اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستانی طیارہ ایرانی سیلاب زدگان کیلئے امدادی سامان لیکر پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایران میں سیلاب زدگان کی امداد کے لیے وزیراعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر پاکستان کا پہلا سی ون تھرٹی طیارہ امدادی سامان لے کر ایران کے شہر احواض پہنچ گیا۔ اس سے قبل وزیراعظم عمران مزید پڑھیں
زمرہ: موسم و قدرتی آفات
سیلاب میں گھرے ایرانی عوام کی مدد کو تیار ہیں: وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم غیر معمولی سیلاب میں گھرے ایرانی عوام کیلئے دعاگو ہیں اور ان کیلئے ضروری امدادی سامان بھجوانے کیلئے تیار ہیں۔ وزیراعظم پاکستان نے یہ بیان اتوار کو اس تناظر میں جاری کیا ہے۔ Our prayers go to the people of Iran as they مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان میں ملیریا اور لیشمینیا نے وبائی شکل اختیار کرلی
وانا (دین محمد وزیر) جنوبی وزیرستان میں ملیریا، لشمینا سمیت دیگر امراض بے قابو، لشمینیا مچھر کے کاٹنے سے سینکڑوں افراد شدید متاثر۔ حکومت کی جانب سے کئے جانے والے مچھر مار سپر ے کے کروڑوں روپے خردبردکی نذر ہو گئے۔ہیلتھ آفیسر جنوبی وزیرستان اپنے دفتر میں ڈیوٹی سرانجام دینے کے بجائے پشاور کی رنگینوں مزید پڑھیں
ایران میں سیلاب کی تباہ کاریاں، 70 افراد جاں بحق، 500 سے زائد زخمی، 4 لاکھ بے گھر
تہران (نیوز ڈیسک) ایران میں ریکارڈ بارش کے بعد آنے والے سیلاب میں 70 افراد جاں بحق، 500 سے زائد زخمی اور 4 لاکھ افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کی تاریخ میں ریکارڈ بارشوں نے 140 دریاؤں اور نہروں میں سیلابی کیفیت برپا کردی، سیلاب نے 13 مزید پڑھیں
ایران میں سیلاب سے تباہی پر متاثرین کے ساتھ ہیں: علامہ سید ساجد علی نقوی
راولپنڈی (ڈیلی اردو) قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے ایران کے شمالی، جنوب مغربی اور وسطی علاقوں میں ایک ہفتے سے زائد شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلابی ریلے کی زد میں آ کر درجنوں قیمتی جانی ضیاع اور سیلابی تباہ کاریوں کے نتیجے میں درجنوں شہر اور سینکڑوں گاوں پانی مزید پڑھیں
بلوچستان: ماشکیل زلزلہ متاثرین 6سال بعد بھی خیموں میں زندگی بسر کرنے پر مجبور
ماشکیل (ڈیلی اردو) 16اپریل 2013 کو بلوچستان کے علاقے ماشکیل میں 7.8شدت کے زلزلہ متاثرین 6سال بعد بھی خیموں میں شب و روز گزارنے پر مجبور ہیں۔ نگراں وزیراعلی نواب باروزئی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اور نواب ثنا اللہ زہری کے دور حکومت میں پیکچز کے اعلانات کے باوجود متاثرین کی دادرسی نہیں ہوسکی جبکہ متاثرین مزید پڑھیں
ایران میں سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 62 ہوگئی
تہران (ویب ڈیسک) ایران میں دو ہفتے قبل شروع ہونے والی تیز بارش کے نتیجے میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 62 تک پہنچ گئی ہے۔ ایرانی لیگل میڈیسن آرگنائزیشن کے سربراہ احمد شجاعی کا کہنا تھا کہ گزشتہ 15 روز کے دوران جاں بحق افراد کی تک 62 ہوگئی ہے جس میں زیادہ نقصان مزید پڑھیں
پاکستان کا ایران میں سیلاب سے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس
اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کا ایران میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث ہونے والے نقصانات پر ایرانی حکومت اور عوام سے اظہار افسوس کیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے حکومت پاکستان، عوام کی جانب سے ایران میں شدید بارش اور سیلاب سے تباہ کاریوں پر۔اظہار۔افسوس کیا ہے۔ People & Government of مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات نے کراچی میں ہیٹ ویو کا خدشہ ظاہر کردیا
کراچی (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں آنے والے دنوں میں درجہ حرارت میں مزید اضافہ ہوگا جب کہ مئی میں ہیٹ ویو کا بھی خدشہ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ چند روز میں شدید گرمی کا عندیہ دیا ہے جب کہ مئی میں مزید پڑھیں
پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش، ژالہ باری سے فصلوں کو نقصان
لاہور (ڈیلی اردو) پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری سے سردی دوبارہ لوٹ آئی۔لاہور، شیخوپورہ، سرگودھا، ساہیوال، چنیوٹ، سانگلہ ہل، بھکر اور گردونواح میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری، ڈیرہ اسماعیل خان، بھکر اور دیگر علاقوں میں ژالہ باری ہونے سے چنے کی فصل متاثر ہونے کا اندیشہ ہے۔ کرک، میرپور، مزید پڑھیں