ہرارے/ماپاتو (نیوز ڈیسک) افریقی ممالک زمبابوے اور موزمبیق میں سیلاب اور سمندری طوفان سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک ہزار تک جاپہنچی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق براعظم افریقا کے ممالک زمبابوے اور موزمبیق میں سمندری طوفان ایڈائی نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں مزید پڑھیں
زمرہ: موسم و قدرتی آفات
آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں مطلع ابرآلود رہے گا
لاہور (ڈیلی اردو) محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں مطلع ابرآلود رہے گا تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان، کوہاٹ، بنوں، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا ڈویژن، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری مزید پڑھیں
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 22 اضلاع میں پھر بارشوں کا امکان
کوئٹہ (ڈیلی اردو) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں میں بلوچستان کے 22 اضلاع میں بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 22 اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔ جن علاقوں میں بارشیں ہوسکتی ہیں ان میں کوئٹہ، موسیٰ خیل، قلعہ سیف اللہ، مزید پڑھیں
بارشوں کے بعد کوئٹہ مستونگ اور قلعہ عبداللہ کی زمین دھنسنے لگی، شہری خوف میں مبتلا ہوگئے
کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان میں حالیہ بارشوں کے بعد تین اضلاع میں زمین ایک بار پھر دھنسنے لگی امریکی ماہرین ارضیات کا دورہ بلوچستان جلد متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان میں حالیہ بارشوں کے بعد صوبے کے تین اضلاع کوئٹہ،قلعہ عبداللہ اورمستونگ میں زمین میں درراڑیں پیدا ہوگئی جس سے زمین ایک بارپھر دھنسنے مزید پڑھیں
ملک کے مختلف مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان
اسلام آباد (ڈیلی اردو) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں مو سم سرد اور خشک رہیگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد، ساہیوال، مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواوٗں اور گرج چمک کیساتھ بارش مزید پڑھیں
بلوچستان میں بارشوں سے 88 ہزار افراد متاثر جبکہ 20 ہزار گھروں کو نقصان ہوا
کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان میں رواں ماہ بارش کے دوران 11 اضلاع متاثر ہوئے، 88 ہزار افرادجبکہ قلعہ عبداللہ میں 20 ہزار گھروں کو نقصان پہنچا۔ لسبیلہ، نوشکی، کان مہترزئی اور زیارت میں سب سے زیادہ نقصانات ہوئے۔ مارچ کے مہینے میں ہونے والی بارش،برفباری اور سیلاب نے صوبہ میں تباہی مچادی، تباہی کے باعث مزید پڑھیں
بارشوں کا نیا سسٹم بلوچستان میں داخل، سیلابی صورتحال کے پیش نظر پی ڈی ایم اے الرٹ
کوئٹہ (ڈیلی اردو) محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز کے دوران کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی۔ ندی نالوں میں طغیانی کے پیش نظر نشیبی علاقے زیر آب آنے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات اور پی ڈی ایم اے نے احتیاطی تدایر اختیار کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں
ملک کے مختلف شہروں میں ایک بار پھر بادل برس پڑے، پہاڑوں پر برفباری
کراچی (ڈیلی اردو) ملک کے مختلف شہروں میں ایک بار پھر بادل برس پڑے، کئی علاقوں میں بارش نے جاتی سردی کو روک لیا، ہفتے اور اتوار کو کراچی کا موسم ابرآلود رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے بلوچستان میں مزید بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے، مارچ میں بارش مزید پڑھیں
پاراچنار: بارش و برف باری کے بعد پہاڑوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی
پاراچنار (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم ایجنسی کے ہیڈ کوارٹر پاراچنار میں گزشتہ تین روز سے مسلسل برفباری کے بعد علاقے نے سفید چادر اوڑھ لی ہے اور علاقے کی دلکشی اور حسن میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔برفباری سے لطف اندوز ہونے کیلئے ملک کے مختلف علاقوں سے سیاح پاراچنار کا رخ مزید پڑھیں
طوفانی بارشوں سے 18 افراد جاں بحق اور 31 زخمی، 500 سے زائد مکانات تباہ
اسلام آباد (ڈیلی اردو) ملک بھر میں ہونے والی طوفانی بارشوں سے اب تک 15 افراد جاں بحق اور 31 زخمی ہوگئے، سب سے زیادہ جانی ومالی نقصان بلوچستان میں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں ہونے والی حالیہ طوفانی بارشوں اور برفباری سے جانی مزید پڑھیں