نیویارک (ڈیلی اردو/بی بی سی) ایران کے ایک سینیئر رہنما نے کہا ہے کہ ایران ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق تاریخی پیرس معاہدے کی توثیق صرف اسی صورت میں کرے گا جب اس پر عائد پابندیاں ہٹا دی جائیں گی۔ ایران کے محکمہ ماحولیات کے سربراہ علی سلاجیگہ نے بی بی سی کو بتایا کہ یہ مزید پڑھیں
زمرہ: موسم و قدرتی آفات
دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 23 کروڑ 23 لاکھ سے تجاوز کر گئی
بیجنگ (ڈیلی اردو/شِنہوا) دنیا بھرمیں نوول کورونا وائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس و انجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کئے ہیں جو 28 ستمبر کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10بجے تک کے ہیں۔ دنیا بھر میں نوول کورونا وائرس مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا: تورغر میں آسمانی بجلی گرنے سے 17 افراد ہلاک، متعدد زخمی
تورغز (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع تورغر میں آسمانی بجلی گرنے سے 17 افراد ہلاک جبکہ متعدد افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق ضلع تور غر میں 2 گھروں پر آسمانی بجلی گر گئی، جس کے باعث 3 گھر تباہ ہوگئے جبکہ مکانات گرنے سے متعدد افراد ملبے تلے دب مزید پڑھیں
بنگلہ دیش میں پناہ گزین کیمپ پر مٹی کا تودہ گر گیا، 2 بچوں سمیت 6 روہنگیا ہلاک
ڈھاکا (ڈیلی اردو) بنگلادیش میں مسلسل ہونے والی بارشوں کے باعث مٹی کا تودہ روہنگیا کیمپ پر گر گیا جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 6 پناہ گزین ہلاک ہو گئے۔ Efforts are under way in the #Rohingya #refugee camps to rescue people affected by severe flooding dueto ongoing heavy rains.#UNICEF and partners are مزید پڑھیں
کینیڈا میں ہلاکت خیز گرمی، 233 افراد ہلاک
اوٹاوا (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/روئٹرز) کینیڈا میں گرمی میں اچانک اور غیر معمولی اضافہ ہوگیا۔ گرمی کی وجہ سے اب تک 233 افراد کی موت ہوچکی ہے۔ حکام نے اموات کی تعداد میں اور ماہرین موسمیات نے درجہ حرارت میں مزید کئی روز تک اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ وینکوور شہر کے محکمہ مزید پڑھیں
پاکستان میں 6.4 شدت کے زلزلے کے شدید جھٹکے
اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد، لاہور، راولپنڈی، پشاور، پشین، اور آزاد کشمیر سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اس کے علاوہ مردان، شمالی وزیرستان، سوات اور باجوڑ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جہلم، ملتان، سرگودھا، سیالکوٹ، فیصل آباد، لاہور، مظفر آباد اور میرپور آزاد کشمیر میں بھی مزید پڑھیں
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ بلوچستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے کوئٹہ، پشین، سبی، مستونگ، ہرنائی، سنجاوی، قلعہ عبداللہ مزید پڑھیں
ویتنام میں لینڈ سلائیڈنگ، 14 فوجی ہلاک، 8 لاپتا
ہنوئی (ڈیلی اردو) ویتنام کے وسطی علاقے میں اتوار کے روز مٹی کا تودہ گرنے سے کم از کم 14 فوجی ہلاک ہو گئے جبکہ 8 لاپتا ہیں۔ حکومت کا کہنا ہے کہ زمانہِ امن میں یہ ملک میں سب سے بڑا فوجی نقصان ہے۔ ویتنام میں آجکل شدید سیلاب آئے ہوئے ہیں۔ حکومت کا مزید پڑھیں
بھارت: آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 107 افراد ہلاک
نئی دہلی (ڈیلی اردو) شمالی انڈیا کی دو ریاستوں میں حالیہ دنوں میں آسمانی بجلی گرنے کے درجنوں واقعات میں 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ریاست بہار کی ڈزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ان کی ریاست میں 83 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ 20 دیگر زخمی افراد ہسپتالوں میں موجود ہیں۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد، گلگت بلستان، خیبر پختونخوا اور دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد، راولپنڈی، مردان، نوشہرہ، ایبٹ آباد، سوات، شانگلہ، تیمرہ گرہ اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ اسلام آباد، راولپنڈی، مردان، نوشہرہ اور ایبٹ آباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے سوات، شانگلہ، تیمر گرہ، مانسہرہ، وادی تیراہ اور گلگت مزید پڑھیں