کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور برف باری کا سلسلہ رکا تو بپھرے ندی نالے بھی معمول پر آگئے۔ بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سیلابی ریلوں کے دوران لوگوں نے چھتوں پر چڑھ کر اپنی جانیں بچائیں جب کہ کئی مقامات پر سڑکیں اور پل بہہ گئے۔ سیلابی ریلوں اور طوفانی بارشوں سے مزید پڑھیں
زمرہ: موسم و قدرتی آفات
بلوچستان: پشین میں 3 معصوم بچے سیلابی ریلے میں ڈوب گئے
پشین (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع پشین میں تین معصوم بچے سیلابی ریلے میں ڈوب گئے ایک بچہ جاں بحق جبکہ دو بچوں کو بے ہوشی کی حالت میں بچا لیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق ضلع پشین کے علاقے کلی چربادیزئی میں گذشتہ روز تین بچے بارش کے بعد سیلابی ریلے میں ڈوب گئے ایک مزید پڑھیں
بلوچستان کے بارش سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائی جاری ہے: ترجمان پاک فوج
راولپنڈی (ڈیلی اردو) بلوچستان کے بارش سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائی جاری،آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں انتظامیہ کی مدد کیلیے جوانوں کو بھیج دیا گیا۔ مکران، لسبیلہ اور بلوچستان کے برفباری والی علاقوں میں ریلیف کیمپ قائم کر دیاگیا۔ آرمی ہیلی کاپٹرز سیلاب میں پھنسے افراد مزید پڑھیں
ملک کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ جاری
اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، لاہور اور کراچی سمیت ملک کے مختلف حصوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں سب سے زیادہ 66 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ بارشوں کا موجودہ سلسلہ اتوار رات تک جاری رہے گا۔ مری، گلیات، مالم جبہ،وادی مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں مزید بارشوں اور برف باری کی پیش گوئی
کراچی (نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے جمعے اور پیر کے دوران ملک میں مزید بارشوں اور برف باری کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات سے اتوار تک بلوچستان میں اکثر مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ جمعہ اور ہفتہ کو سندھ میں کہیں کہیں تیزہواؤں اور گرج مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی
اسلام آباد (ڈیلی اردو) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں بدھ تک بارشیں جاری رہنے کی پیش گوئی کر دی۔ اسلام آباد، لاہور، گوجرانوالہ اور دیگر شہروں میں بادل برسیں گے، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا نیا سسٹم ملک مزید پڑھیں
ملک بھر میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، 30 افراد جاں بحق
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، مختلف حادثات میں 30 افراد جاں بحق ہوئے، متاثرہ علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں طوفانی بارش اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچائی دی ہے۔ ضلع مکران اور ضلع لسبیلہ میں ایمرجنسی نافذ ہے، جبکہ ریلے میں بہہ مزید پڑھیں
بلوچستان میں بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی، 6 افراد بہہ گئے، ایمرجنسی نافذ
سبی (طاہر علی شاہ) بلوچستان میں بارش کے بعد برساتی نالوں میں طغیانی کے باعث سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی، 6افراد بہہ گئے ، مکران اور ضلع لسبیلہ میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ،جبکہ حکومت بلوچستان نے صورت حال سے نمٹنے کے لیے پاک فوج سے مدد مانگ لی، پھنسے لوگوں کو نکالنے کے مزید پڑھیں
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع
اسلام آباد (ڈیلی اردو) ملک کے بیشترعلاقوں میں آج سے بارش کا نیا سلسلہ شروع ہورہا ہے جبکہ ملک کے اکثر مقامات پر بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسیمات کے مطابق گزشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہا تاہم گلگت بلتستان اور کشمیر کے مزید پڑھیں
ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز میں ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر شدید بارشوں کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں بدھ اورجمعرات کوگرج وچمک کے ساتھ مزید پڑھیں