پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور کے علاقے متنی میں مکان کی چھت گرنے سے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات متنی کے علاقے میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے کا واقعہ پیش آیا جس کے ملبے تلے دبنے سے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: موسم و قدرتی آفات
پاکستان میں کورونا سے ایک تبلیغی سمیت 3 افراد جاں بحق، اموت 16 تک پہنچ گئیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں کورونا وائرس سے ایک تبلیغی سمیت 3 افراد چل بسے جس کے بعد اس جان لیوا وائرس سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 16 ہو گئی۔ دو اموات کراچی اور ایک ایبٹ آباد کے ہسپتال میں ہوئی ہے۔ محکمہ صحت کے ترجمان نے سندھ میں کورونا وائرس سے 2 مزید پڑھیں
کررونا وائرس سے دُنیا بھر میں 30 ہزار 894 افراد ہلاک، 6 لاکھ 64 ہزار 941 افراد متاثر
جنیوا (ڈیلی اردو) مہلک کورونا وائرس دُنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔ اب تک کورونا وائرس سے 6 لاکھ 64 ہزار سے زائد افراد متاثر جبکہ 30 ہزار 894 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ دنیا کے 190 سے زائد ممالک میں کورونا وائرس سے مجموعی طور پر 6 لاکھ 64 ہزار 941 افراد مزید پڑھیں
کررونا وائرس سے اٹلی میں ایک روز میں 889 ہلاکتیں، مجموعی تعداد 10,024 ہوگئی
روم (مانیٹرنگ ڈیسک) یورپی ملک اٹلی میں ہر گزرتے دن کورونا وائرس کی ہلاکت خیزیاں بڑھتی جارہی ہیں اور آج بھی ایک ہی روز میں مزید 889 افراد مہلک وائرس کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اٹلی میں کورونا وائرس نے مزید مزید پڑھیں
کورونا وائرس: دنیا بھر میں 21 ہزار 300 سے زائد ہلاکتیں
نیو یارک (ڈیلی اردو) کورونا وائرس دنیا بھر میں انسانوں کو جکڑنے میں مصروف ہے۔ جان لیوا وبا سے 196 ممالک میں 21 ہزار 300 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 4 لاکھ 71 ہزار 794 سے زائد ہے۔ 1 لاکھ 14 ہزار 703 سے زائد افراد کورونا وائرس سے مزید پڑھیں
اسلامی ممالک عوامی اجتماعات، باجماعت اور جمعہ کی نماز پر پابندی لگا سکتے ہیں، جامعہ الازہر کا فتویٰ
قاہرہ + اسلام آباد(ڈیلی اردو/این این آئی) کورونا وائرس کی وباء کے پیش نظر جامعہ الازہر مصر کے علماء کی سپریم کونسل نے انسانی زندگیوں کے تحفظ کو مدنظر رکھتے ہوئے باجماعت اور جمعہ کی نماز کی ادائیگی پر پابندی عائد کرنے کے حوالے سے باضابطہ فتویٰ جاری کر دیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی مزید پڑھیں
پاکستان میں کورونا وائرس سے 7 افراد جاں بحق، متاثرین کی تعداد 1000 تک پہنچ گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں کورونا وائرس سے اب تک مجموعی طور پر 7 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں جب کہ ملک بھر میں کیسز کی تعداد 1000 کے قریب ہوگئی ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 4 لاکھ 22 ہزار 959 سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ ہلاک مزید پڑھیں
کرم: پاراچنار میں ٹڈی دل کا بڑا حملہ، فصلوں کو شدید نقصان پہنچا
پاراچنار (محمد صادق) ٹڈی دل نے قبائلی ضلع کرم کے ہیڈ کوارٹر پاراچنار سمیت ضلع کے مختلف علاقوں پر بڑا حملہ کردیا ہے اور کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچا دیا ہے۔ کسانوں اور زمینداروں کے مطابق ٹڈی دل نے ضلع کرم کے صدر مقام پاراچنار سمیت ضلع کے مختلف دیہات سمیت مہورہ، احمد زئی، زیڑان، مزید پڑھیں
ترکی میں برفانی تودے گرنے سے ریسکیو اہلکاروں سمیت 39 افراد جاں بحق
استنبول (ڈیلی اردو) ترکی میں برفانی تودے گرنے سے 39 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ورکرز پانچ افراد کو تلاش کررہے تھے کہ اچانک دوسرا برفانی تودہ گرنے سے 34 افراد اس کے نیچے دب گئے۔ برطانی تودے ترکی کے صوبے وان کے پہاڑی علاقوں میں گرے۔ پہلا تودہ گرنے سے پانچ افراد جان مزید پڑھیں
ترکی میں 6.8 شدت کا زلزلہ، 21 افراد جاں بحق، 1015 زخمی، عمران خان کا اظہار افسوس
انقرہ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) ترکی میں 6.8 شدت کے زلزلے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 21 ہوگئی، 1015 سے زائد افراد زخمی ہیں جبکہ 30 افراد لاپتہ ہیں، زلزلے کے باعث کئی عمارتیں زمین بوس ہو گئیں۔ ترکی کے مشرقی علاقوں میں 6.8 شدت کا زلزلہ آیا، جس کے نتیجے میں عمارتیں لرز مزید پڑھیں