کا دروازہ’ یعنی ‘گیٹ وے ٹو ہیل’ کہا جاتا ہے۔ ترکمانستان کے 70 فیصد حصے پر صحرائے قراقم مزید پڑھیں
مری میں شدید برف باری میں پھنسے 21 سیاح ہلاک، امدادی سرگرمیوں کیلئے فوج طلب
اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے مشہور سیاحتی مقام مری میں شدید برف باری اور سیاحوں کی بڑی تعداد میں آمد کی وجہ سے حالات انتہائی خراب ہو گئے. ریسکیو 1122 کے مطابق اب تک 21 افراد شدید ٹھنڈ سے ہلاک ہو چکے ہیں جن میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد بھی مزید پڑھیں